• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مدارس کے احکام

استفتاء مسجد کی ضرورت سے زائد چیزیں جو کہ استعمال کے قابل ہوں وہ کسی دوسری مسجد میں استعمال کے لیے دی جا سکتی ہیں یا نہیں؟ اور کیا ان زائد اشیاء کو بیچنا اور پیسوں کو اسی مسجد میں صرف کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ جبکہ بعض لوگوں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم المقام مفتی صاحب ہمیں ایک مسئلہ درپیش ہے برائے مہربانی اس بارے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔ میرے دفتر کے سامنے ایک مسجد ہے جس کے ساتھ ایک مدرسہ بھی متصل ہے نمازیوں کی گنجائش کے...

استفتاء ہمارے ہاں بنین کے مدرسے کی چھت بہت زیادہ اونچائی پر تھی اور پنکھوں کے لیے بہت لمبے لمبے پائپ لگائے ہوئے تھے اور آواز بھی گونجتی تھی تو چھت اور زمین کے درمیان میں ایک اور چھت ڈالی گئی اور اس نئی چھت کے اوپر والے حصے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ 1.ایک دینی درسگاہ میں مقیم طلبہ کے لیے کھانا تیار کروانے کے لیے باورچی کی جگہ استاد کی اہلیہ کو بطور ماہانہ وظیفہ پر باورچی رکھنا کیسا ہے؟ 2.استاد کی اہلیہ کا مقیم طلبہ اور اپنے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب سوال یہ ہے کہ ہم نے ایک جگہ(10 مرلہ) مدرسے کیلئے خریدی جس میں سے پانچ مرلہ کے ہم نے پیسے دیدیئے اور پانچ مرلہ مالک نے وقف کر دی۔اب ہم نے  ساتھ والی جگہ 15 مرلہ خریدی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص مدرسہ میں صدقہ کےلیے بکرادیتا ہے ۔ 1۔کیامہتمم صاحب کے لیے اس بات کی گنجائش ہے کہ اس بکرے کو بیچ کراس کی رقم کو مدرسہ کی...

استفتاء عرض یہ ہے کہ میں نے اپنی رہائش کے ساتھ ۵ مرلہ جگہ بچوں کےلئے   قرآن پڑھنے کے ثواب کی نیت سے چھوڑ  رکھی تھی یعنی مدرسہ کےلئے وقف زبانی کہا تھا ۔جس کے لیے  دو لاکھ پچھتر ہزار (2,75,000)کسی دوست نے دیئے تھے تاکہ  اس م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک ادارہ کےحفظ کے مہتمم صاحب نے قراء کرام کو پابند بنایا ہے کہ چھٹی والے دن کے علاوہ صبح فجر کی نماز کےبعد سے عشاء تک موجود رہنا ضروری ہے البتہ صرف ہفتہ کے دن صبح ...

استفتاء ایک جامع مسجد کے ماتحت مدرسہ البنات تین منزلہ عمارت پر مشتمل ہے گراؤنڈ فلور خالی ہے پہلی اور دوسری منزل میں بچیاں پڑھتی ہیں کیا گراؤنڈ فلور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ؟تاکہ آمدنی کو مسجد اور مدرسہ کے اخراجات پر خرچ کیا...

استفتاء سوال:اگر کسی کو کہا جائے کہ تم ہماری مسجد میں بچوں کو پڑھاؤ ہم تمہیں 2000 روپے ماہانہ دینگے تو کیا اس کے بعد 1500دینا جائز ہے اگر وہ خوش نہ ہو؟وضاحت فرمائیں۔ وضاحت مطلوب ہے کہ: کم کرنے کی وجہ کیا ہے؟ جواب وضاح...

استفتاء ہماری مسجد کے ساتھ مدرسہ ہے جس میں مسافرطلباءزیر تعلیم ہیں گیس کا میٹر مدرسے کا الگ ہے اور مسجد کا الگ ہے۔ہم مسجد کی گیس کا پائپ مدرسے میں لگانا چاہتے ہیں اس کی گنجائش ہے کہ ہم مسجد کے چندے سے مدرسے کے ہیٹر وغیرہ اس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ  مساجد کی اشیاء کو مدارس میں لگانے کا شرعی حیلہ کیا ہے ؟ وضاحت مطلوب ہے : (1)مسجد کی کون سی اشیاء مدرسے میں لگانی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟(2) مسجد و مدرسے کا متولی ایک ہی ہے یا مختلف(...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے محلہ*** میں قبا مسجد کے نام سے مسجد تعمیر ہوئی۔ 2019ء میں مسجد کے بیسمنٹ میں جماعت کی نماز شروع ہوگئی۔2020 میں پہلی منزل پر نماز باجماعت شرو ع ہوگئی ہے اب دوسری منزل بھی تقریباً تیار ہے امید ہے رمض...

استفتاء جامعہ عربیہ نیازیہ پر وقف شدہ مکان وقف نامہ میں مذکور دیئے گئے اختیارات کے تحت فروخت کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟جامعہ ہذا کی بنائی گئی بلڈنگ کے لیے رقم کی اشد ضرورت ہے اور وقف نامہ میں جامعہ ہذا کے مہتمم کے لیے  ہر طرح ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے کچھ جگہ مدرسہ کے نام وقف کی، جس کی کاپی ساتھ لف ہے اور اس جگہ کا  انتقال میرے نام پر کروایا گیاہے،اس جگہ پر چھ سال مدر...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا بیت اللہ کے علاوہ عام مسجدوں کو اللہ کا گھر کہنا صحیح ہے ؟دلیل وتوضیح کے ساتھ راہنمائی فرمائیں وضاحت مطلوب ہے : (۱)اس سوال کی کیاضرورت ہے ؟(۲)دلیل کی ضرورت کیوں ہے؟ جو...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب دامت برماتھم العالی! ہمارا جامعہ عثمانیہ للبناب کے نام سے حنیف پارک نزد سبزی منڈی لاہور میں ایک مدرسہ ہے جس میںتقریبا چھ سو طالبات درجہ حفظ اور کتب کی ہیں اور تین سو طالبات اسکول کی تعلیم حاص...

استفتاء مدرسے کے طلباء سے چھٹی کے وقت مدرسہ کا کوئی کام کرواسکتا ہوں اور جائز بھی ہے کہ نہیں؟ وضاحت مطلوب ہے کہ : کام کون کروائے گا استاد یا مہتمم ؟کام کس قسم کا ہے ؟ کتنے وقت تک کام ہو گا اس دوران ان کے کھانے پینے او...

استفتاء مسجد اور مدرسہ میں صدقہ نافلہ اور واجبہ دینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفلی صدقہ دونوں جگہ دینا جائز ہے جبکہ واجب صدقہ صرف اس مدرسے میں جائز دیاجائے جہاں اسے شرعی اصولوں ک...

استفتاء سوال یہ ہے کہ ہمارے مدرسہ میں چندہ کی جو رسید ہے اس پر مختلف مدات طے کیں ہوئی ہیں مثلا کتابوں کے لیے ،تعمیر کیلئے ،یا کھانے ،پینے کے سامان کیلئے ۔ سوال یہ ہے کہ مجبوری کی وجہ سے ایک مد کے پیسے دوسری مد میں خرچ کے...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا ایک سکول ہے جس میں ہم مسجد بنانا چاہتے ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگر ہم مسجد بنائیں تو کیا اوپر والا حصہ بھی مسجد کے حکم میں ہو گا اور اگر اوپر والے حصے میں مس...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں: 1۔ مدرسے کے منتظمین (یعنی اہل شوریٰ وغیرہ) مدرسے کے وقف کھانے میں سے کھا سکتے ہیں یا نہیں؟   زکوٰۃ کی رقم سے مدرس کی تنخواہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ: مزاج بخیر۔ مندرجہ ذیل مسئلے سے متعلق آنجناب کی رائے درکار ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ جامعہ دار التقویٰ کے ما تحت ایک شعبہ اسکول کا قائم کیا گیا ہے، جو فی الحال چھٹی جماعت سے لے کر دسو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک نئی مسجد تعمیر کی جا رہی ہے، اور جگہ ایک ہی فرد کی ملکیت ہے، زکوٰة وغیرہ کے پیسے سے نہیں خریدی گئی، اور جگہ مسجد یا مدرسہ کے لیے وقف بھی نہیں، اور ارادہ ہے کہ مسجد کے اوپر ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved