• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خلع و تنسیخ نکاح

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری ہمشیرہ خیر النساء کے نکاح کو سات سال ہو چکے ہیں۔ ان کی ایک بیٹی عائشہ ہے، جس کی عمر چھ سال ہے۔ میری ہمشیرہ کا خاوند عبد الستار نشہ کا عادی ہے، نشہ کے ٹیکے لگاتا ہے۔ گھر میں بہ...

استفتاء بیوی کا بیان:جناب مولانا صاحب! آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ میں ایک فتویٰ لینا چاہتی ہوں جو کہ میری ازدواجی زندگی سے متعلق ہے۔میری شادی کو پچیس سال گزر چکے ہیں اور میرے چار بچے ہیں۔ میرے شوہر نے ساری زندگی می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے میاں میرے ساتھ رہتے ہوئے فزیکل ریلیشن(جسمانی تعلق) میں کئی کئی مہینوں تک نہیں آتے۔مجھے میرے شوہر کے پیار کی طلب ہوتی ہے مگر وہ غصہ کر کے دھکا دے کر پیچھے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہم نے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا اور خلع کا فیصلہ ہونے سے پہلے پنچایت نے صلح کرادی اور ہم نے خلع کا دعوی و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام ****ہے۔ میرا نکاح 2012 میں ہوا تھا، اب 2020 ہوگیا ہے ابھی تک میری رخصتی نہیں ہوئی۔ میرے والد نے رشتہ داروں کو کہا کہ میرے بھائی یعنی لڑکے کے والد کو کہو کہ اتنا عرصہ گزر گ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ***** کا نکاح 24-6-2013  کو ہوا تھا، لڑکا اس لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا، لڑکی کے والد نے رشتہ داروں کے پریشر میں آکر شادی کر دی، لڑکے کا لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں تھا، ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک لڑکی جس کا نکاح لڑکے سے ہوا تھا۔ ابھی رخصتی نہیں ہوئی تھی کہ لڑکے نے فون پر چار پانچ مرتبہ ( میں نے طلاق دی، طلاق دی، طلاق دی ۔۔۔) کے الفاظ استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے اور شوہر کے باہمی تعلقات کشیدہ تھے ۔ حالات بدستور برے رہے ، اور خلاصی کیلئے میں نے خلع کیلئے کورٹ میں اپیل دائر  کی ۔ شوہر اسوقت بیرونِ ملک جاچکے تھے ، (دورانِ خلع کیس سماعت )...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے عزیز کی بہن کانکاح  سپین میں رہنے والے ایک صاحب سے ہوا، رخصتی سے پہلے ہی چند ملاقاتوں میں ساس بہو کا مزاج نہ مل سکا ۔ان صاحب نےبتایاکہ وہ پاکستان میں رخصتی کے بعد اپنی بیوی کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک عورت نے درج ذیل وجوہ کی بنیاد پر عدالت پاکستان سے خلع کی درخواست کی:1۔شوہر نان نفقہ فراہم کرنے سے قاصر تھا بایں صورت کے باوجود پیسہ ہونے کے محض غیر ذمہ داری اورلا ابالی پن ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر مجھے دو طلاقیں دے چکے ہیں، پہلی طلاق 11 فروری 2021 ء کو میرے  سسر ، دیور، ساس اور نند کے سامنے دی تھی جس کے الفاظ یہ تھے کہ ’’میں اپنے ہوش و حواس میں تمہی...

استفتاء (1)ایک عورت نے خلع کا کیس کیا اور  15دنوں میں واپس لے لیا ، یہ عورت میری بھانجی ہے خلع کی وجہ یہ تھی کہ ان کی شادی کو 6سال ہوگئے ان کے ہاں اولاد نہیں ہوئی لڑکی کو ڈاکٹر نے کہا کہ آپ  میاں بیوی دونوں  ٹیسٹ کروائیں ،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا نکاح 2008 ءمیں***سے ہوا، وہ اہل تشیع ہے اور ہم اہل سنت ہیں،  اس وقت میری عمر بارہ سال تھی 2011 ءمیں رخصتی کی گئی، میں نے پندرہ دن اپنے سسرال میں گزارے مگر وہ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری بیٹی کی شادی کو سات سال ہو گئے ہیں لیکن میرا داماد تقریبا ساڑھے چار سال سے بستر پر ہے جو کہ دماغی مسائل کا شکار ہے نہ وہ کوئی ٹھوس چیز کھا سکتا ہے، نہ چل سکتا ...

استفتاء میرے شوہر نہ مجھے خرچہ دیتے ہیں، نہ مجھے کپڑے بنوا کر دیتے ہیں، ہر وقت مجھے اپنے گھر والوں کے سامنے ذلیل کرتے رہتے ہیں۔ ان کے گھر والے مجھ سے بدتہذیبی سے پیش آتے ہیں۔ جس جگہ انہوں نے مجھے کمرہ دیا ہوا ہے اس میں میر...

استفتاء السلام علیکم! میرا نام*** ہے ، میری شادی 2014 میں ہوئی، دو سال تک میں شوہر کے پاس  رہی ، ان دو سالوں میں میں نے ہر طرح سے کمپرومائز کیا، جاب بھی کی ، اس دوران ان کو ہارٹ اٹیک بھی ہوا، میں نے دن رات ایک کر کے  اس کی ...

استفتاء مفتی صاحب! میں نے آپ کے ہاں ایک سوال (نمبر:6113) جمع کروایا تھا جس میں میں نے اپنی ہمشیرہ کے شوہر کے بارے میں تفصیلی حالات لکھے تھے کہ وہ نکاح کرنے کے بعد رخصتی کے لیے تیار نہیں ہے اور کئی سالوں سے ٹال مٹول کررہا ہ...

استفتاء السلام علیکم! ایک عورت کی آٹھ ماہ کی بچی ہے جبکہ اس کا شوہر شہید ہوگیا ہے۔ تو اس بچی کی پرورش کا حق ماں کو ہے یا دادی کو؟ بقول دادی بچی سات سال کے بعد ہم لے سکتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ براہِ مہربانی شریعت کی رو سے اس...

استفتاء (1)۔کیا ولیمہ کی دعوت قبول  کر کے جانا واجب ہے؟بلا عذر  نہ جانے سے واجب چھوڑنے کا گناہ ہوگا؟(2)۔اپنے ساتھ اس قسم کی دعوت میں کسی کو ساتھ لے جانا جائز ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا نکاح کفؤ (جوڑ) دیکھ کر کیا گیا، لیکن کچھ سال بعد شوہر کے مالی حالات خراب ہوگئے اور گھر بیچنا پڑ گیا، اب شوہر اپنے بیوی بچوں کو ایک کنال کے گھر سے کرائے ...

استفتاء میں نے سات سال پہلے خلع لیا تھا ، میرا شوہر مجھے ذہنی اذیت دیتا تھا اور مارتا تھا اور شراب بہت زیادہ پیتا تھا اور اب بھی وہ عادی ہے میں اس کو بہت منع کرتی تھی اور بہت غصہ بھی کرتی تھی لیکن  اس نے وہ عادت نہیں چھوڑی ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ 2018 میں میں نے اپنے شوہر سے عدالت کے ذریعےخلع لیا تھا  کچھ دن قبل فیس بک پر حافظ احمد کے ساتھ Podcast(پوڈکاسٹ)  میں مفتی طارق مسعود صاحب نے عدالت کے ذریعے خلع لینے کو غلط قرار دیا اور یہاں تک کہ...

استفتاء میرے شوہر نے مجھے ایک طلاق رات کے وقت دی جس کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی " اور دو طلاقیں صبح کے وقت دیں جن کے الفاظ یہ ہیں "میں نے تجھے طلاق دی ،طلاق" اور یہ بات بولنے کے بعد اب وہ اس کا انکار کر رہے ہیں کہ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر بیوی شوہر سے خلع کا مطالبہ کرےاور شوہر اس کے اس مطالبے کو پورا کرتے ہوئے ایک طلاق دے دے تو اگر میاں بیوی دونوں رجوع کرنا چاہیں تو کیا دوران عدت رجوع کیا  جا سکتا ہے؟ اس سے پہلے شوہر نے بیوی کو...

استفتاء تنسیخِ نکاحجامعہ بنوریہ کا ایک فتوی نظر سے گزرا ہے کہ عدالت کی دی گئی خلع، خلع نہیں۔ نیا نکاح زنا ہوگا۔ گزارش ہے کہ عدالتیں خلع دیتی ہی نہیں  ہیں۔آپ بے فکر ہو جائیں عدالتیں نکاح منسوخ کر دیتی ہی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved