• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

خواب کی تعبیر

استفتاء

درج ذیل خوابوں کی تعبیر بھی بیان فرما دیں:

i۔ خواب میں کسی کو گوشت دینا یا کسی سے لینا کیسا ہے؟ یا خواب میں خون دیکھنا کیسا ہے؟

ii۔ ایک کنواری لڑکی خواب میں اپنے پاس شیر خوار بچی کو دیکھتی ہے جسے خواب میں ہی دودھ پلاتی ہے۔ تو اس کی کیا تعبیر ہے؟ یا کسی دوسرے کے پاس جو خود حقیقت میں کنواری ہو اس کے پاس خواب میں بیٹی کو دیکھنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

خوابوں کی تعبیر کا ہمیں علم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved