• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طلاق کا بیان

استفتاء شوہر کا حلفیہ بیانمیری اور میری بیوی کی لڑائی ہوئی 2015-5-17 کو جس پر میں نے اپنے سالے کو بلایا اور اس کو ساری بات بتائی، اس نے دونوں کو سمجھایا اور چلا گیا، بعد میں میری بیوی نے مجھ سے پھر لڑنا شروع کر دیا کہ ت...

استفتاء میرا اپنی بہن سے جھگڑا ہو رہا تھا، اور میں نے بہن کو غصہ سے کہا "تمہارے موبائل میں جو چیزیں ہیں وہ مجھے دکھا دو، ورنہ وہ (میری بیوی) فارغ"۔ میری بیوی دوسرے کمرے میں تھی، اور یہ کہت...

استفتاء بیان حلفی***والد***۔۔۔۔۔بیان کرتا ہوں۔ جو کہ میرا عقد نکاح  ہمراہ ***سے 14 سال قبل ہو چکا ہے۔ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار رہی ہے اور دوران خانہ آبادی ہماری چار بیٹیاں تولد ہوئیں، جو زندہ و حیات ہیں۔ یہ کہ کچھ عر...

استفتاء میں *** حلفاً اللہ کو حاضر ناظر جان کر بیان کرتا ہوں کہ1۔ 2011ء میں میں نے اپنی بیوی سے لڑائی کے دوران کہا "نکاح سے فارغ ہو"، اس وقت طلاق کی نیت نہیں تھی۔ اس کے بعد وہ اپنے میک...

استفتاء بیوی کا بیان1۔ تقریباً 13 سال قبل والدین نے میری شادی *** نامی ایک شخص سے کی، جو *** میں رہائش پذیر تھا، اور وہاں کاروبار کرتا تھا، لاہور میں اس کا کوئی گھر بار نہیں تھا، اس لیے 9 سال میں اپنے والدین کے گھر رہی،...

استفتاء کچھ دن کی اجازت لیکر بیوی اپنے والدین کے پاس آگئی لیکن (کچھ جائز وجوہات کیوجہ سے) اپنے والدین کے پاس زیادہ دن رہنا چاہتی تھی تقریبا 18 دن بعد شوہر فون کر کے کہتا ہے "تم خد نہیں آئی..اب نہ...

استفتاء ہم نے اپنی بیٹی کی شادی کی، داماد شروع میں ٹھیک تھا، محنت مزدوری کرتا تھا، بعد میں بُری صحبت کی وجہ سے نشہ کی عادت میں مبتلا ہو گیا، جو کچھ تھا سب لٹا دیا، ہم نے اپنے پاس سے متعدد بار اس کو رقم دے کر کاروبار کروایا،...

استفتاء میرا نام *** ہے، جناب مفتی صاحب میں  اللہ کو حاضر ناظر جان کر لکھ رہا ہوں  جس کے پاس سب نے اپنے اعمال  کے ساتھ جانا ہے، اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں : جب انسان میں جنات (ہوائی) چیز داخل ہو جاتی ہیں، تو شکل انسان...

استفتاء میرا بیوی سے اکثر لڑائی ہوتی ہے، اس دفعہ لڑائی ہوئی تو میں نے یہ الفاظ کہے "تجھے میں نے کئی دفعہ بولا ہے کہ تو میرے لیے جائز نہیں، تو میرے ساتھ زنا کرتی ہے"، یا یوں کہا ...

استفتاء میں نے غصے میں جھگڑے کے دوران اپنی بیوی سے کہا کہ "اچھا ماں تو میرے توں ڈاڈی ایں" یعنی اچھا ماں تو میرے سے زور آور ہے۔ اس سے طلاق وغیرہ تو نہیں ہوئی؟ آگاہ فرمائیں۔ ...

استفتاء *** جو ہماری بیٹی ہے اس کی ساس ہنسی خوشی ہمارے گھر  لے کر آئی تھی، یہیں پر کسی بات پر جھگڑا  کر کے ادھر ہی چھوڑ گئی، ہم نے بہت کوشش کی کہ یہ (***) آپ کی ہے اور آپ اسے گھر لے جاؤ، اب یہ آپ کی بیٹی ہے، لیکن وہ کسی...

استفتاء حلفیہ بیان (صداقت)1۔ پہلے گھر میں فون پر بات چیت ہوئی، مجھ سے سدرہ نے اپنے والدین کے ہاں جانے کے لیے پوچھا کہ میری خالہ آئی ہوئی ہیں ملنے جاؤں گی تو میں نے (صداقت گیلانی) اسے دو دن رہنے کے لیے کہا تو چلی گئی۔ ...

استفتاء گھر میں میاں بیوی کا جھگڑا ہوا، لڑکے نے لڑکی کے والدین کو بلایا اور لڑکی کے والدین نے کافی دیر تک لڑکے سے معذرت کی اور صلح کی کوشش کرتے رہے، لیکن نہ مانا اور وہ کہہ رہا تھا کہ "یہ  یعنی م...

استفتاء میں سعودی عرب میں ہوتا ہوں، میری بیوی پاکستان میں ہے، میرا اپنی بیوی سے اس کے ماں باپ کے گھر سے میرے گھر جانے پر فون پر شدید جھگڑا ہو گیا، جس پر میں بہت شدید غصے میں آ گیا، وہ بھی بہت غصے میں تھی اور مجھ سے طلاق ما...

استفتاء ***بنت ***، *** کے عقد میں تھیں، گھریلو ناچاکی اور دیگر چند مسائل کی وجہ نباہ نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ان سے طلاق کا مطالبہ کیا گیا، لیکن مطالبہ پورا نہ ہونے کی وجہ سے عدالت سے رجوع کیا گیا، عدالت نے کیس کے حل کے لیے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میں نے مختلف مسائل کی وجہ سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کے سلسلے میں مندرجہ ذیل تحریر لکھی۔ کیا اس تحریر کی رُو سے میری بیوی کو طلاق ہوئی یا نہیں؟تحریر یہ ہے:طلاقنامہ ...

استفتاء میری شادی 20 جون 2014ء کو سید *** *** کے ساتھ ہوئی، شادی کے فوراً بعد وہ اپنے ساتھ  دبئی لے گئے۔ 26 دن میں ان کے ساتھ ہنسی خوشی رہی، پھر یہ کہہ کر پاکستان  بجوایا کہ 15 دن تک مجھے بلاتے ہیں، آپ  اپنی فیملی سے مل لو...

استفتاء میرا ارادہ نہیں، لیکن بہت زیادہ غصے میں آ کر بیوی کو ایک بار نہیں چار بار طلاق کا لفظ بول دیا ہے اور اب میں بہت پریشان ہوں، اسلام کی رُو سے بتائیں طلاق ہوگئی یا نہیں؟تنقیح: طلاق کے الفاظ یہ تھے کہ...

استفتاء میری شادی کو 28 سال ہو گئے ہیں، شادی سے دس سال بعد اور آج سے تقریباً 19 سال پہلے ایک پیر صاحب سے میں نے خاوند بیوی میں محبت کے لیے تعویز لیا، لیکن وہ پیر صاحب مجھے اپنے بارے میں بد نیت معلوم ہوئے، انہوں نے تعویذ دی...

استفتاء شوہر نے کہا کہ "میں دو مہینے تک شراب نہیں پیوں گا اور اگر پی تو تم میری زوجیت میں نہیں رہو گی"۔ شوہر نے بیوی سے اجازت بھی مانگی تو بیوی نے کہا کہ یہ تمہارا اور اللہ کا معاملہ ہے، ا...

استفتاء ہم میاں بیوی کی چھوٹی سے لڑائی ہوئی تو انہوں نے غصہ میں مجھ سے کہا کہ " تو میری طرف سے فارغ ہو، میری طرف سے تمہیں طلاق ہے طلاق ہے"۔ وہ صرف غصہ میں تھا، انہوں نے نہ میرا نام لیا، نہ...

استفتاء میں نے جھگڑے میں اپنی بیوی سے کہا کہ "تمہیں میں نے نافرمانی اور مجھ پر ہاتھ اٹھانے اور لاتیں مارنے کی وجہ سے طلاق،طلاق ، طلاق دی"۔ یہ واقعہ ت...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی کی شادی  چچا کے بیٹے کے ساتھ دو سال قبل کی تھی، شادی کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد میرے داماد اور اس کے ماں باپ کا رویہ میری بیٹی کے ساتھ تبدیل ہونا شروع ہو گیا، تقریباً چھ ماہ قبل سے لڑکا میرا داماد میری...

استفتاء صلح نامہ کی کاپی، پس منظر کی کاپی اور فریق اول کے حلفیہ بیان کی کاپی ارسال ہے۔ ان تینوں کو سامنے رکھ کر درج ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں، جبکہ معاہدہ میں لکھے ہوئے دونوں کام ابھی تک سر زد نہیں ہوئے۔1۔ آیا مذک...

استفتاء 1۔ جو عدالت نے طلاق کا فیصلہ دیا ہے وہ  ٹھیک ہے یا نہیں؟ 2013- 11- 6 کو عدالتی فیصلہ ہوا ہے، اس کے تقریباً 20 دن بعد 2013- 11- 26 کو دوسری جگہ نکاح ہوا۔2۔ اگر ٹھیک ہے تو طلاق کے کتنے عرصہ بعد دوسرا نکاح ہو سکتا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved