تم مسجدکے نئے حال کو میری دکانوں کی چھت تک لے آؤ کہنے سے دکانوں کے وقف کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے بارے میںصورت مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسجد ہے جس کا ایک حصہ چند دکانوں پر بنا ہوا ہے،جس حصہ پر دکانیں بنی ہوئی ہیں اس ج...
View Detailsمسجد میں ٹوپی اورنقلی داڑھی رکھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہکیا مسجد میں ثواب کی نیت سے ٹوپیاں رکھنا کہ نمازی لوگ آئیں گے ٹو پی پہن کرنماز ادا کریں گے اور جاتے ہوئے واپس رکھ جائیں گے، یہ جائز ہے؟اسی طرح داڑھیاں بھی رکھنا جائز ہے؟ ...
View Detailsمسجد کے پیسوں سے رفاہ عامہ کے لیے فلٹرلگوانا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمسجد کی جگہ پر فلٹر لگوایا ہے مسجد کے پیسے ان پہ خرچ کرسکتے ہیں؟وضاحت مطلوب!مسجد کی جگہ پر فلٹر کس لیے لگوایا ہے؟ آیا مسجد کیلئے؟ یا محلے والوں کیلئے؟جواب وضاحت!یہ فلٹر مسج...
View Detailsمعتکف کےلیے مسجد کی بجلی استعمال کرنا
استفتاء مفتی صاحب معتکف مسجد کی بجلی سے ٹارچ اور موبائل چارج کر سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کر سکتا ہے تاہم مسجد میں اور پھر خاص کر کے اعتکاف میں موبائل کے غیرضروری استعمال سے پرہیز ...
View Detailsنفلی صدقہ مسجدمیں دینا
استفتاء کیا نفلی صدقہ مسجد کو دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دے سکتے ہیں۔المبسوط للسرخسی(30/285) میں ہے:وفی الحدیث أن النبي صلى الله عليه وسلم قال...
View Detailsمسجد کے خرچہ سےمسجد کا مینار بنانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم اپنی مسجدکا مینار بنانا چاہتے ہیں ،لوگوں کی سہولت کے لیے کہ دور سے لوگ مسجد دیکھ کر پہچان سکیں ،اور مسجد تک پہنچنے میں آسانی ہو۔آیا مسجد کا مینار ان پیسوں س...
View Detailsمسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنا
استفتاء اگر کسی علاقے میں سیلاب یا زلزلہ کی صورت پیدا ہوجائے تو ایسی صورت میں امام و اہل علاقہ کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب: مذکورہ صورت حال میں مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے ک...
View Detailsسود ،رشوت اورجوئے کے پیسے مسجد میں لگانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک شخص جس کی کمائی حرام کی ہے اور وہ مسجد میں کچھ رقم دیتاہے کیا حرام کمائی والے کی یہ رقم مسجد میں لگانا شرعا جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ (1)حرام کمائی سے کیا...
View Detailsامام کےلیے مسجد کا سامان استعمال کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مسجدکی انتظامیہ کی اجازت سے مسجد کی چیزیں مثلاً استعمال شدہ پائپ وغیرہ جو بے کار پڑے ہوئے ہیں امام مسجد بطور ملک کے لے سکتا ہے ؟(2)مسجد کے چندے سے امام مس...
View Detailsمسجد کے چندے سے امام مسجد کی رہائش کی مرمت کروانا
استفتاء علماء اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ مسجد کی طرف سے امام مسجد کو جو مکان دیا گیا ہے آیا مسجد کے چندے سے اس مکان کی مرمت کروا سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مس...
View Detailsجمعہ کا چندہ امام کو تنخواہ کے طور پر دینا کیساہے؟
استفتاء ہمارے علاقہ میں امام کی تنخواہ مقرر ہوتی ہے اور اہل علاقہ میں سے بعض لوگوں نے تنخواہ اپنے ذمہ لی ہوتی ہے یعنی ہر نمازی تھوڑی تھوڑی رقم دیتا ہے ،اب لوگ جو پیسے تنخواہ کے لیے دیتے ہیں ان سے تنخواہ پوری نہیں ہوتی ...
View Detailsسرکاری ونگوں پر بنی ہوئی مساجد کا حکم
استفتاء ہماری ونگوں کے اندر جو مسجدیں بنائی جاتی ہیں آیا کہ مسجد کے حکم میں ہیں یا مصلے کے حکم میں ہیں؟جب کہ جو جگہ ہوتی ہے وہ کسی بھی شخص کی نہیں ہوتی حکومت کے کھاتے کی ہوتی ہے۔ حکومت کی طرف سے افسران بالا کو ایسی جگہ پر م...
View Detailsوقف کی گئی زمین کو اپنے استعمال میں لانا
استفتاء ایک کنال رقبہ مسجد کےلیے وقف کردیا ،ابھی مسجد شروع کرتے کرتے شاید چندماہ لگ جائیں ،کیوں کہ تعمیر کےلیے میٹریل وغیرہ خریدنے کے لیے رقم کا بندوبست کرکے شروع کرنے کا پروگرام ہے ۔پوچھنا یہ چاہتے ہیں کہ اس دوران اس زمین...
View Detailsمسجد کے لیے وقف شدہ زمین کو تبدیل کرنا
استفتاء سائل عرض گزار ہے کہ زید نے6 مرلے کا پلاٹ مسجد کے لئے وقف کیا جس پر تاحال مسجد کے حوالے سے کوئی تعمیر نہیں ہوئی،اسی دوران بکرنے 6مرلہ کے بالمقابل دس مرلے کا پلاٹ مسجد کے لیے وقف کرنے کا ارادہ کیا بکر کے پلاٹ سے متص...
View Detailsمسجد پروقف پلاٹ کو بیچ کردوسری جگہ پلاٹ میں مسجد بنانا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ ایک خاتون نے پانچ مرلے کا ایک پلاٹ مسجد بنانے کیلیے وقف کیا ، کچھ ساتھیوں کو وہاں جمع کیاگیا ، پلاٹ دکھا کر بتایاگیا کہ یہ مسجد کیلیے وقف...
View Detailsمسجد کی جگہ کو سڑک میں شامل کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گاؤں میں مسجد کی وقفی زمین ہے جس پر مدرسہ زیر تعمیر ہے اور مدرسے کے جنوبی طرف چھوٹا روڈ ہے اور مدرسے کی پرانی دیوار گرا کر نئی تعمیر شروع ہونے کو ہے اورمحلہ کے اکثر افراد کا ...
View Detailsمسجد کے سامان کو واش روم میں استعمال کرنا
استفتاء مسجدکاسامان مثلا(ٹائل ،ماربل اوراس کےعلاوہ )دیگراشیاءخریدکرغسل خانہ اورباتھ روم میں استعمال کرناکیسا ہے؟وضاحت مطلوب ہے:کیایہ سامان مسجدمیں استعمال ہونےکےبعداتاراہےیانیاہے؟نیزکیااس سامان کی مسجدکوضرورت نہیں؟ج...
View Detailsغیرمسلم سے لی گئی رقم کو مسجد میں خرچ کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہغیر مسلم سے لی گئی رقم کیا مسجد پر خرچ ہوسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر مسلم سے لی ہوئی رقم مسجد پر خرچ ہوسکتی ہے بشرطیکہ اندیشہ نہ ہو کہ ...
View Detailsمسجد کی قریبی جگہ میں منسوخ شدہ مسجد کی دوبارہ تعمیر اورایک عالم صاحب کی مخالفت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مندرجہ ذیل صورت مسئلہ کے بارے میں ؟ہمارے ہاں مسلک علماء دیوبند کی ایک مسجد چند سالوں سے زیر تعمیر ہے اور وہاں نمازیں بھی ادا کی جا رہی ہیں ۔ اسی اثناء م...
View Detailsمسجد کی تعمیر ی اخراجات کے لیے چندہ کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں مسجد کے لیے لاؤڈ سپیکر میں اعلان کرکے چندہ اکٹھا کیا جاتا ہے اور ہر مہینے گاؤں میں اکثر لوگوں سے جو مالی لحاظ سے بہ...
View Detailsمسجد کے فنڈ سے امام کی خدمت کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے امام صاحب چالیس سال سے مسجد کی خدمت میں مصروف عمل ہیں، امام صاحب شدید بیمار ہیں، امام صاحب صاحب نصاب بھی نہیں ۔کیا ...
View Detailsمسجدمیں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے
استفتاء مسجدمیں دنیا کی باتیں کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دنیوی باتیں کرنے ہی کی غرض سے مسجد میں جائے اور وہاں جا کر دنیا کی باتیں کرے تو یہ بالکل جائز نہیں اگرچہ باتیں جائ...
View Detailsمسجد میں اونچی آواز سے تلاوت کاحکم
استفتاء مسجد میں بہت سے لوگ اونچی آواز سے تلاوت کر رہے ہوتے ہیں اور کچھ نماز بھی پڑھ رہے ہوتے ہیں تو ان کی نماز میں خلل آتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟ تلاوت کرنے والوں کے لئے اور نماز پڑھنے والوں کے لئے؟ اچھی طرح سمجھا دیں ...
View Detailsچندہ کی بقایا رقم،مدرسہ کی رقم سے مہمان نوازی اور مدرسہ کی روٹیوں کے ٹکرے بیچنے کا حکم؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1) مہتمم صاحب بالغ طلبہ کو ان کے والدین کی اجازت سے پکنک کے لیے لے جاتے ہیں اور خرچے کے طور پر ان سے فی کس کچھ رقم جمع کرتے ہیں ،طعام اور سفر خرچ کے بعد کچھ رقم بچ ...
View Detailsمسجد کی چھت پر امام کی رہائش گاہ بنانے کا حکم
استفتاء کیا تعمیر شدہ مسجد کی چھت پر ضرورت کے تحت امام مسجد کی رہائش گاہ بن سکتی ہے جبکہ مسجد کی تعمیر کے وقت رہائش گاہ بنانے کی نیت نہیں کی تھی۔ حوالہ جات کے ذریعے صلاح فرمائیں!وضاحت مطلوب: (1) مسجد سے مراد...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved