مزید فتاوی
نورانی قاعدے میں لفظ ’اب‘ کے ہجے پر اختلاف ہو گیا ہے ۔ ایک نے کہا اس کے ہجے ’الف زبربا‘ ہے جبکہ دوسرے کا خیال تھا کہ اس کے ہجے’الف با زبر‘ ہونا چاہیے ۔ آپ سند کے ساتھ اس کی تشریح فرمادیں۔
دونوں ہجے درست ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved