- فتوی نمبر: 11-143
- تاریخ: 25 فروری 2018
استفتاء
1۔میت کو غسل دینے کا مکمل طریقہ کیا ہے اور غسل کے وقت کن اصولوں کو مد نظر رکھنا چاہیے ؟
2۔ایک آدمی میت کو غسل دے سکتا ہے کیا کچھ افراد کاساتھ ہونا لازمی ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔مسائل بہشتی زیور(جلدنمبر 1صفحہ 307)کا مطالعہ کریں ۔
2۔ایک آدمی بھی میت کو غسل دے سکتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved