اجارہ کی مدت ختم ہونےسےپہلےمستاجرکاعقداجارہ کوختم کرنا
استفتاء علی نے زید کو دکان کرایہ پر دی،دونوں کا یہ معاہدہ ہوا کہ زید تین سال تک دکان اپنے پاس رکھے گا،اگر اس سے پہلے خالی کرے گا تب بھی پورے تین سال کا کرایہ ادا کرنا لازمی ہوگا۔ابھی تین سال میں چار مہینے باقی ہے لیکن ز...
View Detailsميعاد سے پہلے مکان چھوڑنے پر بقیہ دنوں کے کرایہ کا حکم
استفتاء ایک آدمی نے اپنا مکان کرایہ پر دیا اور جانبین میں یہ طے پایا کہ مکان خالی کرنے سے پہلے ایک ماہ پہلے بتایا جائے (یعنی اگر مالک مکان کرائے تو ایک ماہ پہلے بتائے اور اگر کرایہ دار مکان خالی کرے تو وہ بھی ایک ماہ پہلے ...
View Detailsدلالت پر کمیشن لینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء میرے ایک دوست نے ایک کام دکھانے کے لیے مجھے بلایا چنانچہ میں چلا گیا اور جا کر تفصیل حاصل کرلی اور اب میں انہیں اپنی اجرت بتاؤں گا ،میرا دوست کہ رہا ہے کہ اگر تمہیں یہ کام مل گیا تو مجھے کمیشن دو گے اس دوست سے پہلے ...
View Detailsبیع سلم کے صحیح ہونے کیلئے شرائط
استفتاء (1)۔بیع سلم کے بارے میں سمجھادیں (2)۔لہسن کی ایڈوانس بکنگ کرنا کیسا ہے؟ ابھی ریٹ کم ہے اگر خریدار ابھی کچھ رقم ایڈوانس دے کر بکنگ کروالے کہ میں آپ سے آج کے ریٹ پر مئی ،جون میں 15من لہسن کا بیج لوں گا اور یہ اس ل...
View Detailsزمین کے اجارے میں یہ طے کرنا کہ مستاجر جو درخت اس میں لگائے گا وہ بعد میں زمین والے کے ہوں گے
استفتاء میں صوبہ کے پی کے سے تعلق رکھتا ہوں بحمد اللہ ایک مدرسہ دینیہ میں درس نظامی کا مدرس ہوں، ایک مسئلہ کے متعلق عنایت فرمائیں کہ ہمارے ہاں عقد اجارہ کی ایک خاص صورت مروج ہے اور وہ یہ کہ مستاجر اجرت پر زمین حاصل کرتا ہ...
View Detailsحکومت کے مقررکردہ کرایہ سے زیادہ کرایہ لینا
استفتاء زید گاڑی کا ڈرائیور ہے گاڑی کا سرکاری کرایہ 20 روپے ہے ڈرائیور 30 روپے لیتا ہے سواریاں بھی 30 روپے دیتی ہیں کیازید کو 20روپے لینے چاہئیں ؟جبکہ سوا ریاں خود30 روپے دے رہی ہیں سرکاری کرایہ 20 روپے ہے تو زید کو اس سے ا...
View Detailsشاپنگ سنٹر پر مختلف اشیاء کا حکم
استفتاء میری ایک دوکان ہے جو شاپنگ سنٹر کی طرح ہے، اس میں مختلف سامان1.شادی کے لیے پٹاخے، بم2.اور داڑھی، مونچھ اور سر کے بال بنانے والی مشین3.اور mp3 میموری کارڈ4.اور کھلونے گڑیا وغیرہ اشیاء ہیں۔اب سوال...
View Detailsکمیشن کی مختلف صورتیں
استفتاء کیا بیع ،اجارے یا وکالت کی درج ذیل تین صورتیں جائز ہیں:1۔مال تجارت کا رأس المال مالک کےلیے مقرر ہو اور نفع میں مالک اورعمیل (یا مالک اور وکیل )دونوں نصف نصف میں شریک ہوں مثلازید نے ایک گھڑی 100روپے میں خریدی تھی...
View Detailsدوسری پارٹی کو بتائے بغیر اجرت پر کام کرنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ غازی نے اپنا گھر بیچنا تھا اس نے ڈیلر حضرات سے رابطہ کرکے سیل کرنے کےلئے لگادیا،نصر غازی کا دوست ہے جب نصر کو پتا چلا کہ اس کا دوست غازی گھر بیچ رہا ہے تو نصر نے غا...
View Detailsمزدور کو صدقے کی نیت سے عام اجر ت سے زیادہ دینے سے صدقہ ہو جاتا ہے ؟
استفتاء اگر ہم غریب مزدور سے کوئی کام کرواتے ہیں جیسے کوئی پینچر والے ہو تے ہیں ان سے کوئی کام کروایا اس کے بعد ان سے مزدوری پوچھی تو انہوں نے عام جو مقدار ہوتی ہے ا س سے زیادہ مانگ لی تو ہم سے جتنی مقدار زیادہ ما...
View Detailsپراپرٹی ڈیلر کا بائع اور مشتری دونوں سے کمیشن لینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے ڈاکٹر اسرار صاحب کا ایک بیان سنا کہ پراپرٹی ڈیلرز جو بائع اور مشتری دونوں طرف سے کمیشن لیتے ہیں یہ حرام ہے،ان کے مطابق صرف ایک فریق سےکمیشن لی جاسکتی ہے ، د...
View Detailsکمیشن لینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء ہم لوگ لاہور کی ایک معروف کمپنی سے 40سال سے کاروبار کرتے ہیں اور بڑے پیمانے پر کرتے ہیں آج سے 8،10سال پہلے ہم نے اسی کمپنی سے سندھ میں کام شروع کیا اور کافی عرصہ کام کرتے رہے پھر چند مسائل کی وجہ سے کام بند کرنا ...
View Detailsحجامت وغیرہ میں استعمال ہونے والی مختلف قسم کی مشینیں مرمت کرنا
استفتاء حجام کے کام میں استعمال ہونے والی مشینوں کی مرمت کا کاروبار کرنا جائزہے یا نہیں ؟ مثلاً شیونگ مشین کی مرمت ،بال خشک کرنے والی مشین کی مرمت ،بال سیدھے کرنے والی مشین کی مرمت ۔وضاحت مطلوب ہے: شیونگ مشین کے کیاکیا ...
View Detailsاکاؤنٹنٹ کے لیےبل میں ناجائزحصہ شامل کرنے کا حکم
استفتاء میرا نام نوید ارشد ہے اور میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں اکاؤنٹنٹ ہوں یہ کمپنی پاکستان میں مختلف کمپنیوں کا باہر دوسرے ملکوں سے سامان منگوا کر دیتی ہےجیساکہ انڈسٹریوں کی مشین، ان کے پرزے ، ٹیکسٹائل کا دھاگہ، رنگ اور کی...
View Detailsآن لائن (Online) خدمات مستعار لینے اور دینے کا حکم
استفتاء 1) بعض ویب سائٹ ایسی ہوتی ہیں جہاں پر چیزوں کی خرید و فروخت نہیں کی جاتی بلکہ خدمات (Services) لی جاتی ہیں جیسے فائیور (Fiverr.com) اور اپ ورک (Upwork.com) وغیرہ۔ ان ویب سائٹ کے ذریعہ مختلف قسم کے کام ہوتے ہیں: ...
View Detailsاپنے پیسے وصول کرنے کے لئے کسی شخص کو اجرت پر رکھنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام میرے اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مالک ہے فیکٹری کا اور اس مالک کا ایک منشی ہے اس نے اپنے مالک سے کروڑوں روپیہ کی چوری کی ہے اب وہ سیٹھ (مالک) زید کے پاس آیا اور بولا آپ میری مدد کریں ،ا...
View Detailsمعین مدت کے لیے پہاڑ ٹھیکے پر لینا
استفتاء مسئلہ یہ دریافت کرنا ہے کہ ایک شخص کی ملکیت میں ایک پہاڑ ہے اور ایک دوسرا شخص ماربل پتھروں کا ٹھیکے دار ہے یعنی پتھروں کے بیچنے کا کاروبار کرنا چاہتا ہے اس طور پر کہ ٹھیکے دار اس شخص کے پہاڑ کا معائنہ کر کے وہ پہ...
View Detailsاس شرط پر رقم لینا کہ بعد میں مکان واپس کروں گا
استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے ماموں کو پیسوں کی ضرورت تھی اور میرا بحریہ آرچرڈ میں ایک پلاٹ ہے جو کہ تقریبا ساڑھے چھ مرلے کا ہے میرے ماموں نے کہا کہ تم یہ پلاٹ بیچ کر مجھے پیسے دےدو اور بدلے...
View Detailsادارے سے غلط بیانی کر کے زیادہ کرایہ لینے کا حکم
استفتاء محترم جناب میں راولپنڈی میں ایک وفاقی ادارے میں کام کرتا ہوں۔ ہمیں گورنمنٹ کی جانب سے گھر کرائے پر لینے کے لئے ہائرنگ کی رقم دی جاتی ہے جو کہ ڈائریکٹ مالک مکان کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جاتی ہے۔یہ رقم ہر سکیل...
View Detailsاسمگلنگ کے مال کو حکومت سے خریدنے کا حکم
استفتاء ***اسمگللنگ کا کام کرتا ہے ،ایک دفعہ حکومت نےاس کا مال پکڑ لیا ، ***نے مال کی کوئی خبر بھی نہیں لی ، حکومت ایک وقت تک انتظار کرتی ہے اس کے بعد حکومت اس مال کو نیلام کردیتی ہے ، بعد میں ***حکو مت کو کہتا ہے کہ...
View Detailsکمرہ کرایہ پر دینے والے کو فیصد میں اجرت دینا
استفتاء ***میں ایک ہوٹل ہے جس میں مختلف لوگوں کے مختلف کمرے ہیں ، ہوٹل کی انتظامیہ مالک سے یہ معاہدہ کرتی ہے کہ ہم آپ کا کمرہ فی رات 25000 روپے کرایہ پر دیں گے اور مہینے کے آخر میں جتنی راتیں وہ کمرہ کرایہ پر دیا گیا ہوگا ...
View Detailsمکانات کو کرایہ پر دینے کا جواز
استفتاء 1 میرا سوال یہ ہے کہ1) حضور ﷺ کے دور میں یا خلفاء راشدین کے ادوار میں کسی مسلمان نے رہائشی گھر کرایہ کے لیے دیا تھا یا کسی مہاجر ،انصار یا فاتح نے رہائش اختیار کرنے کے لیے مکان کرایہ پر لیا یادیا تھا ؟ اگر ایسا ...
View Detailsكرایہ پر گاڑی دینے کی صورت میں تمام اخراجات مستاجر پر ڈالنا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص گاڑی خرید کر کسی کو چلانے کےلیے دے کہ مجھے ماہانہ دس ہزار روپے دیدیا کرو یا روزانہ کاحساب رکھ لے اور باقی کمائی تم رکھ لو اور گاڑی کے تمام اخراجات بھی تم ہی اٹھاؤ تو کیا یہ جائز ہے؟...
View Detailsاجارے پر زمین دینے والے کا اس زمین میں اجرت پر کام کرنا
استفتاء ایک شخص اجارہ پر کھیت دےاور پھر اسی کھیت میں بطور مزدور کام کرے تو کیا یہ صورت جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسا کرنا جائز ہے ، بشرطیکہ اجارے پرکھیت دینے والے کا کھیت میں بطو...
View Detailsآن لائن گروپ سے کمائی کرنے کا حکم
استفتاء آج کل سوشل میڈیا پر کچھ گروپ بنے ہوئے ہیں جس میں آن لائن لکھنے کا کام دیا جاتا ہے اور تصویر کی صورت میں ایک کمپوز شدہ اسائمنٹ دی جاتی ہے جس کو ہاتھ سے لکھ کر واپس کیا جاتا ہے، تمام ممبران اسائمنٹ کے پہلے صفحے پر ا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved