• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مساجد کے احکام

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع درج ذیل مسائل کے بارے میں:1۔کیا ضرورت کی وجہ سے (مثلاجگہ نہیں ہے اگر ہے تو لوگ دینا نہیں چاہتے )مسجد کی چھت پر سکول کی ترتیب قائم کی جاسکتی...

استفتاء مسجد میں داخل ہوتے وقت سلام کاکیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں عموما لوگ نوافل اور ذکروتلاوت وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں اس لیے ان کو سلام نہیں کرنا چاہیے ۔فتاوی ہندیہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت میرا جانا اسلام آباد ہوا جہاں پر ایک جگہ نماز پڑھنے کا اتفاق ہوا، دو دن کا قیام تھا تو نمازیں اسی مسجد میں باجماعت ادا کیں، آخری دن باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا کہ یہ مسجد سرکار ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کےکہ ہماری مسجد کے تبلیغی امیر صاحب کو مسجد کی انتظامیہ نے درخواست کی آپ مسجد کی انتظامیہ کی صدارت سنبھال لیں ،امیر صاحب نے اس شرط پرصدارت ...

استفتاء 1۔جیسے شرعی مسئلہ ہے کہ ایک حرام کا لقمہ بھی کھانے سے 40 دن کی عبادت قبول نہیں ہوتی تو اگر مسجد انتظامیہ کے ذریعے سے امام صاحب کو جو رقم تنخواہ یا وظیفہ کے طور پر ملتی ہے اس میں حرام کا پیسہ ہے تو اس امام کا نماز پڑ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میںصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد ہے جس کا ایک حصہ چند دکانوں پر بنا ہوا ہے،جس حصہ پر دکانیں بنی ہوئی ہیں اس ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا مسجد میں ثواب کی نیت سے ٹوپیاں رکھنا کہ نمازی لوگ آئیں گے ٹو پی پہن کرنماز ادا کریں گے اور جاتے ہوئے واپس رکھ جائیں گے، یہ جائز ہے؟اسی طرح  داڑھیاں بھی رکھنا جائز ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمسجد کی جگہ پر فلٹر لگوایا ہے مسجد کے پیسے ان پہ خرچ کرسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب!مسجد کی جگہ پر فلٹر کس لیے لگوایا ہے؟ آیا مسجد کیلئے؟ یا محلے والوں کیلئے؟جواب وضاحت!یہ فلٹر مسج...

استفتاء مفتی صاحب معتکف مسجد کی بجلی سے ٹارچ اور موبائل چارج کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتا ہے تاہم مسجد میں اور پھر خاص کر کے اعتکاف میں موبائل کے غیرضروری استعمال سے پرہیز ...

استفتاء کیا نفلی صدقہ مسجد کو دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دے سکتے ہیں۔المبسوط للسرخسی(30/285) میں ہے:وفی الحدیث أن النبي صلى الله عليه وسلم قال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ ہم اپنی مسجدکا مینار بنانا چاہتے ہیں ،لوگوں کی سہولت کے لیے کہ دور سے لوگ مسجد دیکھ کر پہچان سکیں ،اور مسجد تک پہنچنے میں آسانی ہو۔آیا مسجد کا مینار ان پیسوں س...

استفتاء اگر کسی علاقے میں سیلاب یا زلزلہ کی صورت  پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں امام و اہل علاقہ کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب: مذکورہ صورت حال میں مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک شخص جس کی کمائی حرام کی ہے اور وہ مسجد میں کچھ رقم دیتاہے کیا حرام کمائی والے کی یہ رقم مسجد میں لگانا شرعا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)حرام کمائی سے کیا...

استفتاء مسجد سے کوئی چیز ملی مگر اس کا کوئی مالک نہیں ملا،اب کیا اس کو فروخت کر کے مسجد کے فنڈمیں جمع کر سکتے ہیں؟اگر نہیں تو اس کا صحیح مصرف کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کے بارے می...

استفتاء ایک مسجد کو شہید کیا گیا، اب تعمیر نو کے لئے شہید شدہ مسجد کی دیواروں کے پتھر جو فروخت بھی نہیں ہوسکتے اور کوئی خریدنے والا بھی نہیں ہے ان پتھروں کو مسجد کے واش روم کی دیواروں کے نیچے بنیادوں میں لگانا جائز ہے یا نہ...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسجد میں انتظامیہ نے مسجد کے لیے ایک سٹور بنایا ہے جس میں مسجد کا سامان حفاظت کے لیے رکھا جاتا ہے۔انتظامیہ نے بلاضرورت  سٹور وہاں سے ختم کرکے دوسری جگہ منتقل کردیا ہے اب اس سٹور کو پھر پہلی جگہ ب...

استفتاء والد صاحب مرحوم نے کھیتوں والی زمین میں سے دس مرلہ زمین مسجد کے لئے وقف کی تھی، اگر میں اس مکمل کھیت کو فروخت کردوں(یعنی مسجد والی دس مرلہ جگہ بھی فروخت کردوں)اور دس مرلہ کی قیمت کسی اہل حق مسجد کو دے دوں کیا یہ جائ...

استفتاء 1۔ میرٹھ شہر میں چند سال قبل ایک مسجد بنام**تعمیر کی گئی تھی جو کہ*** کی طرف منسوب ہے۔ مسجد سے متصل وضو خانہ، بیت الخلاء اور دو درسگاہیں ہیں۔ یہ تمام چیزیں مسجد سے خارج ہیں۔ اب وضو خانہ بیت الخلاء اور درسگاہوں کے او...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسجدکی انتظامیہ کی اجازت سے مسجد کی چیزیں مثلاً استعمال شدہ پائپ وغیرہ  جو بے کار پڑے ہوئے ہیں امام مسجد  بطور ملک کے لے سکتا ہے  ؟(2)مسجد کے چندے سے امام مس...

استفتاء مؤدبانہ گزارش ہے کہ مسجد کے خزانچی نے  9سال پہلے کہا کہ مسجد کے گلے کی چابیاں کسی دوسرے کے پاس بھی ہیں جو گلے سے پیسے نکالتا رہتاہے ،کیونکہ میں نے رات کو  30ہزار روپے بجلی کے بل کے لیے رکھے تھے ۔صبح وہ گلے میں نہیں ...

استفتاء کیا مسجد کے بیت الخلاء اور وضوء خانہ کی چھت پر امام صاحب  کا گھر بناسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عرف عام میں مسجد کے پورے احاطے کو مسجد ہی کہتے ہیں، لیکن شرعی اعتبار سے  مسجد...

استفتاء علماء اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ  مسجد کی طرف سے امام مسجد کو جو مکان دیا  گیا ہے آیا مسجد کے چندے سے اس مکان کی مرمت کروا سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مس...

استفتاء ہمارے علاقہ میں امام کی تنخواہ مقرر ہوتی ہے  اور  اہل علاقہ میں سے بعض لوگوں نے تنخواہ  اپنے  ذمہ  لی ہوتی ہے یعنی ہر نمازی تھوڑی تھوڑی رقم دیتا ہے ،اب لوگ جو پیسے تنخواہ کے لیے دیتے ہیں ان سے تنخواہ پوری نہیں ہوتی ...

استفتاء ہماری ونگوں کے اندر جو مسجدیں بنائی جاتی ہیں آیا کہ مسجد کے حکم میں ہیں یا مصلے کے حکم میں ہیں؟جب کہ جو جگہ ہوتی ہے وہ کسی بھی شخص کی نہیں ہوتی حکومت کے کھاتے کی ہوتی ہے۔ حکومت کی طرف سے افسران بالا کو ایسی جگہ پر م...

استفتاء ایک کنال رقبہ مسجد کےلیے وقف کردیا ،ابھی مسجد شروع کرتے کرتے شاید چندماہ لگ جائیں ،کیوں کہ تعمیر کےلیے میٹریل وغیرہ خریدنے کے لیے رقم کا بندوبست کرکے شروع کرنے کا پروگرام ہے ۔پوچھنا  یہ چاہتے ہیں کہ اس دوران اس زمین...

© Copyright 2024, All Rights Reserved