ٓڑھتی کا خود مال خریدنا
استفتاء غلہ منڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مختلف اجناس کی خرید و فروخت ہوتی ہے، زمیندار اپنا غلہ آڑھتی کے پاس لاتے ہیں اور آڑھتی اسے فروخت کر کے اپنی کمیشن لیتا ہے۔جس آڑھتی کے پاس مال آیا ہے وہ بعض اوقات خود خریدنا چاہتا ہے...
View Detailsآئندہ وصول ہونے والا کرایہ، دین کی کونسی قسم میں داخل ہے
استفتاء عام طور سے جو مکان کرایہ پر دیے جاتے ہیں ان کا قابل وصول کرایہ کس دین میں داخل ہے۔ یعنی دین قوی، دین متوسط یا دین ضعیف ان تینوں میں کس کے تحت آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تجارت...
View Detailsکرایہ پر لی جگہ آگے کرایہ پر دینا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص نے زمین کے مالک کی اجازت سے مرغی کے گوشت کا ’’ٹھیہ‘‘لگایا اور اس پہ 50ہزارخرچہ کیا اور مالک زمین کو ماہانہ کرایہ 1500روپے اداکررہا۔۔۔کچھ ماہ بعدیہ شخص ٹھیہ کسی اور کو دے دی...
View Details(1)تعلق والے شخص کو فیکٹری والوں سے ملاوانے پر کمیشن لینا جبکہ اس شخص کو کمیشن کو پتہ نہ ہو(2)بائع اورمشتری دونوں سے کمیشن لینے کی ایک صورت
استفتاء ایک شخص پہلے دوبئی میں کام کرتا تھا اور وہاں اس کے تاجروں سے تعلقات تھے پھر وہ شخص پاکستان آگیا ، اب اس کے یہاں مختلف فیکٹریوں والوں سے تعلقات ہیں اور وہ شخص ان کے لیے دلالی کا کام کرتا ہے یعنی ان کو گاہک لا کر...
View Detailsفیس بک پرتشہیر کےذریعے کمیشن لینا
استفتاء اگرزید کسی دوسرے شخص کی مصنوعات کی تشہیرکرے اورگاہک ملنے پر دوسرے شخص کو مطلع کردے اوروہ گاہک کو اس کی مطلوبہ چیز پہنچادے جبکہ زید کو پہلے سے طے شدہ فیصد کےحساب سے منافع مل جائے تو ایسا منافع زید کےلیے حلال ہوگا یا ...
View Detailsکیا یو۔بی۔ایل اومنی اکاؤنٹ ناجائز ہے؟
استفتاء کیا یو۔بی۔ ایل اومنی اکاؤنٹ بنانا جائز ہے؟UBL بینک کے ایک بندے سے اسی بارے یں معلومات لی ہیں، جس کے مطابق یہ اکاؤنٹ بھی عام بینک کے اکاؤنٹ کی طرح ہوتا ہے لیکن یہ چھوٹے پیمانے پر استعمال ہوتا ہے جس میں رقم بھ...
View Detailsعارف حبیب ٹریڈنگ کمپنی میں اکاؤنٹ کھلوا کر نفع لینا
استفتاءآج کل عارف حبیب ٹریڈنگ کمپنی کے نام سے لوگوں کا/انوسٹرز کا اکاؤنٹ کھلوایا جاتا ہے وہ انوسٹرز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرتا ہے، جس میں اسے نقصان/نفع ہوسکتا ہے، میں اکاؤنٹ کھلواناا ور کاروبار کرنا جائز...
View Detailsمشترکہ مشین کو اجارے پر دینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء السلام علیکم : مفتی صاحب ایک فیکٹری میں میں نے ایک مشین میں انویسٹ کیا تھا اس کے بارے میں یہ اسٹامپ لکھا تھا آپ پڑھ کے بتادیں جائز ہے کہ نہیں؟ اور میں آپ کو یہ بتا دوں کہ جب مشین بند ہوتو ہمیں کچھ نہیں ملتاجیسے کرو...
View Detailsكرایہ دار سے بطور سکیورٹی لی ہوئی رقم کا حکم
استفتاء گذارش ہے کہ ہم نے ایک دوکان کرائے پر دی کرایہ دار نے چالاکی سے اپنے آپ کو مالک ظاہر کرتے ہوئے وہ دکان آگے دے دی ۔مختصر یہ کہ جب کرایہ دار نے ہمیں کرایہ دینے میں بہت زیادہ تنگ کیا تو ہم نے بالآخر دکان خالی کروانے کا...
View Detailsاجارہ کی مدت ختم ہونےسےپہلےمستاجرکاعقداجارہ کوختم کرنا
استفتاء علی نے زید کو دکان کرایہ پر دی،دونوں کا یہ معاہدہ ہوا کہ زید تین سال تک دکان اپنے پاس رکھے گا،اگر اس سے پہلے خالی کرے گا تب بھی پورے تین سال کا کرایہ ادا کرنا لازمی ہوگا۔ابھی تین سال میں چار مہینے باقی ہے لیکن ز...
View Detailsميعاد سے پہلے مکان چھوڑنے پر بقیہ دنوں کے کرایہ کا حکم
استفتاء ایک آدمی نے اپنا مکان کرایہ پر دیا اور جانبین میں یہ طے پایا کہ مکان خالی کرنے سے پہلے ایک ماہ پہلے بتایا جائے (یعنی اگر مالک مکان کرائے تو ایک ماہ پہلے بتائے اور اگر کرایہ دار مکان خالی کرے تو وہ بھی ایک ماہ پہلے ...
View Detailsدلالت پر کمیشن لینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء میرے ایک دوست نے ایک کام دکھانے کے لیے مجھے بلایا چنانچہ میں چلا گیا اور جا کر تفصیل حاصل کرلی اور اب میں انہیں اپنی اجرت بتاؤں گا ،میرا دوست کہ رہا ہے کہ اگر تمہیں یہ کام مل گیا تو مجھے کمیشن دو گے اس دوست سے پہلے ...
View Detailsطے شدہ نفع پر سرمایہ کاری کرنا
استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے ایک دوست کاروبار میں لوگوں سے رقم لے کر آگے اپنے بہنوئی وغیرہ کے پاس انوسٹمنٹ کرتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ میں آگے نفع و نقصان اور کم زیادہ پر کام کرتا ہوں۔ مگر وہ ہم لوگوں کو فکس رقم دیتا ہے۔ اور کہت...
View Detailsبیع سلم کے صحیح ہونے کیلئے شرائط
استفتاء (1)۔بیع سلم کے بارے میں سمجھادیں (2)۔لہسن کی ایڈوانس بکنگ کرنا کیسا ہے؟ ابھی ریٹ کم ہے اگر خریدار ابھی کچھ رقم ایڈوانس دے کر بکنگ کروالے کہ میں آپ سے آج کے ریٹ پر مئی ،جون میں 15من لہسن کا بیج لوں گا اور یہ اس ل...
View Detailsناجائز نفع کا مصرف
استفتاء سٹاک اینڈ سنز کمپنی کے بارے میں آپ سے سوال (2988/2) کیا تھا جس کے بارے میں آپ نے جواب (333/21) مرحمت فرمایا کہ اس کمپنی میں سرمایہ کاری کر کے نفع لینا جائز نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ1) جائز نہیں ہے کا کیا مطلب...
View Detailsمشترکہ چیز میں کسی ايک شریک کا خرچہ کرکے بعد میں نفع لینا
استفتاء ایک بلڈنگ میں 4شریک ہیں۔ ابھی اس بلڈنگ کی حالت خستہ ہے۔ تو دو شریک اس میں پیسہ لگاتے ہیں مثلاً دو شریک صاحب استعداد اس پر 4لاکھ لگاتے ہیں اور کہتے ہیں کل کو جب یہ بکے گی تو ہم اپنا 4لاکھ اور اس کے ساتھ 50,000 ...
View Detailsزمین کے اجارے میں یہ طے کرنا کہ مستاجر جو درخت اس میں لگائے گا وہ بعد میں زمین والے کے ہوں گے
استفتاء میں صوبہ کے پی کے سے تعلق رکھتا ہوں بحمد اللہ ایک مدرسہ دینیہ میں درس نظامی کا مدرس ہوں، ایک مسئلہ کے متعلق عنایت فرمائیں کہ ہمارے ہاں عقد اجارہ کی ایک خاص صورت مروج ہے اور وہ یہ کہ مستاجر اجرت پر زمین حاصل کرتا ہ...
View Detailsحکومت کے مقررکردہ کرایہ سے زیادہ کرایہ لینا
استفتاء زید گاڑی کا ڈرائیور ہے گاڑی کا سرکاری کرایہ 20 روپے ہے ڈرائیور 30 روپے لیتا ہے سواریاں بھی 30 روپے دیتی ہیں کیازید کو 20روپے لینے چاہئیں ؟جبکہ سوا ریاں خود30 روپے دے رہی ہیں سرکاری کرایہ 20 روپے ہے تو زید کو اس سے ا...
View Detailsشاپنگ سنٹر پر مختلف اشیاء کا حکم
استفتاء میری ایک دوکان ہے جو شاپنگ سنٹر کی طرح ہے، اس میں مختلف سامان1.شادی کے لیے پٹاخے، بم2.اور داڑھی، مونچھ اور سر کے بال بنانے والی مشین3.اور mp3 میموری کارڈ4.اور کھلونے گڑیا وغیرہ اشیاء ہیں۔اب سوال...
View Detailsحکومت سے سفارش کرنے پر اجرت لینا
استفتاء اگر کسی آدمی کی حکومت کی ساتھ جان پہچان ہو اور وہ لوگوں کے مسائل حکومت کی سطح پر حل کرتا ہے تو کیا اگر وہ شخص ان لوگوں سے وقت کے صرف کا پیسہ لیتا ہو تو کیا یہ جائزہے یا ناجائز ۔ مثلاً کسی علاقے سے حکومت نے لوگو...
View Detailsکمیشن کی مختلف صورتیں
استفتاء کیا بیع ،اجارے یا وکالت کی درج ذیل تین صورتیں جائز ہیں:1۔مال تجارت کا رأس المال مالک کےلیے مقرر ہو اور نفع میں مالک اورعمیل (یا مالک اور وکیل )دونوں نصف نصف میں شریک ہوں مثلازید نے ایک گھڑی 100روپے میں خریدی تھی...
View Detailsدوسری پارٹی کو بتائے بغیر اجرت پر کام کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غازی نے اپنا گھر بیچنا تھا اس نے ڈیلر حضرات سے رابطہ کرکے سیل کرنے کےلئے لگادیا،نصر غازی کا دوست ہے جب نصر کو پتا چلا کہ اس کا دوست غازی گھر بیچ رہا ہے تو نصر نے غا...
View Detailsمزدور کو صدقے کی نیت سے عام اجر ت سے زیادہ دینے سے صدقہ ہو جاتا ہے ؟
استفتاء اگر ہم غریب مزدور سے کوئی کام کرواتے ہیں جیسے کوئی پینچر والے ہو تے ہیں ان سے کوئی کام کروایا اس کے بعد ان سے مزدوری پوچھی تو انہوں نے عام جو مقدار ہوتی ہے ا س سے زیادہ مانگ لی تو ہم سے جتنی مقدار زیادہ ما...
View Detailsپراپرٹی ڈیلر کا بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا ایک بیان سنا کہ پراپرٹی ڈیلرز جو بائع اور مشتری دونوں طرف سے کمیشن لیتے ہیں یہ حرام ہے،ان کے مطابق صرف ایک فریق سےکمیشن لی جاسکتی ہے ، د...
View Detailsکمیشن لینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء ہم لوگ لاہور کی ایک معروف کمپنی سے 40سال سے کاروبار کرتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کرتے ہیں آج سے 8،10سال پہلے ہم نے اسی کمپنی سے سندھ میں کام شروع کیا اور کافی عرصہ کام کرتے رہے پھر چند مسائل کی وجہ سے کام بند کرنا ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved