• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء شوہر کا  بیان:میرا لیڈیز سوٹ کا کام ہے، اور اکثر عورتیں  ہی میری گاہک ہیں، اور سوٹ کے متعلق پوچھنے کے  لیے  ان کے میسجز میرے موبائل پر آتے رہتے ہیں ، ایک عورت نے مجھ سے کچھ رقم ادھار لی ...

استفتاء نفاس  کی حالت میں اور لاعلمی کی بنیاد پر تین طلاقیں ایک مجلس میں دی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا وہ ایک ہو  گی یا تین؟وضاحت مطلوب ہے: کیا الفاظ بولے تھے اور اس وقت کوئی لڑائی جھگڑا چل رہا تھا ؟ مکمل تفصیل لکھیں۔جو...

استفتاء ایک شخص اپنی غیر مدخول  بہا زوجہ  کو طلاق دینے کے لیے وکیل کے پاس گیا اور اس کو کہا کہ"طلاق کے کاغذات  تیار کردو " اس نے طلاق کے کاغذات تیار کردیئے، طلاقنامے میں  یہ الفاظ لکھے کہ "زوجہ کو تحریری طلاق ثلاثہ(طلاق، طل...

استفتاء میں نے مسئلہ پوچھنا تھا کہ:1۔ عدتِ وفات کی مدت کتنی ہے؟2۔ عدت کے دوران عورت کمرے سے باہر نکل سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ اگر عورت حاملہ ہو تو بچہ پیدا ہونے تک عدت ...

استفتاء میری بیوی  حق  زوجیت میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی  ، میرے سونے کے بعد بستر پر آتی تھی ، اولاد پیدا کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی تھی۔ لڑکوں کے ساتھ فون پر رابطے کرتی تھی اور ان کے ساتھ نازیبا تصویریں اور ویڈیوز بناتی تھی،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام درج ذیل مسئلے کے بارے میں کہ میاں بیوی کے درمیان تکرار کی وجہ سے شوہر نے بیوی کو گھر سے نکال دیا، اور بیوی اپنے ماں باپ کے گھر چلی گئی، اس عورت کی عدت کے پورا ہونے کے کچھ  عرصے بعد شوہر ن...

استفتاء اگر ایک شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے اور پھر تھوڑی دیر بعد  اس کی بیوی اسے کال کرے اور وہ شخص بولےتم مجھے کیوں کال کر رہی ہو؟ کیا چاہیے تمہیں؟ تمہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ میں تمہارا میاں نہیں رہا۔ "You are free from me...

استفتاء فقہ اسلامی (ص131) اور مسائل بہشتی زیور  (جلد2، ص112) مصنفہ ڈاکٹرمفتی عبد الواحد صاحب رحمہ اللہ میں’’رخصتی سے قبل طلاق‘‘ کے بیان میں لکھا ہے کہ:’’مسئلہ: ابھی رخصتی نہ ہونے پائی تھی کہ شوہ...

استفتاء گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے سسرال والے  روزانہ گالیاں دیتے  اور شوہر  کہتے تھے کہ  بس برداشت کرو  میری ماں ہے ، میں اپنے بھائی  اور امی کو بلاکر میکے آگئی، شوہر نے  طلاق کی دھمکی دی اور واپس بلانا چاہا میں نے شوہر کے ...

استفتاء میاں بیوی کی آپس میں شدید لڑائی ہوتی ہے، لڑائی ہوتے ہوتے بیوی شوہر پر جھوٹے الزام لگانا شروع کر دیتی ہے اور اس کی والدہ کو بھی برا بھلا کہتی ہے یہ سن کر شوہر شدید غصے میں آجاتا ہے اور پھر بیوی ہاتھ میں پکڑا ہوا ہے ہ...

استفتاء میرے نکاح کو ایک سال ہو گیا ہے، ابھی رخصتی نہیں ہوئی ہے۔ پرسوں میری اپنی بیوی کے ساتھ لڑائی ہوئی جس میں،  میں نے غصے میں اس کو کہا کہ "اگر آپ مجھ سے خوش نہیں ہیں تو آپ میری طرف سے آزاد ہیں" جبکہ میری نیت طلاق کی نہی...

استفتاء 9جنوری 2025 کو میرے شوہر نے ایک بائنہ طلاق کا میسج اپنے دوست کو کیا،  پھر 25 جنوری کو شوہر کے اس دوست نے مجھے میسج کی تصویر بھیجی ، میسج کے الفاظ یہ تھے"Mene Usko Azaad Kedia"(ترجمہ:میں نے اس کو آزاد کہہ دیا) اور می...

استفتاء ایک آدمی نے اپنے سالوں سے ایک دو مطالبات منوانے کی غرض سے سالوں کے سامنے اپنی بیوی کو درج ذیل الفاظ کے ساتھ طلاق کی دھمکی دی ہے۔" فیصلے طلاقوں پر ہوں گے، میں آپ کے سامنے بیوی کو فارغ کر رہا ہوں، چلو سامان اٹھاؤ ...

استفتاء 10 جنوری 2026 کو  گھر میں لڑائی جھگڑے کی بناء  پر میرے شوہر کا مجھے فون آیا کہ" تم میری طرف سے فارغ ہو، میرا تمہارا رشتہ ختم ہے، تم اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاؤ اور بھائی سے کہو سامان اٹھا لیں"  تمہارے پہنچنے سے پہلے...

استفتاء میری شادی کو سات سال ہو گئے ہیں اور دو بچے ہیں۔ پہلے بچے کی پیدائش پر میرے اور میرے شوہر میں اختلافات ہو گئے تھے جس کی وجہ سے بات طلاق تک پہنچ گئی اور میرے شوہر نے مجھے میرے حمل کے دوران دو نوٹس طلاق کے عدالت کے ذری...

استفتاء میں زینب زوجہ زید  اس بات کا اقرار کرتی ہوں کہ میرے شوہر نے مجھے تین طلاق کے الفاظ بولے ہیں،ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی اور خوشگوار تھی ہمارے درمیان کبھی بھی کوئی علیحدگی والی بات نہیں ہوئی تھی جو طلاق والا معاملہ ...

استفتاء شوہر نے بیوی کو  یہ جملے کہے ہیں کہ "میں تمہیں ابھی طلاق دیتا ہوں، میں تمہیں اپنے ہوش و حواس میں طلاق دیتا ہوں"جبکہ اس سے پہلے بھی شوہر نے ایک طلاق دی تھی اور رجوع کر لیا تھا۔سوال یہ ہے کہ کیا اب نکاح باقی ہے یا رجو...

استفتاء میرے شوہر اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوا اور بیٹے نے کہا کہ " ان کو آپ طلاق دے دو " تو میرے شوہر نے تین دفعہ "طلاق ، طلاق ، طلاق "کا لفظ استعمال کیا اور دوسرا کوئی لفظ استعمال نہیں کیا ، اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ میں  زید ولد  خالد میری شادی  فاطمہ  ولد  بکر سے ہوئی، آج سے چار سال پہلے میری بیوی کراچی سے اپنے گاؤں والدین کے پاس ملنے گئی کچھ دن ہم دونوں کے بیچ بات چیت نہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  شوہر نے رمضان کے دوران  کسی بات پر غصے میں آ کر بیوی سے کہا کہ "میں اب آپ سے (ہمبستری) کروں گا ہی نہیں" اور اس بات پر اللہ کی قسم بھی کھائی،   بیوی کہتی ہے کہ یہ...

استفتاء میرا نام زید  ہے۔ میری اور میری گھر والی کی  آپس میں لڑائی ہوئی اور  بات طلاق تک آگئی،  میں نے گھر والی کو کہا کہ "میں تمہیں طلاق دے دونگا" اس کے بعد مسئلہ کو سلجھانے کی کافی کوشش کی لیکن فائدہ مند ثابت نہیں ہوئی او...

استفتاء میرا سوال خلوت کے متعلق ہے۔ کیا خلوتِ صحیحہ  کا اطلاق  رجوع  کے معاملے میں بھی ہوتا ہے، جیسے عدّت اور  حقِ مہر  کے معاملے میں ہوتا ہے؟یعنی طلاق کی صورت میں اگر صرف خلوت ہوئی ہو تو کیا  غیر مدخولہ  کا حکم لاگو ہوتا ہ...

استفتاء میراسوال یہ ہے کہ میرے شوہر کو جب بھی غصہ  آتا ہے اور لڑائی کرتا ہے تو یہ کہتا ہے کہ "میری طرف سے تم فارغ ہو، میری طرف سے تم آزاد ہو، دفع ہوجاؤ یہاں سے" ایک دفعہ کسی چیز پر شرط رکھی کہ "یہ کام تم نے نہ کیا تو تم آج ...

استفتاء میرا نام زید  ہے، میرا  نکاح شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تحت 22 فروری 2024 کو  فاطمہ  سے ہوا،  ابھی تک رخصتی  نہیں ہوئی ہے۔ مورخہ 19 مئی 2024 کو میری اپنی ساس سے فون پر بات ہو ر ہی تھی کچھ نجی مسائل پر می...

استفتاء بیوی کا بیان: میرا نام  فاطمہ ہے، میری عمر 50 سال ہے، میں قسم کھاتی ہوں کہ جو تحریر میں لکھ رہی ہوں اس کے لکھنے میں مجھ پر کسی بھی قسم کا کوئی ذہنی دباؤ نہیں ہے یہ میری اپنی تحریر ہے،  م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved