ادارے کے ضابطہ کی وجہ سے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
بندہ اقرا روضتہ الاطفال ٹرسٹ کے زیر اہتمام چلے والے اقرا حفاظ سیکنڈری سکول راج گڑھ لاہور میں کچھ عرصہ سے تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ ادارہ میں کچھ عرصہ سے بنک اکاؤنٹ کھلوانے کی بات چلنے پر بالآخر پچھلے ماہ ( اکتوبر ) میں تمام اسات...
View Detailsبینک ملازم کےہاں کھانا پینا
استفتاء بنک میں ملازمت کرنے والے رشتہ داروں کے ہاں جائیں تو ان کے سودی مال سے خریدا ہوا کھانا کیسے کھائیں؟ کیسے بچیں؟ کیا کریں قطع رحمی بھی تو حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سودی کمائی ...
View Detailsغیر مسلم شراب بیچنے والے کو ہوٹل میں شریک بنانا
استفتاء میرا نام ڈاکٹر***ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ میں اور میرے دوست چین میں ایک ریسٹورنٹ کھولنا چاہتے ہیں۔ چونکہ چین ایک غیر اسلامی ملک ہے جہاں پر کھانے پینے کے ہوٹلوں میں شراب کا بکناعام ہے اور چین کے لوگ شراب کے بغیر کھانا...
View Detailsضبط شدہ موبائل کا ضمان
استفتاء ایک مدرسہ میں استادوں نے موبائل فون پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔ اور وہ پابندی اتنی سخت ہے کہ اگر کسی طالب علم سے ملا تو اسے واپس نہ دیا جائے گا، یہاں تک کہ سال مکمل ہوجائے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر وہ موبائل سال کےآخر تک خ...
View Detailsہنڈی، بینک اور ڈاک خانہ کے ذریعے رقم بھیجنا اور اس پر اجرت لینا
استفتاء ***نے سعودی عرب سے ہنڈی کے کام کرنے والے کو ایک لاکھ روپیہ دیا ہے کہ پاکستان میں لاہور میں میرے گھروالوں کو یہ پیسے دے دو۔ ہنڈی والا ایک لاکھ سے تین سو روپے کاٹ کے بقیہ رقم ***کے گھر والوں کو دیتا ہے۔ کیا ایسا کرنا ...
View Detailsسٹیٹ بنک سے ملنے والا پنشن
استفتاء میں نے 1976ء میں سٹیٹ بینک میں ملازمت اختیار کی۔ میری ملازمت کیش ڈیپارٹمنٹ میں نوٹ ایگزامیز (Examiner ) کی حیثیت سے تھی، ہم نوٹ گنتے تھے۔ نوٹ چیک کرتے تھے۔ مگر کبھی کبھی انعامی نانڈ بھی گننا پڑتے تھے۔ سال میں دو چار...
View Detailsضرورت کی وجہ سے بینک میں پیسے جمع کروانا
استفتاء میں اپنے والدین کے ساتھ رہ رہی ہوں۔ میری اپنے شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ میری ملکیت میں سترہ تولے سونا ہے۔ مجھے مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ میں اپنے زیور کی زکوٰة ادا کرنے کے لیے کیا یہ طریقہ اپنا سکتی ہوں کہ کچھ رق...
View Detailsبینک ملازم کے ہاں کھانا،پینا
استفتاء ہمارے ایک عزیز الائیڈ بینک میں ملازمت کرتے تھے اور گارڈ ( چوکیدار ) تھے۔ اس ملازمت کے دوران انہوں نے بینک سے قرض لیا اپنا مکان تعمیر کرنے کے لیے اور مکان انہی پیسوں سے تعمیر کیا۔ اور وہ قرض ان کی تنخواہ سے کٹتا رہ...
View Detailsبینک میں پیسے جمع کروانا
استفتاء ایک آدمی سروس سے ریٹائر ڈ ہوا ہے وہ گریجواٹی کی رقم کسی بینک میں جمع کروائے جسے اسے منافع ملتا رہے ۔ لاہور میں ایسا کوئی بینک ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا شخص ا...
View Detailsمیزان بینک میں اکاؤنٹ کھولنا
استفتاء عرض خدمت ہے کہ میں حال ہی میں PTCL کی ملازمت سے ریٹائر ہواہوں۔میزان بینک نے مختلف ڈپازٹ پراڈکٹس جاری کی ہیں ۔اور یہ فتویٰ جاری کیاہے کہ یہ اسلامی شریعت کے مطابق ہے۔اور سود سے پاک ہے۔ آپ کی خدمت میں گزارش ہے کہ ...
View Detailsبینک سے قرضہ لینا
استفتاء 1979ء سے1999ء تک میں لیبیا میں کام کرتارہاہوں اور مالک کی کرم نوازی رہی ہے اور میرا تعلق ایک سفید پوش اورعزت دار خاندان سے ہے۔ میری بیوی اکثر بیماررہی تھی معدے کا السر اورزنانہ بیماریاں تھی ۔پھر1992ء میں پہلا زنانہ ...
View Detailsبینک سے آر۔ ٹی۔ سی حاصل کرنا
استفتاء 1۔ میں دکان میں ملازمت کرتا ہوں۔ ہماری کونٹر سیل کے علاوہ ہمارے پاس مختلف کمپنیوں کا کام ہے یعنی کہ ہم ایجنسی ہولڈر ہیں۔ کمپنیوں کو پیسے بھیجنے ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے بینک میں R.T.C لینے کے لیے جانا پڑتا ہے۔ اس R.T.C...
View Detailsشیئرز کا کاروبار اور بینک سے O.D لینا نا جائز ہے
استفتاء سٹاک ایکسچینج میں روزانہ شیئر کا کاروبار کرنا جائز یا ناجا ئز ؟ دوسرا گورنمنٹ کی طرف سے 500 Shareفی اکاؤنٹ ہولڈر کو دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟ تیسرا بینک سے O.Dلینا جائز ہے ...
View Detailsبینک سے قرض لینا اور لیز پر گاڑی نکلوانا
استفتاء 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز ہے یا نہیں؟ 3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پر کار نکلوانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ بینک سے قرضہ لینا جائز نہیں۔ 3۔ بینک سے لیز یا قرضہ پ...
View Detailsبینک سے سود پر قرض لینا
استفتاء میں نے بینک سے تقریبا ۸ لاکھ ۰۸ ہزار روپے قرض لیکر مکان تعمیر کیا ۔اس قرض پر بینک رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت مجھے سود ادا کرنا پڑ رہا ہے جو فکس نہیں ہےبلکہ سٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق ہر سال تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔یہ ق...
View Detailsبینک اور لیزنگ کمپنی سے قسطوں میں کوئی چیز لینا اور اس کا ایجنٹ بننا
استفتاء 3۔ آج کل بینکوں نے قسطوں پر گاڑی، مکان، پلاٹ وغیرہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ چند علماء کرام کی متفقہ رائے کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہے۔ مگر یہاں یہ سوال ہے کہ بینک جس پیسے سے وہ گاڑی خرید کر ہمیں دے گا وہ پ...
View Detailsبینک سے لیے ہوئے سود کا استعمال
استفتاء بینک میں رقم رکھنے کے بعد جب میں نے وہ تمام رقم نکلوائی تو اس پر بینک نے خاطر خواہ منافع دے کر لوٹایا۔ اب اگر یہ رقم جائز نہیں تو اس اضافی رقم کا کیا کیا جائے؟ اگر ہم اس اضافی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں نہیں لا سک...
View Detailsبینک سے نفع لینا
استفتاء بینک میں رقم رکھنے پر ایک مقرر کردہ منافع حاصل ہوتا ہے۔ یہ منافع بینک اس صورت میں دیتا ہے جب بینک نے ہماری جمع کردہ رقم سے کاروبار کیا ہو اور اس منافع کی نوعیت Profit, loss کی ہوتی ہے اور منافع گھٹنتا بڑھتا بھی رہت...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved