• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء ایک آدمی نے دوسرا نکاح کیا  اور پہلی   بیوی نے جھگڑا کیا تو پہلی بیوی کو تسلی دینے کے لئے اس نے اپنی دوسری بیوی کومیسج کرکے اس طرح طلاق دی کہ اس میں اس کا نام بھی غلط لکھا اور طلاق دینے کی بھی ہر گز نیت نہیں تھی ۔ ...

استفتاء میرا نام **** ہے۔ میری اہلیہ جھگڑا کررہی تھی تو میں نے سمجھانے کی کافی کوشش کی لیکن وہ نہ سمجھی ،عام طور سے وہ ایسے لڑجھگڑ کر اپنے گھر چلی جاتی تھی جیسا کہ اس بار ، میں نے رابطہ اس لیے نہیں کیا کہ اب کی بار وہ معامل...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شرعی رہنمائی درکار ہے:ہمارے گھر میں آپس کے جھگڑے (بیٹی کی منگنی سے متعلق جھگڑے) کے دوران میں نے اپنی بیوی کو کہا کہ ’’اگر تو میری بیٹی کی منگنی کہیں اور کرتی ہے ت...

استفتاء میرا نام***ہے میری شادی10-02-2012میں ہوئی،شادی کے کچھ ماہ بعد شوہر نے لڑنا جھگڑنا شروع کردیا، 24-09-2012 کومیری بیٹی کی پیدائش ہوئی،11اکتوبر2012کو میرے شوہر نے ساس،سسر اور دیگر افراد کے سامنے دو طلاقیں دیں ،جن کے ال...

استفتاء میں *** ولد *** مکان  نمبر7کا رہائشی ہوں، میری شادی *** ولد *** سے 2019 کو طے پائی تھی تقریباً ایک سال پہلے میں نے گھریلو ناچاقی اور جھگڑے کی وجہ سے اپنی بیوی کو پریگننسی کی حالت میں ایک بار طلاق کے الفاظ زبانی  کہے...

استفتاء اسلام علیکم کچھ عرصہ پہلےمیری بیوی ناراض تھی میں نے راضی کرنے کی کوشش کی لیکن وہ نہیں مانی میں نے تنگ آکر یہ الفاظ کہے:"میری طرف سے بے شک اسے طلاق ہوجائے"کچھ عرصہ بعد راضی نامہ ہوگ...

استفتاء شوہر نے بیوی (جس کی رخصتی نہیں ہوئی تھی) کو طلاق بالمال (ایک لاکھ روپے کے بدلے میں) دی اور مجلس میں قبضہ  علی المال کو کسی وقت کے ساتھ مقید بھی نہیں کیا، بیوی نے سنتے ہی کہا کہ مجھے منظور ہے  پھر دو دن گذر جانے کے ب...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر شوہر طلاق کی شرط لگائے اور ساتھ تحریر کرے کہ طلاق کی نیت ہے پھر بعد میں کہے کہ میرے دل میں نیت نہیں تھی ،میں نے شرط ختم کردی تھی اور  جب اس نے شرط ختم کی  تھی اس وقت تک وہ کا م  میں نے کیا بھی...

استفتاء میرے والد صاحب کو چار ماہ پہلے فالج کا اٹیک ہوا جس کی وجہ سے بولنے،چلنے پھرنے اور کوئی بھی کام کرنے سے قاصر ہو گئے۔ان کی ورزش کے لیے ایک فزیو تھراپسٹ آتا ہےسردی کی وجہ سے ان کا جسم اکڑ چکا ہے ،ورزش کے دوران ان کو بہ...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا بھائی*** ذہنی مریض ہے ، عرصہ دس سال سے میو ہسپتال میں زیر علاج ہے ہسپتال کی پرچی کی فوٹو کاپی ساتھ لف ہے، ڈاکٹروں کے مطابق ***ذہنی اور نفسیاتی مریض ہے لیکن ہر وقت ایسا نہیں ہوتا  کہ بیماری کی کیفیت ...

استفتاء کیا  شوہر اپنے  والدین اور بھا ئی کے کہنے پر بغیر کسی عذر کے بیوی کو چھوڑ سکتا ہے؟ اور اس میں صرف ان کی انا ہو۔ اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شوہر کے لیے وال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے متعلق کہ ایک بیوی نے اپنے شوہر سے مطالبہ کیا کہ مجھے اپنے باپ کے گھر لے جاؤ، زوج اس کو نہیں لے جارہا تھا، بیوی بار بار مطالبہ کررہی تھی کہ مجھے  باپ کے گھر لے جاؤ، آخر زوج...

استفتاء شوہر کابیان:’’میں *** ولد *** نے مؤرخہ 23-2-10 کو نشے کی حالت میں اپنی منکوحہ سے جھگڑا کیا پیسے کے معاملے میں بحث تھی تو میں اس دوران اس کو یہ الفاظ کہے کہ ’’میں نے آپ کو نہیں رکھنا، ...

استفتاء گزارش ہے کہ میں ایک مسئلہ کے لئے حاضر ہوا ہوں،چند سال پہلے میرے اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے میں نے دو بار طلاق کا لفظ بول دیا تھا،پھرجامعہ اشرفیہ سے  مسئلہ معلوم کیا تو انہوں نے کہا کہ تین طلاقیں ...

استفتاء مفتی صاحب میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری بیوی 4،3  بار ناراض ہوکر جاچکی ہے، ابھی بھی گئی ہوئی ہے اور علیحدہ گھر کا مطالبہ کررہی ہےجو میرے لیے مشکل ہے میں نے کوشش کی کہ گھر میں ہی علیحدہ ہوجائیں لیکن نہیں مانی تو موبائل پر...

استفتاء جنابِ عالی گزارش ہے کہ میاں بیوی کے درمیان لڑائی، گالم گلوچ، تلخ کلامی ہوئی تو شوہر نے بیوی کو کہا کہ ’’میں نے تمہیں طلاق دی‘‘ اور ان کا تمام سامان دے کر گھر سے نکال دیا۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا اس وقت ایک بیٹی 21 س...

استفتاء میری بیٹ****کا کورٹ میں خلع کا کیس کیا گیا ہے، *** میں کورٹ میں دعویٰ دائر کیا ، ہمیں ***میں کورٹ سے آرڈر ملا جو کہ یونین کونسل میں جمع کروادیا جس کا فیصلہ یا کوئی مزید پیش رفت نہیں ہوئی۔ اسی دوران صلح کی بات ہوئی۔ ...

استفتاء میں نے اپنے شوہر سے اس بات پرلڑائی کی کہ آپ نے مجھے کال کیوں نہیں کی؟مجھ سے بات کیوں نہیں کی؟ اور ان کو اتنا تنگ کیا کہ وہ مجھے طلاق دیں، لیکن وہ بولے کہ میں ایسا کبھی نہیں چاہتا میں نے انہیں بہت تنگ کیا حتی کہ ان ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   میں*** نے واٹس ایپ پر وائس میسج کے ذریعے ان الفاظ سے طلاق دی  کہ ’’میں اپنے ہوش و حواس میں****  کو طلاق دے رہا ہوں‘‘ ایک ہی میسج میں تین مرتبہ یہ الفاظ بولے اور م...

استفتاء میرا نام***ہے، میں نے ایک بیوہ سے نکاح کیا جس کے تین بچے تھے، کچھ عرصہ ٹھیک گزرا لیکن پھر بیوی کا رویہ بہت خراب ہوگیا، میں فیکٹری میں مزدوری کرتا ہوں حسبِ ضرورت اخراجات بھی پورے کرتا رہا لیکن بیوی نے بہت تنگ کرنا شر...

استفتاء ایک عورت کو تین طلاقیں ہو چکی ہیں وہ عدت میں ہے ،اس کے والدین وفات پا چکے ہیں اس لیے وہ اپنے جوان بیٹوں کے ساتھ اپنے سسر کی سر پرستی میں وقت گزار رہی ہے،جس مکان میں وہ رہتی ہے وہ اس کے سسر نے اس مطلقہ کے بیٹوں کے نا...

استفتاء اگر طلاق حالت حیض میں ہو تو عدت میں وہ حیض شمار نہیں کیا جاتا جس میں طلاق واقع ہوئی ہو بلکہ اس کے بعد تین مکمل حیض گزارنے ضروری ہوتے ہیں تو اس صورت میں اشکال یہ ہے کہ قرآن مجید کی آیت  ’’...

استفتاء والدین نے اپنی مرضی اور خوشی سے میری شادی کی۔ جس سے میری بیٹی پیداہوئی، کچھ عرصہ بعد میرے والدین اور بیوی کے درمیان گھریلو اختلافات شروع ہوگئے۔ اختلافات یہاں تک بڑھ گئے کہ میرے والدین اور بیوی کا ایک گھر میں رہنا مش...

استفتاء ****کو پہلا نوٹس طلاق**  کو دیا تھا لیکن فوراً ہ*** کو قبیلہ والوں نے صلح کروادی تھی اس کے بعد ناصرہ بی بی کے خاوند (م***)نے طلاق کا نوٹس بھیجا اس پر بھی طلاق اول لکھا تھا یہ نوٹس *** کو دیا تھا لیکن پھر صلح کرکے بچ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ   ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دو مرتبہ یہ الفاظ کہے کہ ’’ تا پہ ما طلاقہ شوے‘‘ ( تم مجھ پر مطلقہ ہو گئی ہو) ان الفاظ سے کتنی طلاقیں واقع ہوئی ہیں؟وضاحت مطلوب ہے ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved