• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا سیٹ پر سونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

  • فتوی نمبر: 14-390
  • تاریخ: 08 جولائی 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر آدمی گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کرسوجائے اور پیچھے ٹیک بھی لگی ہو مگر سرین ایسے جمی ہو کہ ہوا کاخروج مشکل ہو تو کیا ایسے سونے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک قول کے مطابق اس صورت میں وضو ٹوٹ جائیگا، وھوالاحوط اور ایک قول کے مطابق اس صورت میں وضو نہیں ٹوٹے گا وھو الاوسع ،لہذا جہاں مجبوری ہو وہاں وضو نہ ٹوٹنے کے قول کو لیا جاسکتا ہے اور جہاں مجبوری نہ ہو وہاں وضو ٹوٹنے والے قول پر عمل کیا جائے ۔

فی الهندیه:1/12

ولو نام مستندا الی مالو ازیل عنه لسقط ان کانت مقعدته زائلة عن الارض نقض بالاجماع وان کانت غیر زائلة فالصحیح ان لاینقض هکذا فی التبیین

حاشية ابن عابدين (1/ 141)

ولو نام مستندا الی مالو ازیل لسقط علی المذهب قوله ( لو أزيل لسقط ) أي لو أزيل ذلك الشيء لسقط النائم فالجملة الشرطية صفة لشيء  قوله ( على المذهب ) أي على ظاهر المذهب عن أبي حنيفة وبه أخذ عامة المشايخ وهو الأصح كما في البدائع واختار الطحاوي والقدوري وصاحب الهداية النقض ومشى عليه بعض أصحاب المتون وهذا إذا لم تكن مقعدته زائلة عن الأرض وإلا نقض اتفاقا كما في البحر وغيره

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved