- فتوی نمبر: 12-138
- تاریخ: 27 مئی 2018
- عنوانات: عبادات > طہارت > وضوء کو توڑنے والی چیزوں کا بیان
استفتاء
خون اپنی جگہ سے نہ بہے تو وضو نہیں ٹوٹتا لیکن اگر اس خون کو ٹشو یا وغیرہ سے صاف کردیں تو کیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسی صورت میں وضو نہ ٹوٹے گا البتہ اگر خون بار بار صاف کیا اور خون کی مقدار اتنی تھی کہ اگر بار بار صاف نہ کرتے تو وہ بہہ جاتا تو اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved