• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کمیشن کے احکام

استفتاء آج کل سوشل میڈیا پر کچھ گروپ بنے ہوئے ہیں جس میں آن لائن لکھنے کا کام دیا جاتا ہے اور تصویر کی صورت میں ایک کمپوز شدہ  اسائمنٹ دی جاتی ہے  جس کو ہاتھ سے لکھ کر واپس کیا جاتا ہے، تمام ممبران اسائمنٹ کے پہلے صفحے پر ا...

استفتاء میں پراپرٹی کا کام کرتا ہوں، مجھے پراپرٹی کے کام سے متعلق چند مسائل کی وضاحت مطلوب ہے۔1.کمیشن کی شرعی حیثیت کیا ہے؟2.کمیشن کتنی مقدار میں لے سکتے ہیں؟یہ بھی بتائیں کہ کمیشن طے کرنے کے...

استفتاء کیبل اور انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے؟وضاحت: کاروبار سے کیا مرا دہے؟ کچھ تفصیل ذکر کی جائے۔جواب: گورنمنٹ  کا ادارہ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ مہیا کرتا ہے عوام اس کی رقم ہر ماہ ادا کرتی ہے۔ اور انہیں رقوم سے ورکروں ...

استفتاء مسئلہ: میں ایک ادارہ میں کام کرنا چاہتا ہوں بغیر کسی سرمایہ کاری کے۔ ادارہ کا مالک ان شرائط پر مجھے رکھنا چاہتا ہے:1۔ ایک مقررہ رقم بطور ماہانہ۔2۔ فیکٹری میں ہونے والے کام کی کسی بھی پرچیز آرڈر رقم کا آدھا ف...

استفتاء 1۔  السلام علیکم و برکاتہ کے بعد عرض ہے کہ ہم تین بہن اور تین بھائی ہیں۔ اچانک ہمارے ابو جان کو فیملی کے لوگوں نے رات کو قتل کروا دیا۔ اس طرح سے ابا جان کی ملکیت میں ایک عدد مکان جس کی قیمت تقریباً 90 لاکھ ہے، اس کے...

استفتاء 1 ۔ *** ایک آڑھتی ہے جس کا کاروبار یہ ہے کہ کاشتکار اس کی دوکان پر فصل رکھتے ہیں اور خریدار وہاں آجاتے ہیں بولی والے آکربولی لگاتے ہیں اور سودا ہوجانے کے بعد وہ کاشتکار سے  اور بعض اوقات خریدار سے بھی فی من کے حساب ...

استفتاء 1985ء میں والد کے انتقال سے پہلے ایک چھوٹا سا جنرل سٹور تھا، بڑا بھائی ریلوے میں ملازمت کرتا اور دوپہر کو سٹور پر ڈیوٹی دیتا تھا، میں سارا دن دکان پر ہوتا  اور شام کو کالج پڑھنے جاتا تھا۔ یہ جنرل اسٹور پراویڈنٹ فنڈ ...

استفتاء ایک شخص نے اپنا ایک جھگڑے والا پلاٹ اپنے دو بیٹوں کے ہاتھ ڈھائی لاکھ روپے میں فروخت کر دیا۔ در حقیقت بیٹوں نے ہیاصرار کر کے یہ پلاٹ والد سے خرید لیا تھا کہ آپ ہمیں یہ پلاٹ (جس کے ڈیڑھ لاکھ بھی نہیں مل رہے تھے)، ...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں ایکسرے مشین اور الٹرا ساؤنڈ مشین کی جو بھی خرابی ہو انجینئر آتا ہے اور فی وزٹ معاوضہ وصول کرتا ہے۔ البتہ ڈیجیٹل ایکسرے کے لیے سالانہ معاہدہ ہے۔ اس مدت کے دوران ہر طرح کی خرابی کو دور کیا۔ لیکن خراب...

استفتاء ایک *** نامی شخص کا انتقال ہواا س کی اولاد میں دو بیٹے اورتین بیٹیاں ہیں۔ تمام شادی شدہ ہیں اور صاحب اولاد ہیں اورسب کے سب والد کی فوتگی کے وقت موجود تھے۔ اور والد کی وفات کے بعد والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ، مرحو...

استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ شیئرز کا کاروبار دو طرح سے ہوتا ہے ، ایک تو سی، ڈی ، سی کے شیئرز ہیں اور دوسری قسم Physical Shares کی ہے، جو کہ بیچنے والا خریدار کو ظاہری طور پر دکھاتا ہے۔ہماری فیکٹری ملت ٹریکٹرز کے ش...

استفتاء کہ" یو فون " موبائل کمپنی نے اپنے صارفین کو بیلنس ختم ہونے پر یہ سہولت مہیا کی  ہوئی ہے کہ صارف مخصوص نمبر ملا کر کمپنی کی طرف سے 15 روپے تک کا بیلنس حاصل کرسکتا ہے۔ اور صارف جب دوبارہ بیلنس ڈلوائے گا تو کمپنی اس می...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے **** پاکستان میں ڈیجیٹل قرآن کاکاروبارپہلے سے کررہاہے ،**** **** کو کہتاہے یہی ڈیجیٹل قرآن میں تمہیں امریکہ سے منگوا دیتاہوں تم اسے پاکستان میں فروخت کرو۔**** کا کام صرف امریکن کمپنی سے **** کا تعار...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان صاحبان ایک مدرسہ کا انتظامیہ ایک سفیر کو مقرر کرتاہے چندہ کے لیے ۔ اور انتظامیہ والے یہ طے کرتے ہیں کہ سفیر کو ہم سو روپے میں 25فیصد دیں گے ۔اس 25فیصد  میں کرایہ وغیرہ بھی  سفیر کا ...

استفتاء ماسٹر پینٹس کے نام پر رنگ کی ایک کمپنی ہے جس کو اپنی ایجنسی کے لیے کراچی میں ایک پارٹی یا آدمی درکار تھا۔ ایک بھائی (الف) جس کا کمپنی کے مالک سے براہ راست تعلق تھا کاروباری بھی اور ذاتی بھی اس نے ایک بھائی (ب) کو کہ...

استفتاء کمیشن ایجنٹ، دلالی کا کام جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کن صورتوں میں اور کن شرائط کے ساتھ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کمیشن ایجنٹ اور دلالی کا کام اپنی شرائط کے ساتھ جائز ہے شرائط...

استفتاء ہمارے پاس مستری آتے ہیں دکان پر۔ وہ بعض اوقات کمیشن کا مطالبہ کرتے ہیں ۔یعنی وہ کہتے ہیں کہ بھئی ہم گاہک آپ کی طرف لائیں گے آپ ہمیں200  یا 300 کمیشن دے دینا۔تو کیا میں ان کوکمیشن دے سکتا ہوں۔ ...

استفتاء آج کل ہمارے علا قے کے لوگ سعودی عرب وغیرہ میں ملازمت کے سلسلہ میں گئے ہوئے ہیں اور وہاں سے ہمارے علاقہ میں رہائش پذیر اپنے رشتہ داروں کے لیے پیسے بھیجتے ہیں انکی صورت یہ ہے :۱۔ بعض اوقات وہ وہاں پر کسی ایجنٹ کو ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved