• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طلاق کا بیان

استفتاء میں یو کے کا ویزہ لینا چاہتا ہوں، اس کی صورت مندرجہ ذیل ہے۔ یہ ویزہ ایک لڑکی کے ساتھ اس کا شوہر بن کر لگے گا، لیکن نکاح نامہ جعلی ہو گا، مطلب نہ اس نکاح فارم پر لڑکی سائن کرے گی اور نہ ہی میں سائن کروں گا، لیکن لڑکی...

استفتاء میری شادی کو چار سال کی عرصہ ہو گیا ہے، شادی کےبعد ایک سال تک میں شوہر کے گھر رہی پھر ایک سال کے قریب جب میرا بیٹا ہونے والا تھا تو میرے سسرال والوں نے مجھے شدید تنگ کرنا شروع کر دیا جو کہ میری برداشت سے باہر ہو گیا...

استفتاء کہ تین یا چار دوستوں کا گروپ تھا (مثلاً ***، ***، *** وغیرہ) *** کو کسی دوسرے شخص یعنی ***نے کہا کہ *** اور *** آپ کو پھنسانا چاہتے ہیں تو *** نے کہا کہ "میں نے اپنے رشتہ داروں کے علاوہ یعنی ***، *** وغیرہ سے بات چ...

استفتاء ایک بچی ہے جس کی سات سال قبل شادی ہوئی، بچی حافظہ عالمہ ہے اور جن کے ساتھ نکاح ہوا وہ بھی حافظ اور عالم ہیں اور نکاح کے اندر جو حق مہر طے پایا وہ وہی رہائشی مکان کا آدھا حصہ جس میں وہ رہائش پذیر ہیں اور یہ حق مہر ت...

میں *** اقرار کرتا ہوں کہ میری منگنی تین سال پہلے ایک لڑکی کے ساتھ میرے والد اور چچا نے میری خوشی سے کی، نکاح بھی منگنی کے دن ہوا، مولوی صاحب نے گواہوں کے سامنے ایجاب و قبول بھی کرایا،  میرے والد اور چچا  میری طرف سے وکیل تھے، انہوں نے قبول کیا، اور ...

استفتاء بیوی کا بیان حلفیمیں اللہ تعالیٰ کو حاضر ناظر جان کر یہ کہتی ہوں کہ میرے میاں نے نشے کی گولیاں کھائی ہوئی تھیں اور وہ ہوش میں نہیں تھے، نشے کی حالت میں تھے، اور انہوں نے مجھے یہ تین الفاظ کہے...

استفتاء 1۔ میں نے اپنے بیوی کو ڈیڑھ سال قبل جھگڑے کے دوران یہ لفظ بولے " میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، تو میری طرف سے فارغ ہے ، میں تمہیں طلاق دیتا ہوں، تو میری طرف سے فارغ ہے ، میں تمہیں طلاق دیتا ہو...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی ***کا نکاح اپریل 2010ء میں*** سے کیا تھا، بعد ازاں اس بات کا علم ہوا کہ لڑکے کی صحبت اچھی نہیں ہے، اس نے میری بیٹی کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر مارنا پیٹنا شروع کر دیا، بارہا لڑکے کو سمجھایا کہ بچی کو نہ...

استفتاء آج سے چار مہینے پہلے میرا نکاح ہوا ہے اور جو گواہ نکاح میں میرے ساتھ شریک تھے، جب نکاح نامہ لکھا گیا تب گواہ کو شریک نہیں کیا، گواہ *** تھے اور نہ ہی میری والدہ سے پوچھا گیا، لڑکی والوں نے خود اپنی مرضی سے مولوی صا...

استفتاء گھریلو لڑائی کی وجہ سے غصے کی حالت میں میں نے اپنی زوجہ کو کہا کہ " آپ میری طرف سے فارغ ہو، میں نے آپ کو طلاقدے دی، آپ میرے لیے حرام ہیں"۔...

استفتاء گذارش ہے کہ منسلکہ عدالتی کاروائی کے بعد اب زوجین دونوں دوبارہ اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ وضاحت فرما دیں کہ اس کی کیا صورت ہو گی؟الفاظ:مابین فریقین مفاہمت ہو گئی ہے جس کے تحت طلاق کے بدلے مدعیہ اپنے حق مہر،  اپنے خرچ...

استفتاء میاں بیوی میں جھگڑا ہوا، بیوی میکے میں تھی، شوہر نے فون کیا کہ اگر تو واپس نہ آئی تو میں تجھے فارغ کر دوں گا بس بات ختم ہو گئی، لیکن بیوی کہتی ہے کہ اس فون کے 15 منٹ بعد مجھے میرے شوہر نے دوبارہ کال کی اور مجھے تین...

استفتاء ہم میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تو بیوی نے غصے میں آ کر کہا کہ اگر آپ مجھ سے خوش نہیں ہیں تو مجھے چھوڑ دیں، تو جواب میں شوہر بھی غصے میں آ کر بولا "طلاق، طلاق، طلاق، طلاق، طلاق، طلاق"...

استفتاء ایک شخص (***) شادی شدہ ہے، اور دو تین سال سے باہر دوسرے ملک میں ہے اور اس کی اہلیہ یہیں پاکستان میں ہے۔ دونوں میاں بیوی دو سال سے آپس میں نہیں ملے۔ اب ***نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے کسی واسطے سے، تو اس حالت میں ب...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے اپنی کزن کا مسئلہ پوچھنا تھا کہ جس کے شوہر نے اسے مختلف اوقات میں مختلف الفاظ کہے تھے، اس کا جواب دار الافتاء سے ایک طلاق بائنہ کا موصول ہو گیا تھا، کہ تجدید نکاح کے بعد زوجین اکٹھے رہ سکتے ہیں۔ ...

استفتاء ایک شخص نے شراب پی کر نشے کی حالت میں اپنی بیوی سے کہا "تجھے طلاق، تجھے طلاق، تجھے طلاق"۔ اور خاوند کا کہنا ہے کہ مجھے طلاق دینا یاد نہیں، مجھے صبح بیوی کے بتانے سے پتہ چلا، مجھے ا...

استفتاء کل شام ہم میاں بیوی میں جھگڑا شروع ہو گیا، جھگڑا تو اکثر ہی رہتا ہے، اور جھگڑے کی وجہ سے میرے میاں کی شراب کی عادت ہے جو کہ ہم سب گھر والوں کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہے، کل تو حد ختم ہو گئی تھی، کیونکہ اب میں ان سے...

استفتاء میرے والدین کا نکاح 1970ء میں ہوا اور تقریباً 35 سال تک اکٹھے رہے، 2005ء میں میری والدہ محترمہ نے والد صاحب سے علیحدگی اختیار کر لی، ہم ایک بھائی اور تین بہنیں ہیں اور سب شادی شدہ اور بچوں والے ہیں اور شریعتِ خداوند...

میں ***کی توفیق سے حافظ قرآن ہوں اور کتابوں کا کورس 4 سال + ایک سال مدرسہ فاطمۃ الزہراء سے کیا ہے۔ میں اللہ تعالیٰ کو  حاضر و ناظر جان کر اپنےالفاظ لکھ رہی ہوں۔14 مارچ کو میرے نکاح کی تقریب ہوئی، میرے شوہر *** نے M.com کیا ہوا ہے ، P.T.C.L میں ن...

استفتاء ایک رات میرا اور میری بیوی کا جھگڑا ہوا، اس بات پر کہ اس کی خالہ کی بیٹی کے رشتے کی بات چل رہی تھی، میرے بڑے بھائی کو اس کی خالہ اپنی بیٹی کا رشتہ دینا چاہتی ہے، لیکن میری بیوی کہتی ہے کہ اگر یہ رشتہ ہوا تو آپ مجھے...

استفتاء ایک آدمی نے قسم کھائی کہ1۔ اگر میں زنا کروں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔2۔ اگر میں شراب پیوں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔3۔ اگر میں بد نظری کروں تو جس عورت سے نکاح کروں تو اسے طلاق۔پ...

استفتاء جناب میرے نکاح کو ڈھائی سال ہو گئے ہیں، میرے شوہر انگلینڈ میں رہتے ہیں اور رخصتی ویزہ کے انتظار کی وجہ سے ابھی تکنہیں ہوئی، اس تمام عرصہ میں میرا اپنے شوہر سے میسیجز اور فون کالز پر رابطہ رہا ہے، درمیان میں وہ پ...

استفتاء کیا مذکورہ طلاق نامہ کے بعد اب رجوع کا حق ہے یا نہیں؟ حالانکہ جب بیوی کو یہ کاغذ ملا تو اس نے وصول نہیں کیا، پھینک دیا۔طلاق کے الفاظ: سہ بار یعنی طلاق طلاق طلاق دیکر اپنی زوجیت سے الگ کرتا ہوں۔ ...

استفتاء *** نے *** سے مارچ 2011ء  میں زمبابوے میں شادی  کی، اور جیسے ہی شادی کی تو ایک ہفتے کے بعد پتا چلا کہ *** نے 50 لاکھ کا فراڈ کیا ہے اور اس کے خلاف پولیس کیس بھی ہو گیا، پھر پولیس کو ضمانت دے کر اسے نکلوایا تو اس کے ...

استفتاء راقم کا بھائیوں کے ساتھ اور والد صاحب کے ساتھ تقسیم جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا، جس میں کافی الجھن اور پریشانی کی وجہ سے بندہ نے یہ قسم اٹھائی کہ "اگر میں نے والد صاحب کے (گھریلو) مال مویشی میں سے یا بیوی کا مال (ج...

© Copyright 2024, All Rights Reserved