• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میرے شوہر جس کی میں دوسری بیوی ہوں، جس کا علم ان کی پہلی بیوی کو نہیں  تھا، انہوں نے یہ بتایا تھا کہ میری پہلی بیوی بیمار ہے جس کی وجہ سے وہ دوسری شادی کرنا چاہتا ہیں، جب ان کی پہلی بیوی کو پتا چلا کہ انہوں نے دوسری...

استفتاء میاں بیوی میں لڑائی ہوئی، اور وہاں پر موجود خاوند کے دو بھائی اور اس کی بیویاں تھیں، اور مالک مکان بھی وہاں موجود تھا، ان کی موجودگی میں خاوند نے طلاق کا لفظ استعمال کیا، خاوند کو لڑکی کے بھائی نے فون کیا اور پوچھا ...

استفتاء میری ماں اور میری بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا، جو میرے علم میں نہیں تھا، میری بیوی نے اپنے بھائی کو فون کر کے بلوایا، اور (بیوی) اس نے مجھ سے کہا کہ میں اپنی ماں کے گھر کچھ دن کے لیے جانا چاہتی ہوں اور میں نے اجازت...

استفتاء ہماری بچی کا نکاح*** کے ساتھ 2009ء میں ہوا، اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ ہماری بچی کے ہاں جو اولاد پیدا ہوئی، اس میں پہلی بچی پیدا ہوئی، اس کے بعد دوسری بچی پیدا ہوئی، اس سے ہمارے داماد کا رویہ بگڑ گیا کہ ہمارے ہاں بچیا...

استفتاء میرا چھ ماہ پہلے ایک جگہ صرف نکاح ہوا رخصتی نہیں ہوئی،تو میں نے مہر وہیں مجلس نکاح میں ادا کر دیا اور کچھ جیولری وغیرہ عید کے موقع پر بھی دیا، سوٹ وغیرہ بھی دیے، اب کسی چپکلش کی بناء پر وہ رخصتی نہیں کرنا چاہتے، اس ...

استفتاء بیوی کا بیانمیرا شوہر شادی کے بعد سے تھوڑی تھوڑی بات پر مجھے طلاق کی دھمکی اور طعنہ دیتے رہتے، کبھی کہتے کہ "میں تجھے طلاق  دے دوں گا" اور کبھی کہتے کہ...

استفتاء *** اپنی پوری ہوش و حواس میں اپنے بچوں کی خاطر اپنی ***ولد *** کو طلاق دیتا ہوں کہ میرے بچوں کو سہی طریقے سے پرورش نہیں کی، اس لیے میں اسے نہیں رکھنا چاہتا ہوں "میں طلاق دیتا ہوں، میں طلا...

استفتاء میں نے اپنی بیوی کو ایک دفعہ کہا "میں تمہیں دیتا ہوں"۔ اس کے بعد ایک اور موقعہ پر یہ کہا "اگر تم آئندہ سے مجھے بتائے بغیر بازار گئی تو تم کو طلاق ہے"...

استفتاء ۔۔۔ میرے میاں کا اور میرا گھر کی معمولی باتوں پر جھگڑا ہوا، اور میرے میاں نے لڑائی ختم کرنے کے بجائے میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے اپنی ماں اور بھابھی کے سامنے *** تین دفعہ یہ لفظ کہہ دیے، پھر ہماری تسلی کے لیے میرے میاں نے...

استفتاء شوہر بیوی کو نشے کی حالت میں تین دفعہ "طلاق، طلاق، طلاق" بول کر گیا ہے، اب وہ واپسی  رجوع کرنا چاہتا ہے، کیا اسلام میں واپسی کا کوئی راستہ ہے یا نہیں؟وضاحت: بیان حلفی: پہلے بھی...

استفتاء میں ننے اپنی بیٹی کی شادی ایک شخص سے کی اور لڑکے والوں نے کہا تھا کہ ہمارا لڑکا کنوارا ہے، لیکن شادی کے بعد لڑکی والوں کومعلوم ہوا کہ لڑکے کی پہلے بھی تین شادیاں ہو چکی تھی اور ان کو بھی ایسے ہی چھوڑا ہوا ہے کہ ...

استفتاء ***میرے گھر میں جھگڑا ہو رہا تھا، میری بیوی اور میری بہو کے درمیان، میں اس وقت گھر میں نہیں تھا، جب میں گھر آیا تو دیکھا میرے بیٹے نے توڑ پھوڑ کر رہا تھا، میں نے اسے خاموش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کسی کی بات نہیں ما...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ایک مسئلہ کے بارے میں کہمیری شادی 2014ء میں ہوئی۔ شادی کے کچھ عرصہ بعد ہمارے تعلقات میں بگاڑ آگیا، جس کی بنیاد پر میں نے اپنی بیوی کو فون پر کہا ’’میں تمہیں ...

استفتاء بیوی کا بیانمیں خدا کو حاضر و ناظر جان کر یہ مسئلہ لکھ رہی ہوں، اس میں ذرا برابر جھوٹ شامل نہیں۔ میری شادی کو گیارہ سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر شادی کے دو سال بعد تک یہی الفاظ کہتے رہے ہر بات پر کہ...

استفتاء 1۔ ایک گھر میں ایک ماں، اس کے دو شادی شدہ بیٹے اور ایک غیر شادی شدہ بیٹی رہتے ہیں، والد صاحب انتقال کر چکے ہیں، تقسیم شدہ زمین میں سے سالانہ تقریباً 12-13 بیوریاں مال بیٹی کے حصہ میں، اسی طرح  12-13 بوریاں ایک بیٹے ...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا اور میری بیوی کا کسی بات پر تکرار ہوا اور وہ تکرار بڑھتا ہوا غصہ کی حالت اختیار کر گیا، اور میری بیوی مجھ سے طلاق کا اصرار کرنے لگی اور بار بار کرنے لگی، آخر کار میں نے اسے ایک طلاق دیدی اور ...

استفتاء میرا نکاح 17 دسمبر 2013ء کو*** کے ساتھ ہوا، میری رخصتی ہوئی، رخصتی کی ایک رات کے بعد ہی میرا شوہر*** مجھے میرے والدین کے گھر نیچے سڑک پر اکیلی ہی چھوڑ کر یہ کہہ کر چلا گیا کہ مجھے ایک کام سے جانا ہے میں جلد واپس آ ...

استفتاء خاوند کا بیانمیں آفس سے آیا اور سسرال سے بچوں کو ساتھ لیا اور گھر چلے گئے۔ گھر پہنچے تو میرے عزیز کا فون آیا جس سے میری بیوی نے مجھ پر الزام لگایا کہ تمہارا اس سے غلط تعلق ہے جس پر میں نے اسے اپنی صفائی میں حلف ...

استفتاء میری عزیزہ بچی کا نکاح میری مارکیٹ کے ایک خوشحال فیملی کے غیر مقلد لڑکے سے ہوا، لڑکی ایک بہت غریب اور مالی وسائل سے محروم والد کے زیر سایہ تھی، لڑکی کی والدہ بعد شادی فوت ہو چکی ہے ہے، لڑکے کی متعدد مینگنیاں ٹوٹ چکی...

استفتاء مغرب کے بعد میں گھر سے باہر گیا ہوا تھا، واپس آیا تو اپنی زوجہ سے چھوٹا سا جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے اس نے مجھے کہا کہ آپ مجھے فیصلہ لکھ دیں تو میں نے صرف اس وجہ سے یہ ایک عام سادہ کاغذ پر لکھی کہ جب تک منہ سے بول کر...

استفتاء میں *** اپنے پورے ہوش ہو حواس میں لکھ رہی ہوں ،میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی کو ایک سال دو ماہ ہو چکے ہیں، یہ میری دوسری شادی ہے، پہلے شوہر سے ایک بیٹا ہے جو کہ چھ سال کا ہے اور پیدائش سے ہی میرا بچہ میری والدہ کے پ...

استفتاء میری بیوی عرصہ تین سال سے باہر ملک میں ہے، ہماری شادی 2003ء میں ہوئی تھی، ایک بیٹا بھی ہے، بیوی واپس نہیں آ رہی تھی، میں اسے بلا رہا تھا، گھر والے زور دے رہے تھے کہ اگر وہ واپس نہیں آتی تو اسے طلاق دے کر فارغ کر د...

استفتاء میرے شوہر نے  7 دسمبر 2012ء کو  طلاق ثلاثہ بذریعہ ڈاک مجھے بھجوائے، میں نے سب سے پہلے دار الافتاء الہلال مسجد سے فتویٰ بھیجا تو مفتی صاحب نے فرمایا کہ طلاق ہو چکی ہے، پھر مزید تسلی کے لیے جامعہ نعیمیہ گئے تو انہوں ن...

استفتاء اگر کسی نے ان الفاظ کے ساتھ قسم اٹھائی "میں کلما کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں کہ میں یہ بات کسی کو نہیں بتاؤں گا نہ اشارتاً نہ کنایتاً نہصراحتاً، اگر میں نے کسی کو یہ بات بتادی تو میں جس سے بھی نکاح کروں اس کو طلاق"۔...

استفتاء ایک شخص نے شادی کی، کچھ ہی ماہ بعد وہی شخص رمضان المبارک میں صوبہ بلوچستان تراویح سنانے چلا گیا، وہاں جا کر تراویح سنائی، عید پر جب اپنے گھر آنے لگا تو مسجد والوں نے کہا کہ عید کے بعد ہماری مسجد میں واپس آ جانا، ت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved