• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء **الیکٹرک میں الیکٹریشن، الیکٹرک اور ہارڈ ویئر سے متعلق سامان مثلاً پنکھے، بجلی کے بٹن، انرجی سیور LED بلب، تار کوائل شپ (ایک خاص قسم کی مہنگی تار) رائونڈشپ تار (خاص قسم کی تار جو بنڈل کی شکل میں ہوتی ہے اور کسٹمر ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پالتو جانور جیسے بلی وغیرہ کو فروخت کرکے اس کےپیسے ذاتی استعمال میں لائے جاسکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بلی فروخت کرکے اس کے پیسے ذاتی استع...

استفتاء 1۔پینٹ شرٹ کا کاروبار صحیح ہے یا نہیں؟ 2۔موٹر سائیکل کے کاروبار میں موٹر سائیکل کا تیل تبدیل کرکے دوسرا تیل ڈال دیتے ہیں جو تیل تبدیل کرتے ہیں وہ واپس نہیں دیتے اس سے کمائی حرام ہوتی ہے یا نہیں؟ 3۔درزی کے کارو...

استفتاء کیا بلی یا بلی کے بچے بیچنا اورخریدنا جائز ہے؟اگر بلی اس نیت سے خریدی جائے کہ اس کے بچے ہوں گے تو ان کو بیچ دوں گا تھوڑے سے بڑے کرکے اورخیال بھی اچھا رکھا جائے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء ایک لیبارٹری میں دوست کام کرتے ہیں ان کا طریقہ کار یہ ہے کہ بلڈ بینک والوں سے کسی ضرورت مند کے لیے بلڈ منگوا کر دیتے ہیں۔ بلڈ بینک والے اخراجات کی مد میں کچھ پیسے ان لیب والوں سے لیتے ہیں مثلا بلڈبیگ ، ب...

استفتاء محترم مفتی صاحب      ہمارا سنار کا کام ہےدکاندارہمیں  سونا دیتا ہےتو وزن کرکے دیتا ہے اور وزن کرکے لیتا ہے۔ اورہم اجرت اور چھیجت پر کام کرتے ہیں ایک ماہ یا زیادہ دنوں کے بعد اپنے اپنے کھاتے لا کرآیا گیا وزن دیکھ لیا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا بکری یا کوئی دوسرا جانور قربانی کے لیے تول کر لیا جاسکتا ہے ؟تفصیلی جواب درکار ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہماری تحقیق میں جانور کی تول کر خر...

استفتاء ** میں مال دے کر مخصوص طرز پر اس کی بنوائی کا کام بہت کم نوعیت پر ہوتا ہے۔ یہ بنوائی صرف الیکٹرک پینل کی ہوتی ہے۔ جس کا طریقہ یہ ہے کہ ** کو جب الیکٹرک پینل بنوانے کی ضرورت ہوتی ہے تو مارکیٹ میں موجود وینڈروں سے اس ...

عرض ہے کہ میں*** نے گندم خریدنے کے لئے مولانا اویس صاحب کو رقم دی انہوں نے آگے قاری*** صاحب ( جوکہ ان کی فیکٹری کے امام صاحب ہیں) کودی اور *** صاحب نے  گندم خرید کرمجھے بھیج دی،جوکہ 142 من تھی لیکن گندم 148  من آنی چاہیے تھی گویا چھ من  گندم کم آئی۔ع...

استفتاء محترم  گزارش کے کہ میں نے تقریباً چار ماہ پہلے ایک موبائل سیٹ/9800 روپے میں خریدا جس کا اصلی ڈبہ اور وارنٹی کارڈ سب چیزیں موجود تھیں اور ابھی اس کی تقریباً چار یا پانچ ماہ وارنٹی باقی تھی ، ہمیں گمان بھی نہ تھا کہ س...

استفتاء **** اور **** دونوں حقیقی بھائی ہیں ۔ **** چین میں ملازم تھے ۔اور **** کا سعودیہ (ریاض)میں خیمے بنانے کا کاروبار ہے ۔**** اور **** دونوں چھٹی پر پاکستان آئے ۔اور **** نے **** سے کاروبار کیلئے بطور قرض رقم مانگی۔جس پ...

استفتاء ایک چھوٹا سا کتا خریدا تھا میں نے گھر کے لئے اب وہ کافی بڑا ہوگیا ہے۔کیا میں اس کو بیچ سکتا ہوں اور اس کے پیسے استعمال کرسکتا ہوں؟ وضاحت:مذکورہ کتا شوقیہ پالا ہوا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورتوں کے جو بال کنگھی وغیرہ کرنے سے گر جاتے ہیں ان بالوں کو شہر کے اندر زمین میں دبانا بھی بہت مشکل ہے اور قبرستان میں بھی دبانا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک دکاندار کسی کمپنی کی نئی موٹر سائیکل میں قرعہ اندازی اس طرح کرتا ہے کہ ایک قرعہ اندازی میں کم سے کم تین سو ممبر شریک ہوں گے اور ہر ممبر ہرمہینے13 سو روپے جمع کرائے گااور اورہرم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک صاحب نے چائنہ سے مال منگوانے کے لیے 60 لاکھ روپے دیئے ہم نے وہاں سے ساٹھ لاکھ کا مال خریدا راستے کے اخراجات تقریبا پچیس لاکھ روپے آئے مال پہنچنے کے بعد مال ان صاحب کے حوالے کر ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان حضرات اس مسئلہ کے بارے میں زید اور عمر سعودی عرب میں کام کرتے ہیں، زید کواپنےگھر جو کہ  پاکستان میں ہے پیسوں کی ضرورت پڑی ،زید نے عمر کو کہا کہ میں آپ کو ایک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع عظام اس مسئلے کےبارے میں کہ ہم چین سے اشیاء خرید کرپاکستان درآمد کرتے ہیں۔چائنہ میں ہمارا آدمی ہوتا ہے جسے وہاں’’ین ‘‘کی ضرورت ہوتی ہے ،ہم یہاں کے صراف سے فون پرکہتے ہیں کہ چا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہم مل سے چینی خریدتے ہیں اوراسے آگے فروخت کردیتے ہیں ،جس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے: 1۔بیعانہ پرخریدلیتے ہیں فی بوری مثلا300روپے جمع کرادیتے ہیں۔اس بیعانے کےمرحلے کےبعد اسے فروخت ک...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری تکہ کباب کی دکان ہے اور آج کل مارکیٹ میں کلو کے حساب سے تکہ کباب فروخت ہوتے ہیں ۔مثلا تکہ 400 روپے کلو ہے پھر ہم تقریبا دس سیخیں ایک کلو کا اندازہ کرکے فروخت کرتے ہیں۔ کیا یہ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ CSD سٹور سے ہائیر پرچیز اسکیم کے تحت کوئی چیز مثلا موٹر بائیک یا کوئی اور چیز لی جائے جس کی 36،24،12،6،48،60،72نمبر آف انسٹالمنٹ(یعنی قسطوں کی تعداد) کی جاتی ہوں۔ کیا یہ جائز ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عرض ہے کہ ایک مسئلہ کے بارے میں قرآن و سنت اور فقہ حنفی کی روشنی میں وضاحت فرما کر عنداللہ ماجور ہوں ایک سولہ مرلہ کاپلاٹ گلزار احمد نے عبدالستار کو فروخت کیا ،رجسٹری کروا دی مگر ا...

استفتاء مرغی کے پروں کو بیچنا کیسا ہے ؟جبکہ دکاندار کسی ٹھیکیدار کو ایک سال کا ٹھیکہ دیتے ہیں اور رقم وصول کرلیتے ہیں پھر ایک سال تک مرغی کے پر اسی ٹھیکبدار کودیتےرہے ہیں ۔کیا ایسا کرنا درست ہے؟ وضاحت مطلوب ہے: ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جنگ، ایکسپریس ،خبریں، نوائےوقت وغیرہ اخبارات منگوانا ،دفتروں، گھروں میں لگوانا کیسا ہے؟ جبکہ ان سب میں بے ہودہ فلمی  اشتہارات تقریبا ننگی خواتین فلمی اداکارہ ماڈلز کی تصویریں ہوتی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فوريکس  ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا جائز ہےیانہیں؟اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فوریکس ٹریڈنگ میں پیسہ لگانا اورسٹا...

استفتاء رینالہ خورد میں میں میرے عزیز   ہیں ،ایک بھائی کی کسی گاؤں میں زرعی زمین ہے جس کا رقبہ تقریباتین ایکڑ ہے۔ نہری پانی  اس میں نہیں ہے البتہ ٹیوب ویل کے ذریعے سیراب کیا جاتا ہے۔ اس کے مکان کے بالکل ساتھ دوسرے بھائی کا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved