• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مساجد کے احکام

استفتاء ایک شخص نے کچھ زمین مسجد و مدرسہ کے لیے وقف کی، اور اس کے ساتھ کچھ زمین عید گاہ کے لیے وقف کی، عید گاہ کے لیے وقف شدہ زمین میں عید کی نماز اور جنازہ کی نماز پڑھتے رہے، بعد ازاں واقف کا انتقال ہو گیا اور علاقہ کے ایک...

استفتاء عرصہ تقریباً 60 سال سے ایک جگہ ماڈل ٹاؤن موڑ پر ایک مسجد اور مدرسہ قائم ہے جو سڑک کی توسیع اور رفاہ عامہ کے کسی کام کی راہ میں حائل نہیں ہے۔ اب ماڈل ٹاؤن سوسائٹی اور چند لوگ پلازہ اور مارکیٹ وغیرہ بنانے کے لیے مسجد ...

استفتاء ایک شخص نے اپنے ایک ملکیتی مکان کے بارے میں یہ نیت کی کہ میں یہاں مسجد بناؤں گا، اس کی یہ نیت ہی تھی کہ کچھ عرصہ کے بعد قریب میں ہی ایک مسجد تعمیر ہو گئی جس کی وجہ سے اب اس مکان کو مسجد بنانے کا فائدہ نہیں اور نہ حک...

استفتاء ہماری مسجد میں شمال کی طرف ایک گیلری ہے جو مسجد کا حصہ نہیں۔ کیا اس جگہ پر کچن اور باتھ روم بنانا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ جگہ چونکہ مسجد شرعی نہیں، اس لیے گیلری کی...

استفتاء 1۔ ہماری مارکیٹ والی مسجد کی مغربی دیوار کے باہر 4- 3 چھوٹے چھوٹے کھوکھے ہیں۔  جن میں کرایہ دار سالوں سال سے کاروبار کر ہے ہیں۔ اب مشورے میں یہ طے ہوا ہے کہ ہم ان کرایہ داروں کو فارغ کر کے یہاں بیت الخلاء بنا دیں یا...

استفتاء گذارش ہے کہ پانچ چھ سال پہلے سے میرے پاس بچیاں پڑھتی ہیں اور عورتیں بھی، پہلے  میں نیچے بیٹھک میں عورتوں کو پڑھاتی تھی، استانی وغیرہ آتیں تھیں، پھر عورتیں زیادہ ہو گئیں تو کسی عورت نے چھت پر دو کمرے، باتھ روم اور وض...

استفتاء ہمارے ایک امام مسجد تقریباً چھ سال قبل مسجد کی ذمہ داریوں سے سبک دوش ہو گئے تھے، اب وہ تشریف لائے ہیں اور انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ دوران ملازمت انہوں نے مسجد انتظامیہ کی طرف سے مہیا کردہ  رہائش گاہ میں ذاتی خرچ سے ...

استفتاء ہمارے شادی کو چھ سال ہو گئے مگر اولاد کی ابھی کوئی امید نہیں، رشتہ داروں میں بھی کوئی بچہ نہیں جو لے کر پال سکیں، ایک بہن اور ایک سالی ہے ان کے بھی اولاد نہیں۔ ہم کسی ادارے سے لڑکا لینا چاہتے ہیں، اس کو پالنے کا کیا...

استفتاء ہماری مسجد میں جمعہ کے دن خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورت مذکورہ میں خطیب کی ویڈیو ریکارڈنگ جائز نہیں۔...

استفتاء ہمارے قریب میں ایک صاحب نے مدرسہ بنایا تھا جس کے بارے میں اکثر لوگوں کو کہنا ہے کہ وہ چندہ کے ذریعہ سے خریدا گیا تھا، لیکن ان ہی صاحب کا ایک ذاتی گھر بھی تھا، جو کہ انہوں نے بیچ کر اس مدرسہ کی تعمیر وغیرہ میں لگا دی...

استفتاء جس میں درج ذیل خامیاں پائی جاتی ہوں تو کیا وہ شخص مسجد یا مدرسہ کے انتظام و انصرام کا صدر بن سکتا ہے یا اس کو ہٹا کر دوسرے اہل آدمی کو اس کی جگہ تعینات کرنا ذمہ دار احباب کے ذمہ لازم ہے۔...

استفتاء مسجد اور مدرسہ کے ساتھ ملحقہ علیحدہ جگہ میں اہل محلہ ، مسجد اور مدرسہ کے عملہ اور طلبہ کے علاج کے لیے فری ڈسپنسری بناناکیسے ہے؟ اور ڈسپنسری کا دروازہ بھی مسجد اور مدرسہ کے دروازوں سے علیحدہ ہو، وقف کی جگہ میں؟ ...

استفتاء جامع مسجد مدنی و مدرسہ جامعہ محمدیہ تجوید القران *** جو تقریباً 32 سال سے مدنی ٹرسٹ رجسٹرڈ کے زیر انتظام کام کر رہے ہیں۔ جبکہ اس جگہ مسجد اس سے بھی پہلے بشمول اس مدت تقریباً 60 سال سے قائم ہے جس میں پنجگانہ نمازیں، ...

استفتاء ***۔۔۔ میں ایک مسجد ہے جو تقریباً تعمیر ہوچکی ہے۔ مینار وغیرہ باقی ہے۔ وہاں کے مقامی لوگوں نے پیسے اکٹھے کیے ہوئے ہیں۔ ناسمجھی کی وجہ سے مسجد کے نگرانوں نے تقریباً ایک لاکھ کے قریب پیسوں کے پرائز بانڈز لے لیے ہیں۔ ک...

استفتاء *** کے بالمقابل جامع مسجد ہے موٹر سائیکل مرمت کے دوران اگر پرزے دھونے کی ضرورت پڑے تو مسجد میں جا کر دھو لیتے ہیں۔ اسی طرح بیٹری میں ڈالنے کے  لیے پانی بھی مسجد سے لے آتے ہیں۔ اور یہ اعلانیہ ہوتا ہے مسجد کے آس پاس ک...

استفتاء اگر صدقہ مانا ہو ا بکرا اچانک بیمار ہوجائے تو کیا اس کو ذبح کرکے بانٹ دینے سے صدقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب صدقہ مانے ہوئے بکرے کو  ذبح کرکے مستحقین میں تقسیم کرد...

استفتاء مودبانہ گذارش ہے کہ ہمارے حلقہ / گاؤں جو کہ 10 سے 12 گھروں پر مشتمل ہے اور یہ تمام گھر ایک ہی خاندان کے ہیں اور اس محلے کے لیے ایک مسجد بھی ہے۔ کچھ عرصہ قبل ( تقریباً 12 سال ) خاندان کے کچھ افراد کی آپس میں ناراضگی ...

استفتاء میں عرصہ پندرہ سال سے مال روڈ نزد عجائب گھر کے پاس پھولوں کا کاروبار کرتا ہوں۔ رات کو دکان بند کرنے کے بعد میں اپنا سامان اپنی دکان کے قریب واقع جامعہ مسجد***میں نماز والی جگہ سے باہر عشاء کی نماز کے بعد رکھتا ہوں۔ ...

استفتاء تقریباً 33 سال پہلے رجسٹری کے مطابق 13 مرلے زمین مسجد کے لیے وقف کی گئی۔ اور 1 مرلہ میں جگہ کی نوعیت کی وجہ سے دکان تعمیر کی گئی۔ مسجد کی دکان کے ملحقہ مکان میں رہائش پذیر ایک شخص کو 20 سال پہلے دکان کرایہ پر دی گئی...

استفتاء ہم لاہور عجائب گھر کے ملازم ہیں۔ اور جامع مسجد *** کے بالکل ساتھ ہماری سرکاری رہائش ہے اور ہمیں بجلی اور سوئی گیس کی پریشانی ہے۔ مسجد کمیٹی سے بات کی ہے ان کی اجازت ہے ۔ لیکن ہم گیس اور بجلی کا بل بھی ادا کریں گے ۔ا...

استفتاء اگر کوئی مسلمان شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرے کہ اس کے پاس جو مکان ہے اس شخص کے انتقال کے بعد مسجد کو دے دیا جائے اور اس کے ورثاء بھی ہیں تو اس مکان میں مسجد کا کتنا حصہ ہو گا اور ورثاء کا کتنا حصہ ہو گا؟ جبکہ اس ک...

استفتاء *** نے اپنی زمین میں سے ایک حصہ مسجد کے لیے وقف کیا اور محلہ کے سب لوگوں کو ا س کا گواہ بنایا اور  اس محلہ میں مسجد کی ضرورت بھی تھی اور اس جگہ محلہ والوں نے ایک دن تعمیراتی کام بھی کیا مگر پیسوں کی قلت کی وجہ سے کا...

استفتاء محراب مسجد کے اندر شامل ہے یا نہیں ؟اگر مسجد کے اندر ہے تو امام محراب سے باہر کیوں کھڑا ہوتا ہے؟ اگر مسجد سے باہر ہے تو کیا پھر اس میں کھڑے ہو کر اذان دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء 1۔ ایک شخص نے ایک مسجد تعمیر کی اور اذن عام یعنی عام الناس کے نماز پڑھنے کے لیے وقف کی ہے۔ یہی شخص ایک آدمی کو ذاتی اختلاف کی وجہ سے اس مسجد میں آنے سے روکتا ہے۔...

استفتاء عام طور پر نمازی حضرات ایسا کرتے ہیں کہ مثلاً اگر نماز میں  دس بیس  منٹ باقی ہیں تو مسجد میں داخل ہو کر کوئی کپڑا وغیرہ پہلی صف میں رکھ کر تسلی سے استنجاء ، وضو کر کے صف میں آتے ہیں اس طرح جو بھائی گھر سے وضو کرکے آ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved