شراب کے نشہ کی حالت میں طلاق
استفتاء شوہر بیوی کو نشے کی حالت میں تین دفعہ "طلاق، طلاق، طلاق" بول کر گیا ہے، اب وہ واپسی رجوع کرنا چاہتا ہے، کیا اسلام میں واپسی کا کوئی راستہ ہے یا نہیں؟وضاحت: بیان حلفی: پہلے بھی...
View Detailsتعنت و نان نفقہ نہ دینے کی بنیاد پر عدالتی یکطرفہ فیصلہ
استفتاء میں ننے اپنی بیٹی کی شادی ایک شخص سے کی اور لڑکے والوں نے کہا تھا کہ ہمارا لڑکا کنوارا ہے، لیکن شادی کے بعد لڑکی والوں کومعلوم ہوا کہ لڑکے کی پہلے بھی تین شادیاں ہو چکی تھی اور ان کو بھی ایسے ہی چھوڑا ہوا ہے کہ ...
View Detailsاسے طلاق طلاق کہ
استفتاء ***میرے گھر میں جھگڑا ہو رہا تھا، میری بیوی اور میری بہو کے درمیان، میں اس وقت گھر میں نہیں تھا، جب میں گھر آیا تو دیکھا میرے بیٹے نے توڑ پھوڑ کر رہا تھا، میں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کسی کی بات نہیں ما...
View Detailsمفتی کے فتوے کی بنیاد پر بیوی کو طلاق دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ایک مسئلہ کے بارے میں کہمیری شادی 2014ء میں ہوئی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہمارے تعلقات میں بگاڑ آگیا، جس کی بنیاد پر میں نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ’’میں تمہیں ...
View Detailsمیاں بیوی میں اختلاف
استفتاء بیوی کا بیانمیں خدا کو حاضر و ناظر جان کر یہ مسئلہ لکھ رہی ہوں، اس میں ذرا برابر جھوٹ شامل نہیں۔ میری شادی کو گیارہ سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر شادی کے دو سال بعد تک یہی الفاظ کہتے رہے ہر بات پر کہ...
View Detailsمیری طرف سے تو فارغ ہے
استفتاء گذارش ہے کہ میرا اور میری بیوی کا کسی بات پر تکرار ہوا اور وہ تکرار بڑھتا ہوا غصہ کی حالت اختیار کر گیا، اور میری بیوی مجھ سے طلاق کا اصرار کرنے لگی اور بار بار کرنے لگی، آخر کار میں نے اسے ایک طلاق دیدی اور ...
View Detailsتم میری طرف سے آزاد ہو، میں تمہیں طلاق دے کر فارغ کرتا ہوں
استفتاء میرا نکاح 17 دسمبر 2013ء کو*** کے ساتھ ہوا، میری رخصتی ہوئی، رخصتی کی ایک رات کے بعد ہی میرا شوہر*** مجھے میرے والدین کے گھر نیچے سڑک پر اکیلی ہی چھوڑ کر یہ کہہ کر چلا گیا کہ مجھے ایک کام سے جانا ہے میں جلد واپس آ ...
View Detailsقانونی تحفظ کی خاطر عدالت سے نکاح فسخ کرنا
استفتاء میری عزیزہ بچی کا نکاح میری مارکیٹ کے ایک خوشحال فیملی کے غیر مقلد لڑکے سے ہوا، لڑکی ایک بہت غریب اور مالی وسائل سے محروم والد کے زیر سایہ تھی، لڑکی کی والدہ بعد شادی فوت ہو چکی ہے ہے، لڑکے کی متعدد مینگنیاں ٹوٹ چکی...
View Detailsہیرؤن کے نشہ کی حالت میں طلاق کی تحریر لکھنا
استفتاء مغرب کے بعد میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، واپس آیا تو اپنی زوجہ سے چھوٹا سا جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے اس نے مجھے کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھ دیں تو میں نے صرف اس وجہ سے یہ ایک عام سادہ کاغذ پر لکھی کہ جب تک منہ سے بول کر...
View Detailsمیں تمہیں طلاق دے دیتا ہوں۔ میں تمہیں طلاق دے رہا ہوں۔ تم میری طرف سے فارغ ہو
استفتاء میں *** اپنے پورے ہوش ہو حواس میں لکھ رہی ہوں ،میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو ایک سال دو ماہ ہو چکے ہیں، یہ میری دوسری شادی ہے، پہلے شوہر سے ایک بیٹا ہے جو کہ چھ سال کا ہے اور پیدائش سے ہی میرا بچہ میری والدہ کے پ...
View Detailsویزہ حاصل کرنے کے لیے جعلی طلاقنامہ اور جعلی نکاح نامہ بنانے کا حکم
استفتاء میں یو کے کا ویزہ لینا چاہتا ہوں، اس کی صورت مندرجہ ذیل ہے۔ یہ ویزہ ایک لڑکی کے ساتھ اس کا شوہر بن کر لگے گا، لیکن نکاح نامہ جعلی ہو گا، مطلب نہ اس نکاح فارم پر لڑکی سائن کرے گی اور نہ ہی میں سائن کروں گا، لیکن لڑکی...
View Detailsعدالت سے فسخ نکاح کے لازمی ہونے کی ایک صورت
استفتاء میری شادی کو چار سال کی عرصہ ہو گیا ہے، شادی کےبعد ایک سال تک میں شوہر کے گھر رہی پھر ایک سال کے قریب جب میرا بیٹا ہونے والا تھا تو میرے سسرال والوں نے مجھے شدید تنگ کرنا شروع کر دیا جو کہ میری برداشت سے باہر ہو گیا...
View Detailsمرد کی طرف سے نشوز کی وجہ سے خلع، اور ان کا حق مہر واپس کرنے کا مطالبہ
استفتاء ایک بچی ہے جس کی سات سال قبل شادی ہوئی، بچی حافظہ عالمہ ہے اور جن کے ساتھ نکاح ہوا وہ بھی حافظ اور عالم ہیں اور نکاح کے اندر جو حق مہر طے پایا وہ وہی رہائشی مکان کا آدھا حصہ جس میں وہ رہائش پذیر ہیں اور یہ حق مہر ت...
View Detailsضرب شدید کی بنیاد پر عدالت کا خلع کا فیصلہ دینا
استفتاء میں نے اپنی بیٹی ***کا نکاح اپریل 2010ء میں*** سے کیا تھا، بعد ازاں اس بات کا علم ہوا کہ لڑکے کی صحبت اچھی نہیں ہے، اس نے میری بیٹی کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر مارنا پیٹنا شروع کر دیا، بارہا لڑکے کو سمجھایا کہ بچی کو نہ...
View Detailsخلع کے بعد دوبارہ نکاح
استفتاء گذارش ہے کہ منسلکہ عدالتی کاروائی کے بعد اب زوجین دونوں دوبارہ اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ وضاحت فرما دیں کہ اس کی کیا صورت ہو گی؟الفاظ:مابین فریقین مفاہمت ہو گئی ہے جس کے تحت طلاق کے بدلے مدعیہ اپنے حق مہر، اپنے خرچ...
View Detailsمسلمانوں کی تنظیم کا نکاح کو فسخ کرنا
استفتاء *** نے *** سے مارچ 2011ء میں زمبابوے میں شادی کی، اور جیسے ہی شادی کی تو ایک ہفتے کے بعد پتا چلا کہ *** نے 50 لاکھ کا فراڈ کیا ہے اور اس کے خلاف پولیس کیس بھی ہو گیا، پھر پولیس کو ضمانت دے کر اسے نکلوایا تو اس کے ...
View Detailsلا پتہ شوہر کی بیوی کا عدالت سے نکاح فسخ کرانے کا حکم
استفتاء میں اپنے شوہر سے خلع لینا چاہتی ہوں، مجھے شرعی اور عدالتی طور پر طریقہ بتائیں۔ شوہر دوسری شادی کے بعد دو سال سے غائب ہے، کوئی پتہ معلوم نہیں، نادرا سے بھی پتہ کروایا ہے، لیکن علم نہیں ہوا نہ ہی شوہر نے خرچہ بھیجا ہے...
View Detailsہاں لے جاؤ یہ میری طرف سے فارغ ہے
استفتاء صبح کے وقت ہم میاں بیوی کی لڑائی ہو رہی تھی۔ وہ مجھے گالیاں دے رہے تھے اور میں نے بھی غصے میں کہا کہ تمیز سے بات کرو، میری اس بات پر انہیں اور غصہ آیا اور وہ مجھے مارنے لگے، اس طرح لڑائی اور بڑھی۔ ان سے میں بھی زبان...
View Detailsکنایات میں استقبال کے صیغے سے طلاق کا وقوع
استفتاء گھریلو ناچاکیوں کی وجہ سے خاوند نے بیوی سے کہا ’’ اب اگر تم نے میرے موبائل اور الماری کو ہاتھ لگایا تو تمہیں طلاق ہے ‘‘۔ اس کہنے سے اگلے ہی دن خاوند نے اپنے موبائل سے فون ملا کر لڑ...
View Detailsطلاق نہ دینے میں شوہر کی نیت کا اعتبار
استفتاء میں نے آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا ہے لیکن برائے مہربانی مجھے اس کا جواب جلد از جلد دے دیں کیونکہ میں بہت مشکل میں ہوں مجھے ایک لمحہ کے لیے بھی سکون نہیں ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرا اور میرے شوہر کا جھگڑا ہوا، میں کمرے میں...
View Detailsشوہر کا عدالتی خلع پر دستخط کرنا
استفتاء لڑکی نے خلع کے لیے کورٹ سے رجوع کیا اور کورٹ نے دونوں (میاں بیوی) کو بلا کر لڑکی کو خلع کی ڈگری جاری کر دی۔1۔ کیا اس ڈگری پر طلاق بائنہ پڑ گئی؟2۔ یا کیا اس ڈگری پر نکاح فسخ ہو گیا؟3۔ عدالت میں جج نے جب ش...
View Detailsعدالتی خلع کے بعد دوسری جگہ نکاح
استفتاء ایک ملازم پیشہ لڑکی کا رشتہ یہ بتا کر مانگا جاتا ہے کہ لڑکا تعلیم یافتہ ہے اور صاحب جائیداد مکان و پلاٹ کا مالک ہے، جبکہ شادی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ لڑکا شادی شدہ ہے، معمولی تعلیم ہے، زمین مکان پلاٹ وغیرہ کچھ نہیں۔...
View Detailsخلع کے لفظ سے فسخ نکاح
استفتاء میری پہلے شادی ہوئی تھی، میرا شوہر نشہ کرتا تھا، مجھے مارتا پیٹتا تھا اور کام بھی نہیں کرتا تھا، اس وجہ سے ہم نے عدالت سے فیصلہ لیا تھا، اس بات کو چھ سال ہو گئے، میرے ابو نے میری دوسری شادی کر دی ہے اور میں اپنے سسر...
View Detailsبیوی کو ’’او میری ماں‘‘ کہنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی بیوی، بڑے بھائی اور ایک دوست کے ساتھ گاڑی میں تھا، اور ہم آپس میں مزاق کرتے جا رہے تھے اور بیوی کسی بات پر ناراض ہو کر باتیں کرنے لگی، تو میں نے اپنی بیوی ک...
View Detailsمیاں بیوی کے بیان میں اختلاف۔ "تجھے آج بھی طلاق ہے تجھے کل بھی طلاق ہے اور تجھے پرسوں بھی طلاق ہے”
استفتاء شوہر کا بیان2014-4-2 کل رات مغرب کے وقت بازار جاتے ہوئے راستے میں میاں نے کہا کہ "تجھے میری ماں اچھی نہیں لگتی، تو مجھے تم اچھی نہیں لگتی، میں نے تجھے فارغ کر دینا ہے، آج فارغ کر دوں...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved