• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  ہمارے گھر میں کمرے کے ساتھ اٹیچ واش روم ہے، پانی نہ آنے کی وجہ سے میری بیوی ٹینکی سے پانی لاتی تھی، پھر میری بیوی بیمار ہو گئی تو میں اس کے لئے پانی لاتا تھا، ایک ...

استفتاء مفتی صاحب! میں تقریبا پچھلے دس سال سے انگلینڈ میں مقیم ہوں میں خود حاضر نہیں ہوسکتا تھا اس لیے اپنے چھوٹے بھائی کو آپ کے پاس آپ کی خدمت میں حاضر ررہا ہوں میری شادی کو تقریبا 18سال ہوگئے ہیں میری دو بیٹیاں ہیں ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک مرد اپنی بیوی کو حالت حمل میں کہے کہ "تمہیں طلاق ہے" اور پھر اسی دوران رجوع بھی کرلے پھر دوسرے حمل میں کہے کہ "تم آزاد ہو مجھ سے، طلاق لو اور جاؤ یہاں سے" ا...

استفتاء حلفی بیان میرے والد صاحب نے پہلے وکیل کو فون کیا اور کہا کہ میں اپنے بیٹے کو طلاق دلوانا چاہتا ہوں اورتینوں اکٹھی دینی ہیں اس کےبعد میں اور میرے چاچو دونوں وکیل کے پاس گئے تووکیل نے کہا کہ بیٹا پہلے ایک ہو...

استفتاء شوہر نے غصہ کی حالت میں اپنی بیوی کو یہ الفاظ کہے ہیں ’’بیٹا! اپنے گھر جاؤ، مجھے تمہاری کوئی ضرورت نہیں ہے‘‘نوٹ: اس لڑائی میں طلاق کا کوئی ذکر نہیں تھا اور نہ شوہر کی طلاق کی نیت تھی۔ الجو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم میاں بیوی جوائنٹ فیملی میں رہتے ہیں، گزشتہ رات ہم میاں بیوی میں ایک پانی پینے کے برتن پر جھگڑا ہو گیا،وہ برتن کافی عرصہ سے استعمال نہیں ہو رہا تھا اور ایک ایسی ج...

استفتاء ایک آدمی نے قسم اٹھائی کہ ’’اگر میں نے آج کے بعد سگریٹ پی تو مجھ پر میری بیوی طلاق‘‘ اس قسم کے اٹھانے کے تین سال بعد اس شخص نے دوسری شادی کرلی اور ایک سال بعد اس کی پہلی بیوی کا انتقال ہوگیا۔ اب اگر وہ سگریٹ پی لے...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو دو طلاقیں دی ہوئی ہیں۔ میں نے اپنی بیوی کو اس کے میکے والوں سے ملنے سے سختی سے منع کیا ہوا تھا۔ بیوی نے شوہر کو کہا کہ ’’اگر وہ اپنے گھر والوں سے ملی تو اس پر تیسری طلاق واجب ہو جائے‘‘ شوہر نے کہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب!میرے والد محترم محمد احمد صاحب 20ستمبر 2019کو رضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ۔ ہم شاہدرہ میں رہتے ہیں اور گھر چھوٹا اور خستہ حال ہے۔مہمانوں نے دوسرے شہر سے آنا تھا تو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے بہنوئی جو کہ امام مسجد تھے، گزشتہ ماہ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں، اور ہمشیرہ مسجد کے مکان میں ہی عدت گزار رہی ہیں، جبکہ ہمشی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا مسئلہ یہ ہے کہ میرے میاں میرے ساتھ رہتے ہوئے فزیکل ریلیشن(جسمانی تعلق) میں کئی کئی مہینوں تک نہیں آتے۔مجھے میرے شوہر کے پیار کی طلب ہوتی ہے مگر وہ غصہ کر کے دھکا دے کر پیچھے ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمحترم مفتی صاحب!کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہہم نے عدالت میں خلع کا دعوی دائر کیا اور خلع کا فیصلہ ہونے سے پہلے پنچایت نے صلح کرادی اور ہم نے خلع کا دعوی و...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرا نام ****ہے۔ میرا نکاح 2012 میں ہوا تھا، اب 2020 ہوگیا ہے ابھی تک میری رخصتی نہیں ہوئی۔ میرے والد نے رشتہ داروں کو کہا کہ میرے بھائی یعنی لڑکے کے والد کو کہو کہ اتنا عرصہ گزر گ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ***** کا نکاح 24-6-2013  کو ہوا تھا، لڑکا اس لڑکی سے شادی نہیں کرنا چاہتا تھا، لڑکی کے والد نے رشتہ داروں کے پریشر میں آکر شادی کر دی، لڑکے کا لڑکی کے ساتھ اچھا برتاؤ نہیں تھا، ک...

استفتاء جناب مفتی صاحب! ایک مرتبہ میری بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی اور میں نے اپنی ساس کو فون کیا اور یہ کہا کہ" اس کو لے جاؤ" میری ساس نے کہا کہ کیا بات ہے خیریت ہے؟ میں نے کہا کہ:" بس بس اس کو لے جاؤ "اور یہ بات کئی دفعہ کہی ...

استفتاء میرے دوست نے اپنی بیوی کو تین طلاق کے نوٹس بھیج دئیے ہیں جو کہ ساتھ لف ہیں جس کی تحریرات درج ذیل ہیں  :طلاق اول کی عبارت: ’’ان حالات کی بنا پر من مقر مسماۃ مذکوریہ کو طلاق اول دیتا ہوں،اور لفظ طلاق ایک بار استعم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں مسمی م****** کا مقیم ہوں، میرا سسرال سبزازار میں ہے، میں  اپنے سسرال گیا جہاں میری گفتگو میرے سسر سے ہوئی ،جس پر ہمارے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ میں گھر سے نکلا اور اپنی زوجہ کو ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے کہ میں ایک شخص نے اپنے طور پر یوں کہا ’’اگر میں نے فلاں کام کیا تو میری بیوی کو طلاق ہے‘‘ لیکن بیوی کو اس کا علم تک نہیں، پھر اس شخص نے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا صاحب بندہ ایک سرکار ی ملازم ہے جو کہ بندہ اپنی پوری تنخواہ 35000روپے اپنی بیگم کو ذدے دیتا ہے اوراس کی بیوی اس کی مرضی کے خلاف نوکری بھی کرتی ہے جو کہ بندہ پسندنہیں کرتا کیو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمکرمی محترمی صاحب!گزارش یہ ہے کہ ایک عورت اپنے گھر سے کسی غیر مرد کو ملنے کےلیے چلی گئی اوراس کے شوہر کو شک گزرا ،کیونکہ  وہ جہاں جانے کا کہہ کرگئی وہ وہاں گئی ہی نہیں اس کا شوہر ب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے شوہر نے ایک طلاق کا اور ایک تحریر جو کہ دونوں لف ہیں یہ مجھے دی ہیں ان کی روشنی میں مجھے فرمائیں کیا طلاق واقع ہو چکی ہے یا نہیں؟’’میں*****  اپنے ہوش حوا س میں بوجہ نافرما...

استفتاء منجانب ***۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حلفاً بیان کرتا ہے کہ علماء اس مسئلے کے متعلق کیا فرماتے ہیں،*** میں نے لاہور کورٹ میں*** کے ساتھ نکاح پڑھا اور نکاح پڑھنے کے بعد ہم دونوں میاں بیوی اکٹھے نہیں رہے۔ اور وہ اپنے گھر چلی گئی او...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہگزارش ہے کہ میرے چھوٹے بھائی نے غصے کی حالت میں  تین دفعہ اپنی بیوی کو یہ الفاظ بول دئیے کہ’’ جا طلاق ،جا طلاق، جا طلاق ‘‘جس کی تفصیل یہ ہے کہ بیوی نے ناشتہ بناتے وقت شوہر سے لڑائی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ میاں اور بیوی میں ناراضگی چل رہی تھی لڑکی اپنے والدین کے گھر رہتی ہے اور لڑکا بیرون ملک مقیم ہے اس دوران میاں نے لڑکی کے گھر والے موبائل نمبر پر لڑکی ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبیوی کا بیان:گزارش ہے کہ میری 6سال پہلے شادی ہوئی ،میرے شوہر کے ان 6سالوں میں میرے ساتھ تعلقات اچھے نہیں تھے اورغیر عورتوں سے تعلقات تھے  وغیرہ وغیرہ ۔میں نے ان باتوں سے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved