• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

امانت و ودیعت

استفتاء ہمارا سکیم موڑ ***روڈ پر لوہے کی خرید و فروخت کا کام ہے، ہم تقریباً لوہا مارکیٹ اور فیکٹریوں سے عمارتی لوہا جو گیٹ کھڑکیوں اور جنگلوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے، خریدتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے ویلدنگ والوں کو فروخت...

استفتاء ایک شخص اپنی مصنوعات مختلف کمپینوں میں فروخت کرتا ہے، اکثر کمپنیوں میں یہ ہوتا ہے کہ کمپنی کا وہ ملازم جس کو کمپنی نے ریٹ طے کرنے اور چیز کو کمپنی کے لیے خریدنے پر رکھا ہوا ہے، جب ہم اس کے پاس اپنی مصنوعات لے کر جات...

استفتاء والد صاحب کی وراثت میں میرے حصے میں صرف دکان کی عمارت آئی تھی، اس کے علاوہ دکان کا متعلقہ مکمل لین دین (سابقہ) بھی میرے ذمے ڈالے گئے، کیونکہ میں دکان پر تیس سال تک والد کے ساتھ ہی تھا، اس کے علاوہ بہن بھائیوں کے حصو...

استفتاء والد نے ایک مکان اپنے ایک بیٹے کو ان شرائط پر اپنے بیٹے کے نام رجسٹری کروادی جو شرائط نامہ لف ہے۔ یہ کہ والد کی زندگی میں بیٹے نے والد کو مکان سے بے دخل کرنے کی کوشش کی لیکن عملی طور پر بے دخل نہ کیا اور نہ ہی مکان ...

استفتاء دو پارٹیاں کاروباری مندرجہ ذیل شرائط پرمعاہدہ کرنا چاہتی ہیں۔ اسلام کی رو سے کہیں کمی بیشی ہو تو واضح کریں۔ پارٹی نمبر 1 روپیہ لگائے گی یعنی انوسٹر۔ پارٹی نمبر2 فریج وغیرہ بنائے گی۔ اس رقم سے۔ فی عدد فریج پر جو ل...

استفتاء میں نے کہیں جانا تھا میں ساتھی سے سائیکل لے کر چلا گیا۔ جس جگہ میں گیا وہاں بنے ہوئے پارکنگ میں سائیکل کھڑی کرنے کے بجائے ساتھ میں ایک جگہ جہاں اور بھی سائیکل وغیرہ کھڑی تھی وہاں سائیکل کھڑی کر کے سائیکل کے ساتھ لگی...

استفتاء عرض ہے کہ یونیورسٹی مارکیٹ کے ایک دکاندار تاج محمد خان کا گذشتہ دنوں انتقال ہوا۔ انتقال سے قبل تقریباً تین ماہ پہلے ایک وصیت نامہ لکھوایا جس کی کاپی ساتھ منسلک ہے۔ جس کے مطابق مرحوم نے تین لاکھ روپے دینی مدرسے میں د...

استفتاء ***آٹوز پر بعض لوگ اپنی موٹر سائیکل کے انجن کا کام کرواتے ہیں اور پرزے خود ہی اپنی پسند کے خریدکر لاتے ہیں لیکن بعض پرزے استعمال میں نہیں آتے کیونکہ انجن کھولنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ یہ پرزے ٹھیک تھے۔ اب موٹر سائی...

استفتاء شیخ ظہیر الدین مرحوم کے چار بیٹے ہیں، ان چاروں بیٹوں کے باہمی  فیصلے سے جس مکان میں وہ رہتے تھے اس  مکان کو چالیس لاکھ روپے کا بیچ دیا۔ ہر فریق کے حصے میں دس لاکھ روپے آئے، ان  میں سے تین بیٹوں نے فیصلہ  کیا کہ ان چ...

استفتاء آجکل ہمارے علاقے کے لوگ سعودی عرب وغیرہ میں ملازمت کے سلسلہ میں گئے ہوئے ہیں اور وہاں سے ہمارے علاقہ میں رہائش پذیر اپنے رشتہ داروں کے لیے پیسے بھیجتے ہیں ۔ان کی صورت یہ ہے : ۱۔ بعض اوقات وہ وہاں پر کسی ایجنٹ کو ...

استفتاء میرے والد صاحب مرحوم نے 27 سال ( 1998۔ 1971 ) حبیب بینک میں منیجر کی نوکری کی۔ لہذا ساری عمر کی آمدنی صرف اسی بینک کی نوکری سے ہوئی۔ انہوں نے اس آمدنی سے ہی سارے اثاثے بنائے۔ یہ اثاثے  اور ان کے استعمال کی تفصیلات م...

استفتاء حضرت میں ایک سرکاری ملازم ہوں محکمہ انکم ٹیکس میں انسپکٹر کے طور پر کام کر رہا ہوں ۔ اس نوکری کے ساتھ میں  اکاؤنٹ کی ڈگر/ سند 2/1/7 سال میں حاصل کی اور لاکھوں میں خرچہ کیا۔ کیونکہ میرا 17 سالہ تجربہ اس سند کے اعتبار...

استفتاء سوشل سیکیورٹی اور ای او بی آئی میں رجسٹریشن(EOBI) میں بھی کارڈیکس کلینک رجسٹرڈ ہے اور فی ملازم اس ادارے کو بھی طے شدہ رقم حکومتی قوانین کے مطابق دی جاتی ہے اور ملازمین کے کارڈ وغیرہ تیاری کے مراحل میں ہیں۔ جس سے وہ ...

استفتاء ایک شخص نے میرے والد صاحب سے بیس سال پہلے پانچ ہزار روپے قرض لیا تھاوہ پانچ ہزار روپے واپس کرنا چاہتا ہے۔  جبکہ اب پانچ ہزار کی ویلیو بہت کم ہے اور اس وقت بہت زیادہ تھی کیا اب صرف پانچ ہزار ہی کے والد صاحب حقدار ہیں...

استفتاء عرض ہے کہ میں کرایہ کے مکان میں رہتا ہوں، حال ہی میں میں نے ایک مکان کرایہ پر لیا ہے۔ مکان کا کرایہ  سولہ ہزار روپے بتایا گیا اور  ایڈوانس ایک لاکھ روپے۔ 1۔ دوسری صورت یہ ہے کہ ایڈوانس اگر 5 لاکھ روپے ہوتو کرایہ ...

استفتاء میرے والد کا انتقال 2007ء کو ہوا۔ میرے والد صاحب نے ایک بیوہ، چار بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک مکان جس کی مالیت تقریبا ساٹھ لاکھ ہے ورثہ میں چھوڑی ہے۔ والد صاحب نے مکان 1979ء میں تیار کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنے بیٹے سے ...

استفتاء ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوا اور انہوں نے ورثاء میں والدین ( جس میں ان کی والدہ کا انتقال پہلے اور والد کا انتقال بعد میں ہوا)، دو بھائی، سات بہنیں، پانچ بیٹے، چار بیٹیاں اور ایک بیوی چھوڑی۔جبکہ وراثت میں ایک مکان ...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ ہمارے پاس ایک پانچ مرلے کا مکان ہے۔ جو ہمارے والد صاحب نے ہم تین بھائیوں کے نام کیا تھا۔ پھر والد صاحب 9 نومبر 1998 کو فوت ہو گئے تھے۔ اس کے بعد ہمارے بڑے بھائی بھی 21 اکتوبر 2007 میں فوت ہو گئے تھے۔ ...

استفتاء بیوی کے نام مکان : دو بیٹے اورایک بیٹی سکے۔ ایک بیٹا اورایک بیٹی  سوتیلے ، ان سب کا باپ ایک ہی ہے صرف مائیں  علیحدہ علیحدہ ہیں۔باپ کا  یہ مکان  جو بنا ہے میں نےا پنا زیور بیچا ہے اور مہینے کے خرچے سے پیشے جمع کر کے ...

استفتاء 1۔ میں آرمی میں ہوں اور میں اپنی تنخواہ سے کچھ حصہ ( 5000 روپے) ایک ادارہ ۔۔۔۔ میں جمع کروا تا ہوں، جس میں سے (2000 روپے ) تو جبراً کٹتے ہیں اور (3000 روپے ) میں مرضی سےجمع کرواتا ہوں۔ وہ یہ پیسے مختلف کاروبار میں ل...

استفتاء جناب عالی میں پاکستان سے کاروبار کے سلسلے میں ہانک  کانگ گیا تھا اور میں تقریباً20سال وہا ں رہا ۔ اسی دوران میں ایک شخص جو مسلمان تھا ہندوستان سے وہاں گیا تھا۔ لیکن وہاں اس نے ایک غیر مسلم عورت سے شادی کی اور غیر مس...

استفتاء ایک شخص حکیم صاحب نے اپنی زندگی میں جائیداد (مکان ،دکانیں،پلاٹ) اپنی اہلیہ ا ور اولاد کے نام پر بنائی ۔ یعنی یہ  دکانیں،مکان وغیرہ اپنی اہلیہ ،بیٹوں،بیٹی کے نام پر لکھی گئیں۔(بظاہر اس وجہ سے کہ حکومتی ٹیکسوں سے بچا ...

استفتاء 1۔گذارش ہے کہ میں عرصہ تقریباً پچاس سال سے اپنے آبائی گھر *** میں رہائش رکھتاہوں اور تقریباً35 ،40 سال سے گھر کے اوپر والا پورشن کرائے پر دیاہواہے۔ اس دوران جو بھی کرائےدارآتا ہے وہ کرائے کے علاوہ  بل بجلی، گیس ، پا...

استفتاء کرایہ کے مکان کی ایڈوانس رقم مالک مکان استعمال کرسکتاہے ۔ ایڈوانس دینے والے سے اس کےاستعمال کی اجازت کے بارے میں کیا حکم ہے؟ اگر مالک مکان  کے پاس ایڈوانس کی رقم کے علاوہ اپنی رقم موجود ہےکہ وہ کرایہ دار کو بروقت اس...

استفتاء ایک ائیٹم اگر نقد خرید ی جائے توایک ہزار روپے میں ملتی ہے اوراگر اسی چیز کو  3ماہ کے ادھار پر لیاجائے توایک ہزار ایک سو روپیہ کی ملتی ہے۔ ایک آدمی کے پاس رقم ہے جواس کے مصرف سے فالتو ہے ۔کیا وہ آدمی کسی کو  اس صورت ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved