• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء مفتی صاحب! برائے مہربانی میرے اس طلاق سے متعلق مسئلے میں رہنمائی فرمائیں۔12 اکتوبر کو میں نے اپنی بیوی کو ایک طلاق ان الفاظ میں دی تھی ’’میں آپ کو طلاق دیتا ہوں‘‘ بیوی حیض میں ...

استفتاء میری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں، شادی والے دن میں ناپاک (حیض سے) تھی۔ انہوں نے قرآن پاک میری گود میں رکھا پڑھایا اور اسی حالت میں ہمبستر ہوئے۔ میری ساس نے کہا کہ اگر نہ ہوا تو ولیمہ نہیں ہو گا۔ پھر اگلے دن ساس نندوں ...

استفتاء یہ مسئلہ اس طرح ہوا کہ میرا ایک چھوٹا بھائی ہے، میں نے اس کے رشتے کی بات  کی، اور اس میں ہم سب گھر والے  راضی تھے، بیٹھے ہوئے تھے ، باتوں باتوں میں میں اور میرا چھوٹا بھائی آپس میں جھگڑ پڑے، کافی زیادہ ٹائم ایک دوسر...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ میرا نکاح تقریباً ڈیڑھ سال پہلے ہوا اور رخصتی ابھی تک نہیں ہوئی۔ اس دوران کئی مرتبہ مجھے اپنی بیوی کے ساتھ ایسی جگہوں پر خلوت کا موقع ملا کہ اگر میں وہاں اپنی بیوی کے ساتھ میاں بیوی والا تعلق قائ...

استفتاء السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ بندہ کو معلوم کرنا ہے کہ میرا نکاح باقی ہے یا نہیں؟ پہلے کوٹ میں نکاح کیا، وکیل بھی شیعہ تھے، پھر دو سال بعد جھگڑا ہوا اور بیوی سے کہا کہ ’’آپ کا اور میرا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی پر شرط عائد کی تھی کہ اگر اس نے اپنی ماں کو فون کیا یا اس کے گھر گئی تو اس کو طلاق ہو گی۔ اجازت کا لفظ استعمال کیا تھا یا نہیں؟ وہ ٹھیک طرح سے یاد نہیں ہے اور بیوی سے پوچھنے کی صورت میں بھی نہیں ہے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام کہ ایک عورت نے نکاح کیا اور اس کے بعد خلوت صحیحہ ہوئی، رخصتی نہیں ہوئی، اس عورت کو طلاق ہوئی۔ اب وہ عورت دوبارہ اسی شخص سے نکاح کر سکتی ہے یا حلالے کے بعد اس کے پاس جا سکتی ہے...

استفتاء کیا فرماتے  ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ واقعہ 2010ء کا ہے کہ میرے میاں نے مجھے فون کیا، میں نے اٹھایا نہیں تو وہ گھر آئے اور لڑائی جھگڑا کرنے لگے اور لڑائی جھگڑے کے دوران انہوں نے یہ الفاظ کہے کہ ...

استفتاء میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ ’’اگر آپ نے فلاں سے بات کی تو آپ کو طلاق‘‘، پھر اس نے بات کر لی، طلاق کے بعد رجوع کر لیا پھر دوبارہ سے میں نے کہا ’’اگر آپ نے...

استفتاء محترم مختصر الفاظ میں اپنا مسئلہ پیش کرنا چاہتی ہوں، غور فرمائیے میری شادی عرصہ 25 سال پہلے جس شخص سے ہوئی اس سے میری 4 اولادیں بھی ہیں لیکن عرصہ 12 سال پہلے وہ شخص اپنی مردانگی مکمل کھو چکا تھا، بیمار وہ پہلے بھی ت...

استفتاء میں اپنے ہوش و حواس میں رہتے ہوئے تمہیں اپنی زندگی سے الگ کرنے کا فیصلہ کر رہا ہوں، کیونکہ اب تک جو واقعات ہو چکے ہیں، تمہاری طرف سے اور تمہارے گھر والوں کی طرف سے جو سلوک تم نے میرے ساتھ کیا ہے۔ اس کے بعد میرا تمہا...

استفتاء 1۔  ابن قدامہ رحمہ اللہ کی عبارت سے معلوم ہوتا ہے کہ غیر مرسوم میں غیر طلاق کی نیت ہو گی تو طلاق نہ ہو گی، جب شوہر غیر طلاق کی نیت کا دعویٰ کرے تو اس کا یہ دعویٰ دیانتاً معتبر ہو گا۔فإ...

استفتاء شوہر کی تحریرمسئلہ: میں *** *** اپنے ہوش میں *** کو طلاق دیتا ہوں لڑائی کی وجہ سے  کیونکہ کوئی غلط کام نہ ہو۔میں *** کو طلاق دیتا ہوںمیں *** کو طلاق دیتا ہوںمیں *** کو طلاق دیتا ہوںاس کے بعد کاغذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت نے اپنے خاوند کے خلاف عدالت میں دعویٰ درج کیا کہ خاوند مجھ پر ظلم و زیادتی کر رہا ہے۔ تو عدالت نے خاوند کی موجودگی میں عورت کو سمجھایا، لیکن وہ نہیں مانتی ...

استفتاء میرا نام***ہے میں بیرون ملک مقیم ہوں۔ پچھلے سال میرا نکاح 21 اکتوبر کو *** سے ہوا ہے، سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ مجھے اس بات کا پتا نہیں تھا کہ چچا لطیف میری بیوی کے کان بھر رہا ہے، اس کا ذہن خراب کر  رہا ہے، مجھے پتا ...

استفتاء شوہر کا بیان حلفیمیں اپنے ہوش و حواس میں جو بات کروں گا سچ کروں گا۔ دو سال پہلے ہمارا پردہ نہ کرنے پر جھگڑا ہوا اور نماز لیٹ پڑھنے پر جھگڑا ہوا۔ اس میں ہماری تو تو میں میں ہو گئی، ہماری رنجش ہو گئی، اسی دوران می...

استفتاء میں Protein Urea  گردے کی دوائی Neoral اور کچھ اور ادویات بھی لیتا ہوں، ڈاکٹر کے مطابق اس کے Side Effects (اثراث) یہ ہیں:حقیقت سے قطع تعلقی Loss of Reality Contact (Psychosis)یا داشت کھونا Memory Lossوقت...

استفتاء پہلی مرتبہ دو بار کہا ’’طلاق، طلاق‘‘ میں نے پاؤں کو ہاتھ لگایا اور قرآن مجید کا واسطہ دیا تو چپ کر گئے۔ دس پندرہ دن کے بعد پھر کہا کہ ’’میں نے آپ کو فار...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ اگر کسی شخص نے تین طلاق دے دیں ہیں تو کیا وہ ایک ہی شمار ہوں گی؟ اور پھر جب ایک طلاق ہوئی تو وہ شوہر رجوع بھی کر سکتا ہے؟...

استفتاء ایک شخص نے اپنی بیوی کو آج سے تین سال قبل یہ الفاظ کہے اور غصہ میں کہے کہ ’’میری طرف سے تم آزاد ہو‘‘۔ اس کے علاوہ کچھ الفاظ چند دن پہلے کہے ہیں مثلاً ’’...

استفتاء شوہر کا بیانہمارا میاں بیوی کا آپس میں گھر کا کام کرنے پر جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کی نوعیت کچھ ایسی بن گئی کہ میری بیوی نے مجھے کچھ دھمکیاں لگائیں، جس کی وجہ سے میں نے یہ الفاظ کہہ ڈالے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلہ کے کہ بندہ *** اپنے کمرے میں سو رہا تھا جبکہ بندہ کی بیوی اور سالی اور بندہ کی اپنی ماں کے درمیان تلخ کلامی چل رہی تھی کہ ان کی تلخ کلامی کی وجہ سے اچانک بندہ *** کی آنکھ کھلی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بیوی نے خلع نامہ تیار کروایا جب وہ میرے پاس پہنچا تو میں نے بھیاشٹام پیپر تیار کروایا جو دونوں ساتھ لف ہیں۔ ان کی روشنی میں بتائیں کہ کیا طلاق واقع ہوگئی ہے ...

استفتاء میں ***ولد*** لکھتا ہوں۔ میری شادی کو چار ماہ ہوئے ہیں، لہذا گھر میں گھریلو جھگڑوں کی وجہ سے آپس میں اختلافات پیدا ہونے شروع ہو گئے، میں اپنا گھر بسانا چاہتا تھا، لیکن معاملات خراب ہوتے گئے، میں اشٹام فروش کے پاس گی...

استفتاء میری یعنی**** ولد *** مرحوم کی شادی کو تقریباً چار ماہ ہونے والے ہیں اور مجھ سے اپنا گھر نہیں سنبھل رہا اور  جو مجھ سے اس میں کوتاہی ہوئی ہے اس کا اعتراف کرتے ہوئے اور اقرار کرتے ہوئے معافی مانگتا ہوں کہ جو مجھ سے غ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved