• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام عدنان سرفراز ہے۔ میری اہلیہ مسماۃ زوبیہ نے ادارہ ہذا کو بابت متذکرہ مندرجہ بالا استفتاء پر رجوع کیا تھا۔ جس پر ادارہ نے میری اہلیہ کے بیان کردہ حقائق کے مطابق قرآن و سنت ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مورخہ پانچ جولائی بروز جمعرات میری اپنی بیوی قرۃالعین کے ساتھ زبانی توں تراک ہوئی اور اس نے کہا مجھے طلاق چاہیے میں نے کہا کہ میں طلاق نہیں دوں گا مگر اس نے اپنے بھائی اور والدہ کو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ابوذر نے سال بھر پہلے ان الفاظ سے بیوی کو فارغ کیا کہ تم میری طرف سے فارغ ہو سامان سمیٹ کر ماں باپ کے گھر جاؤ۔  کچھ عرصے بعدان کا نکاح کروا دیا گیا ۔23 نومبر کو ابوذر نے لڑائی میں ...

استفتاء سوال :سسر اور بہو میں ہمبستری ہوجائے تو اس کے بیٹے اور بہو کا نکاح قائم ہوگا ؟اور وہ ساتھ رہ سکتے ہیں یا علیحدہ ہو جائیں یا ساتھ رہنا چاہیے؟ اس کا کوئی کفارہ ہوگا ؟ وضاحت مطلوب ہے کہ کوئی واقعہ پیش آیا ہے یا و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے پاس ایک مسئلہ دریافت کرنے کے لیے میں   اور میری اہلیہ حاضر ہوئے ہیں   آپ مہر بانی فرماکر ہمیں   اس کا حل بتادیجئے ۔مسئلہ یہ ہے کہ میں   نے اپنی اہلیہ سے فون نہ استعمال کرنے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں***** ہوں ۔میر ی شادی کو تقریبا عرصہ پانچ سال ہوئے گزشتہ تین ماہ سے میری طرف سے اپنی بیگم سے بات چیت بند تھی اسی دوران گھر والوں سے ناراض ہو کر ایک ماہ پہلے میں کراچی چلاگیا کچھ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ میرے گھر والوں  نے مجھے میری بیوی کو طلاق دینے پر مجبور کیااور میں  اپنے سسرال گیا تو انہوں  نے میری بے عزتی کی جس کی وجہ سے می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں  مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں  کہ محمد یسین کا نکاح رضیہ لیاقت سے ہوا تھا لیکن رخصتی نہیں  ہوئی تھی البتہ دونوں  کو خلوت کا موقع ملاتھا لیکن انہوں  نے حقوق زوجیت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوہر نے بیوی کو انگلش میں میسج کیا We are deleted you from our life bye(یعنی میں نے تمہیں اپنی زندگی سے مٹادیا ہے)پوچھنے پر شوہر نے بتلایا کہ میری نیت طلاق دینے کی نہیں تھی بلکہ ان...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے عدالت سے خلع لیا ہے کاغذات ساتھ منسلک ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا خلع کا یہ فیصلہ معتبر ہے؟ نکاح کی پوزیشن کیا ہے؟ عدت ہے یا نہیں؟اگر ہے تو کب سے ہے؟ دوران عدت کیا میں امتحانا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام*****ہے۔ میں نے پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی کر رکھا ہے۔ میری شادی 11 فروری2017 کو***** سے ہوئی، *****سے جب میرا رشتہ طے ہوا تو وہ سعودی عرب میں ملازمت کر رہا تھا۔طے یہ ہو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض یہ ہے کہ میرے شادی ہوئی تھی عبد الحکیم سے ۔پھر میرا بیٹا پیدا ہوا، چار ماہ بعد عبدالحکیم کاانتقال ہو گیا ۔سسرال والوں نے مجبور کرنا شروع کیا کہ دیور سے نکاح کر لو مگر مجھے پسند...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے گھر میں لڑائی جھگڑے ہوتے تھے میرے خاوند نے مجھے ایک مرتبہ لڑائی کے دوران کہا کہ اگر تم نے میری اور میری بہنوں کی بات گھر جاکر بتائی تو تم میر ی طرف سے فارغ ہو یہ الفاظ میرے خا...

استفتاء میرا نام عبداللہ ہے۔ میں چوبیس سال کا ہو ں ۔شادی کو تین سال ہو گئے ہیں ایک بیٹا ہے ۔میری بیوی بازار جانا چاہتی تھی اور میں نے امتحان کے لئے پڑھنا تھا تو میں نے اسے کہا کہ نہ جاؤ پھر جب اس نے انکار کیا تو میں نے کہا ...

استفتاء ایک دوست کی بیوی نے ہمبستری سے منع کیا اور غصہ میں ہمبستری ہوئی ہے پھر شوہر نے اپنے آپ سے کہا کہ اب دوبارہ بیوی سے ہمبستری (شرمگاہ سے شرمگاہ ملانا)نہیں کروں گا۔ایک دفعہ ہی کہا ہے اور’’ اگرکروں توہمارا رشتہ ختم ‘‘ ا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ سے متعلق ایک آدمی کی گھروالی اپنے میکے گئی ۔اور واپسی پر آکر شوہر کو اپنے بیٹے کے متعلق کہنے لگی کہ میں چاہتی ہوں کہ میرا بیٹا پہلے حافظ ہوجائے اور بعد میں کچھ اور پڑھ لے۔ خاوند ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سائل افغان نژاد پاکستانی باشندہ ہے کی ایک ہمشیرہ ہے جسے شروع سے بوجہ لاولدی اپنے ماموں کو دیدیا تھا وہیں  پلی بڑی ہوئی سائل نے اپنی ہمشیرہ کا نکاح افغان نژاد ایک حافظ صاحب سے کیا ۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں  آصف خان ولد عبد الحکیم نے اپنی بیوی کو دو دفعہ کہا کہ’’جاو میں  نے تمہیں  طلاق دی ‘‘اس کے بعد میں  وہاں  سے اٹھ گیا اور اور اپنے کمرے میں  چلا گیا کمرے میں  جا کر میں  نے ایک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سنبل عثمان زوجہ سید عثمان علی شاہ( مجھے)ایک مسئلے میں آپ سب کی رہنمائی چاہیے ۔میرے شوہر نے جمعہ کے دن مجھے کہا کہ اپنی امی کو بلا لو میں تمہیں چھوڑ رہا ہوں(اور میں تمہیں چھوڑنے کا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک عور ت جو کہ شادی شدہ ہے اور اس سے وطی بھی ہو چکی ہے لیکن کسی معاملے کیوجہ سے شوہر نے اس کو طلاق دے دی آیا کہ اس عورت کو حق م...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ جب میری بیوی گھر سے گئی تو اس کے بعد جب میری بات اس سے ہوئی تو میں  نے اس سے دویاتین دفعہ کہایہ تھا کہ اگر تم مجھ سے فارغ ہونا چاہتی ہو تو بتا دو آپ عدالتوں  میں  بار با...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری بیٹی کے نکاح کو ڈیڑھ سال ہو گیا ہے لڑکا سعودی عرب میں  ہے وہ لوگ رخصتی نہیں  کررہے ہیں  ۔بات کرنے پر بدتمیزی کرتے ہیں  طلاق بھی نہیں  دے رہے ۔براہ کرم خلع کا کوئی شرعی طریقہ ب...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرا نام **** ہے اور میں امریکہ میں رہتا ہوں میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کن حالات میں طلاق نہیں ہوتی اور اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے کیا پروسیجر ہوتا ہے ؟می...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ دو ہزار دو میں میرے تائے کا بیٹا اور دادی ملاقات کے لیے آئے تو میرے میاں نے میرے تائے کے بیٹے کے آنے پر اعتراض کیا کہ یہ کیوں آ...

استفتاء 1۔مفتی صاحب تقریبا چار پانچ سال پہلے  میرےشوہر سے جھگڑے رہتے تھے ایک لڑائی کے دوران انہوں نے غصہ میں کچھ ایسا کہہ دیا تھا کہ میری طرف سے آپ آزاد ہیں اپنے والدین کے گھر جانا چاہتی ہیں تو چلی جائیے ۔ یا کچھ ایسا کہہ د...

© Copyright 2024, All Rights Reserved