• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خلع و تنسیخ نکاح

استفتاء السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج سے 8 برس قبل میری شادی ہوئی۔ میری شادی کے ایک ماہ بعد ہماری کہیں دعوت تھی، میرے میاں نے فون پر مجھے دھمکی دی کہ اگر تم میرے گھر والوں کے ساتھ گئی ت...

استفتاء شوہر خود طلاق نامہ لے کر بیوی کے والدین کے گھر آیا، اور والدین کو طلاق نامہ تھما دینے کے بعد زبان سے تین مرتبہ یہ الفاظ کہے کہ ’’میں ثوبیہ کو طلاق دیتا ہوں‘‘۔ شوہر نے زبانی طلاق کے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہمارا آپس میں لڑائی جھگڑا ہوتا ہے ۔میری ساس کی وجہ سے وہ جب بھی اپنی ماں اور بہن کے پاس جاتا ہے وہ میرے خلاف باتیں کرتی ہیں ،پھر وہ آکر میرے ساتھ لڑائی جھگڑا کرتا...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی بیوی کو یہ کہتا ہے کہ ’’موبائل استعمال نہیں کرنا، اگر تم نے موبائل استعمال کیا تو تمہارا میرا رشتہ ختم ہے‘‘۔ اس کہنے کے بعد اس کی وہ بیوی موبائل استعمال...

استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب!مودبانہ گذارش ہے کہ میں ***ولد***، ***فیصل آباد کا رہائشی ہوں۔ اپنی مزدوری کے سلسلے میں لاہور میں رہتا ہوں اور ضلع ***میں میری شادی ہوئی ہے، سسرال کی لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنی بیوی ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری اور بیوی کے درمیان پہلے چھوٹی موٹی لڑائی ہو جاتی تھی۔ پھر اس  کے والد نے اس کو فون کیا اور ہمیں گالی گلوچ دینی شروع کر دی اور اپنی بیٹی سے کہا کہ تم چھت سے چھل...

استفتاء گذارش ہے کہ مجھے طلاق کا مسئلہ پوچھنا ہے کہ کیا ایک ہی دفعہ میں تین دفعہ طلاق لکھ کر دستخط کر دینے سے طلاق ہو جاتی ہے یا اس میں کوئی گنجائش ہوتی ہے؟   جبکہ اسے  منہ سے نہ  بولا جائے اور دل میں اس کا ارادہ بھی نہ ہو ...

استفتاء السلام علیکم پیارےمفتی اور مولانا اللہ کا شکر ہے اور کرم۔ میرے مسئلے کی تفصیل کچھ یوں ہے:میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں، تقریباً 8 ماہ پہلے میری شادی ہوئی ہے۔ تین مہینے اپنی بیوی کے ساتھ رہا ہوں، لیکن میں نے ...

استفتاء بات یہ ہے کہ میری شادی کو 25 سال ہو گئے ہیں، سارا عرصہ لڑائی، مار پیٹ میں گذرا، ہر وقت زبان  پر یہ ہوتا تھا کہ یہ کام نہ ہوا تو طلاق دے دوں گا، ایک مرتبہ منہ سے نکال بھی دیا تھا طلاق کا، یہ کہا تھا کہ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہم چند لڑکے آپس میں بیٹھے ہوئے تھے کہ میں نے مذاق میں کہہ دیا کہ ’’میری پہلی بیوی کو تین طلاق‘‘ میرے ذہن میں تھا کہ ابھی تک میری شای ہی نہیں ہوئی ، اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ*** ولد***نے اپنی زوجہ*** کو شادی ہونے کے عرصہ 20 سال بعد***کی بدکلامی کی وجہ سے اور چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جھگڑا کرنے کی وجہ سے اپنے ہوش و حواس میں ہوتے ہوئے طل...

استفتاء میں *** ولد ***2014-12-20 کو میری بیوی*** دختر*** نے میری ماں کو دھکے دیے۔ یہ بات میری ماں نے گھر سے آ کر میری موبائل کی دکان پر آ کر کہی، تو میں اپنی امی کے ساتھ گھر گیا، اپنی بیوی کو بغیر پوچھے تھپڑ مارے، اور ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب مندرجہ ذیل مسئلے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں۔خاوند کا بیانمیری اہلیہ ذرا سخت مزاج ہیں، ان سے کچھ معاملات پر تو تکرار کی نوبت آ جاتی ہے، بعض دفعہ  ہاتھ بتی ہیں، اور ہات...

استفتاء 1۔ اتوار کی صبح میری بیوی کے ساتھ کچھ ناراضگی ہو گئی، اس بات پر کہ میں صبح 7 بجے مدرسے جاؤں گا، لیکن انہوں نے مجھے دیر سے اٹھایا، جس پر مجھے غصہ آیا اور میں اس سے ناراض ہو گیا۔ بعد میں اس نے مجھ سے کہا کہ میں آپ کی ...

استفتاء علمائے دین اس بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ میری بیوی جب اس کے گھر بچہ ہونے والا تھا میکے جانے کی ضد کرنے لگی، لیکن میں اس کو میکے بھیجنے کے لیے رضا مند نہیں تھا۔ لیکن وہ زبردستی لڑائی کر کے میکے چلی گئی۔ اگلے دن بچہ ض...

استفتاء  بیوی کا حلفیہ بیان8 فروری کو میرے میاں نے مجھے مارا پیٹا اور گھر سے نکال دیا۔ اور کہا ’’تم چلی جاؤ، میں تمہیں طلاق دے دوں گا، جاؤ دفعہ ہو جاؤ یہاں سے‘‘۔ اس ک...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ ہمارے بیٹے وقاص کا نکاح ہوا تھا، لیکن ابھی رخصتی نہ ہوئی تھی کہ کچھ وجوہات کی بنیاد پر  طلاق دینے کی نوبت آ گئی۔ چنانچہ ہم نے یونین کونسل جا کر ایک طلاق کا طلاق نامہ بنو...

استفتاء ایک شخص کی ساس اس کے گھر آئی، جب واپس اپنے گھر جانے لگی تو اس کی بیوی کہنے لگی کہ میں اپنی ماں کے ساتھ جاؤں گی،لیکن خاوند اجازت نہیں دے رہا تھا، بیوی جا کر اپنی ماں کے ساتھ رکشے میں بیٹھ گئی، خاوند  جا کر اتار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!اللہ  تعالیٰ کی رحمت سے امید  ہے آنجناب بخیریت ہوں اور دین ِ عالی خدمت میں شب روز مصروف ہوں گے۔درجِ ذیل مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے:عورت  تین  طلاق کی مدعیہ ہے  اور  خاوند ...

استفتاء محترم مفتیان کرام آپ حضرات سے ایک مسئلہ کے سلسلے میں رہنمائی در کار ہے، براہ کرم اپنے قیمتی فتوے سے رہنمائی فرمائیں۔ایک خاتون *** نے *** سے کہا کہ اگر *** اپنی بیٹی *** کا رشتہ تیرے لیے منتخب کر دیں تو کیا آپ اس...

استفتاء مفتیان کرام کی کیا رائے ہے، اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی پہلے شادی ہو چکی تھی، اس سے اولاد بھی تھی۔ اس آدمی نے دوسری شادی کی بمعہ نکاح اور گواہوں کے، جب اس بات کا پتہ چلا کہ پہلے شادی ہو چکی ہے، لڑکی کے ماں با...

استفتاء میرا نام *** *** (دختر *** ہے۔ میرے خاوند نے مجھے کئی دفعہ زبانی طلاق دی ہے، اور ہر دفعہ مجھے رات دن طلاق کی دھمکیاں بھی دیتا رہا ہے، اس نے مجھے چھوٹی عید کا تحفہ 28 جولائی 2015ء کو دیا جو کہ یہ طلاق نامہ آپ کے سامن...

استفتاء السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ: مسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص *** *** نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دینے  کے لیے اشٹام *** سے نوٹس لکھوایا۔ اشٹام *** نے اس میں تین طلاقیں لکھ دیں، جس پر *** *** نے کہا کہ "میں نے ایک طلاق دین...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے شوہر نے کئی مرتبہ مجھے طلاق دی ہے جس کی تفصیل یہ ہے :شادی کی پہلی رات میرے شوہر نے کہا تھا کہ میں نے تمہیں بے کار کرنا تھا کر دیا اب تم میری طرف سے فارغ ...

استفتاء جناب عالی میں یہ مسئلہ بیان کرنے سے پہلے یہ گذارش کرتی ہوں کہ مجھے اس کا سب سے آسان فتویٰ دیں، کیونکہ میں اپنے شوہر سے قطعاً الگ نہیں ہونا چاہتی۔ایک سال قبل کی بات ہے کہ میرے میاں شراب کی حالت میں تھے، ان کے سر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved