• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مساجد کے احکام

استفتاء مسجد کی اضافی چیزجیسےسوئچ جائے نماز خدمت گار لے سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد کی چیزیں وقف ہوتی ہیں اس لئے خدمت گار ان چیزوں کو ذاتی استعمال کے لیے نہیں لے سکتا حت...

استفتاء 1.ایک جامع مسجد میں امام و خطیب کی ڈیوٹی کا دائرہ کار کیا ہے؟2.اور اگر ایک ہی شخص مؤذن امام و خطیب ہو اور وہی نکاح، جنازہ، ختم، درود وغیرہ تمام عوامی معاملات کے لئے مقرر کیا گیاہو، دور حاضر کے مطابق اس کی وظیفے ...

استفتاء بندہ ضلع شیخوپورہ کھاریانوالہ،ڈیرہ چودھری چراغ دین کا رہائشی ہے،اور وہاں پر مسجد تعمیر کروا رہا ہے مسجد بناتے ہوئے اس بات کا پتہ چلا کہ اس علاقے میں قبلہ ڈائریکشن 90ڈگری پرنہیں ہے بلکہ شمال سے 99 ڈگری پر موجود ہے جس...

استفتاء مسجد میں اکثر لوگ جوتے اندر لے جاتے ہیں اور دیوار کے ساتھ رکھ دیتے ہیں یا نمازی اپنے سامنے دیوار کے ساتھ جوتے رکھ دیتا ہے کہ چوری نہ ہوجائے۔یہ عمل صحیح ہے یا غلط؟رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء ہمارے محلہ کی مسجد کی زمین تقریباً ایک کنال ہے،اسی وقف شدہ زمین میں ایک چھوٹا فلیٹ بھی بنایا گیا ہے جسے کرایہ پر دیا گیا ہے اور کرایہ مسجد کی ضروریات پر صرف ہوتا ہےہماری مسجد کا چندہ فنڈ تقریباً آٹھ لاکھ تک جمع ہوا...

استفتاء ہماری مسجد میں کثیر تعداد میں قابل استعمال قرآنی نسخے  ہیں جن میں سے چند ایک کے علاوہ باقی سالہا سال استعمال نہیں ہوتے۔1)  کیا ان کو کسی اور مسجد یا مدرسے میں منتقل کیا جا سکتا ہے؟2) اور اگر گھروں میں ضرورت...

استفتاء ہم سب صحابہ کرام سے محبت کرنے والے ہیں، لیکن ہماری مسجد میں کچھ لوگ محراب کے اوپر  ’’میں سپاہی صحابہ دا‘‘  لکھنے پر بضد ہیں جس پر محلے کے بعض بزرگ اعتراض کر ہے ہیں، آپ کی اس بارے میں رائے درکار ہے۔وضاحت مطلوب ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)شہید مسجد کا ملبہ کسی کو عطیہ کرنا جائز ہے؟  (2)مسجد کا ملبہ یعنی اینٹ، پتھر وغیرہ کو روڈ میں استعمال کرنا یا مسجد کے بیم کو کسی نالے کے پل میں استعمال کرنا کیسا...

استفتاء مفتی صاحب مسجد کے چندہ سے کسی کو قرض دینا کیسا ہے؟ میں امام مسجد ہوں اور کسی آدمی نے قرض مانگا ہے، تو کیا مسجد کے چندہ سے اس کو قرض دے سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صو...

استفتاء علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں کہ متولی حضرات امام مسجد کی تنخواہ علیحدہ جمع کرتے ہیں اگر پیسے اس تنخواہ سے کم ہوں تو کیا مسجد کے چندے میں سے امام  کی تنخواہ پوری کر سکتے ہیں ؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے ساتھ مدرسہ ہے جس میں مسافرطلباءزیر تعلیم ہیں گیس کا میٹر مدرسے کا الگ ہے اور مسجد کا الگ ہے۔ہم مسجد کی گیس کا پائپ مدرسے میں لگانا چاہتے ہیں اس کی گنجائش ہے کہ ہم مسجد کے چندے سے مدرسے کے ہیٹر وغیرہ اس...

استفتاء میر اذاتی مکان12 مرلے جوہر ٹاؤن لاہور میں ہے جو کہLDA کی سکیم ہے ۔ یہ مکان سنگل سٹوری  ہے جس پر میں نے  ڈسپنسری  بنائی ہوئی  ہےجس کامقصد غریب لوگوں کاکم قیمت  میں علاج کرنا ہے شروع میں اس سے بالکل منافع نہیں کمایا  ...

استفتاء کیامسجد کا متولی یا کوئی نمازی مسجد کا پرانا پنکھا اپنے گھر میں استعمال کرسکتا ہے جبکہ وہ  اس کی جگہ نیا پنکھا مسجد میں لیکر دیدے ؟مسجد کے بعض پنکھے مسجد کے چندہ سے خرید کر لگائے گئے تھے اور بعض پنکھے نمازیوں نے خود...

استفتاء کسی علاقے میں جب سرکاری اہلکاربچوں کے ٹیکے لگانے کیلیے آئیں اور مسجد کے سپیکر پر اعلان  کرنا چاہیں تو کیا ان کو اعلان کی اجازت دے دی جائے  جبکہ ہمیں ان کو روکنے پر قدرت ہو  ؟ کیا مسجد میں اس اعلان کی اجازت ہے  ؟ ...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا ممبر ہوں، مسجد میں صبح و شام تقریباً 70 بچے پڑھتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں تقریباً 170 گھر ہیں ان سب پر امام صاحب کی تنخواہ کی مد میں کچھ پیسے مقرر ہیں اور مسجد کی آمدن جو تھوڑی بہت ہے وہ جمع رہتی ہے...

استفتاء میں ایک مسجد میں امامت کرتا ہوں اور صبح شام بچوں کو ناظرہ قرآن پڑھاتا ہوں اور انتظامیہ نے وظیفہ مقرر کیا ہے، اب ایک دوست کہتا ہے کہ مسجد میں وظیفہ لے کر بچوں کو پڑھانا جائز نہیں۔اس پر حضرت تھانوی صاحب رحمہ اللہ ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ ہمارے محلے میں مسجد ہے جس میں گیس کا میٹر لگا ہوا ہے لیکن مسجد میں گیس کا استعمال نہیں ہوتا، مسجد کے ساتھ ہی ایک گھر ہے وہ یہ کہتا ہے کہ میں اس میٹر کو استعمال کر لوں اور اس کا بل خود ادا کر دیا ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان عظام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ :1۔ ایک مسجد کے تحت )ایک غیر رہائشی ) مدرسہ (شعبہ حفظ ) چل رہا ہے، جس کی کلاس (الگ سے مدرسہ کی بلڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے ) مسجد شرعی کے اندر ہی لگائی...

استفتاء میں مسجد کی کمیٹی کا حصہ ہوں، ہماری مسجد کے  امام صاحب کو تنخواہ کی مد میں سالانہ گندم دی جاتی ہے  اور اسی طرح دونوں عیدوں پر پیسے دئیے جاتے ہیں جو نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں ۔ دیہات کی مسجد ہے چندہ بھی نہ ہونے کے بر...

استفتاء مفتی صاحب پوچھنا یہ ہے کہ ہم  کسی مسجدکا نام مسجد حرم ؛ مسجد اقصی ،یا مسجد نبوی  رکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی مسجد کا ایسا نام رکھنا درست نہیں جو لوگوں میں تشویش کا ...

استفتاء السلام علیکم  محترم علماء ومفتیان کرام ایک مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ ہماری مسجد کی الماری میں بہت سی دینی کتابیں کئی سالوں سے رکھی ہوئی ہیں جو صرف الماری کی زینت ہیں  کوئی اٹھاکر ان کو نہیں پڑھتا کیا وہ کتابیں کسی مدرس...

استفتاء کیا  فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے اپنی جامع مسجد کی توسیع  کے لیے مسجد کے مشرقی جانب   متصل پلاٹ کے ساتھ والا پلاٹ خریدا اور ساتھ یہ بھی نیت کی کہ مسجد اور ہمارے خریدے ہوئے پلاٹ کے درمیان وال...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین کہ  مساجد کی اشیاء کو مدارس میں لگانے کا شرعی حیلہ کیا ہے ؟وضاحت مطلوب ہے : (1)مسجد کی کون سی اشیاء مدرسے میں لگانی ہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟(2) مسجد و مدرسے کا متولی ایک ہی ہے یا مختلف(...

استفتاء ایک مسجد میں وقف کی کتاب "معارف القرآن "کا  ایک سیٹ موجود ہے اور لوگ اس سے استفادہ (یعنی مطالعہ) بھی  کرتے ہیں ،اب ایک مسجد کے امام صاحب وہ سیٹ مانگ رہے ہیں وہ ان کتابوں کو اپنی مس...

استفتاء فتویٰ برائے تبادلہ وقف شدہ جگہ برائے مسجد(رقبہ تعدادی 8*44تعمیر شدہ 3عدد واش روم بمعہ وضو خانہ، راستہ مسجداگر کوئی  شخص مسجد کو جگہ وقف کرد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved