• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء کسی نے مکان خریدے ان کو گراکر ان کی جگہ دکانیں تعمیر کیں پھر اس کی بیسمنٹ(Basement) کی کھدائی کی اور مکانوں کے ساتھ جو سرکاری گلیاں تھیں بیسمنٹ میں ان سرکاری گلیوں  کی جگہ بھی دکانیں تعمیرکردیں۔اب وہ دکان خریدنا کیس...

استفتاء 2۔*** نے***سے کہا کہ آپ ایک لاکھ روپے کی رقم میں فریج، فریزر، اے سی وغیرہ دلوا دیں تو میں آپ سے ایک لاکھ میں ہزار روپے بطور قسط دوں گا یعنی ہر مہینہ دس ہزار دوں گا۔ کیا یہ تعین جائز ہے یا نہیں؟ 3۔***نے***سے کہا ک...

استفتاء ***کے پاس گاڑی ہے اس میں کوئی عیب ہے،*** نے *** کو وہ گاڑی یوں کہہ کر فروخت کر دی ۔۔۔ یہ چیز بھائی تمہارے سامنے ہے اس میں جو کچھ ہے وہ تمہارا ہے، خوب دیکھ لو، کسی کو دکھا لو، بعد میں میری ذمہ داری نہیں۔ عمرو کہتا ہے...

استفتاء *** ایک چیز ایک ہزار روپے کی خریدتا ہے، اس کو آگے فروخت زیادہ داموں میں کرتا ہے، آیا گاہک کو اصل ریٹ بتانے میں کچھ حرج تو نہیں ہے؟ (ب)نیز کون کون سے اخراجات ہیں جن کو چیز کی اصل قیمت میں شامل کر کے یوں کہا جاسکتا ہے...

استفتاء نقد فروختگی میں کم ریٹ پر اور ادھار کی صورت میں زیادہ ریٹ پر چیز فروخت کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء ہمارے گاؤں والوں کا مشترکہ طور پر ایک پہاڑ ہے جس میں قدرتی طور پر گھاس اگتی ہے ،گاﺅں والے اسکی حفاظت کرتے ہیں اور دوسرے گاؤں والوں کو اس سے روکتے ہیں پھر اس پہاڑ کو معین مدت کیلئے خانہ بدوش لوگوں کو بھیڑ بکریاں چران...

استفتاء اس وقت اخبارات میں پاکستان کی سوئی گیس کی کمپنی ہے اس کے شیئر آئے ہیں عوام کے لیے۔ کیا اسلامی و شرعی رو سے میں وہ خرید سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ جائز نہیں۔ فقط و اللہ ت...

استفتاء سٹاک ایکسچینج کا کاروبار ،شیئرز خریدنا اور فروخت کرنا اور انعامی بانڈز کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں مذکورہ تینوں چیزیں ناجائز ہیں ۔فقط واللہ ...

استفتاء اس وقت اخبارات میں O.G.D.C.Lجو کہ پاکستان کی سوئی گیس کی کمپنی ہیں کے شیئرز آئے ہیں عوام کیلئے کیا ان کا اسلامی و شرعی لحاظ سے خریدنا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ ج...

استفتاء 10000 کی چیز پر شرعاً کتنا نفع لینا جائز ہے ؟مثلاً 9000 گاہک کے اور ایک ہزار دکاندار کا لگا ۔اب دکاندار اس ایک ہزار پر کتنا نفع لے گا ۔شریعت کی روشنی میں جواب سے مستفید فرمائیں۔ الجواب :بسم ال...

استفتاء ایک سوسائٹی ہے جو پلاٹس کو اس طریقے سے فروخت کرتی ہے کہ ایک پلاٹ جسکی مالیت75 لاکھ روپے ہے ۔یہ سوسائٹی خریدار سے ابتداً 85000وصول کرتی ہے ۔پھر خریدار حضرات کے درمیان قرعہ اندازی کرتی ہے ۔جس شخص کا نام نکل آتا ہے اس ...

استفتاء صراف حضرات لیبارٹری میں کھوٹ شدہ سونا بھیج دیتے ہیں مثلاً کسی سنار نے 50گرام کھوٹ شدہ سونا لیبارٹری بھیجا ۔ لیبارٹری میں سونا پرکھنے والا یہ بتاتا ہے کہ اس میں 40گرام خالص ہے لہذا اس 50گرام کھوٹ شدہ کے بدلے میں 40گر...

استفتاء قسطوں میں چیزیں خریدنا درست ہے کہ نہیں ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سود ہے ۔مہربانی فرما کر وضاحت فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قسطوں میں کسی چیز کا خریدنا درست ہے بشرطیکہ قسط کی ا...

استفتاء میں نےKEPCO کمپنی کے پندرہ ہزار روپے کے شیئرز خریدے ہیں ۔تقریباً دو ماہ کے بعد اب وہ دوگنا ہو گئے ہیں ۔ کبھی ان کا ریٹ بڑھ جاتا ہے اور کبھی پندرہ ہزار سے کم بھی ہو سکتے ہیں ۔اس طرح ایک سال کے بعد نفع یا نقصان سے آگا...

استفتاء اگر کوئی آدمی نقد چیزیں لیکر قسطوں پر اسے آگے بیچتا ہو تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور قسطوں کی بھی آجکل کئی قسمیں ہیں 1۔ قسطوں پر دینے سے پہلے کئی لوگ یہ طے کرتے ہیں کہ اگر قسطوں کی ادائیگی م...

استفتاء میں ایک عمر رسیدہ شخص ہوں میرے پاس سوائے دو مکان ،۲مرلہ اور ۳ مرلہ کے اور کچھ نہیں ۔میں اپنی زندگی میں یہی چاہتا ہوں کہ اولاد میں جائیداد کو تقسیم کر دوں ۔میرے پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں ۔اور ہم دو میاں بیوی۔ ان ...

استفتاء گزارش ہے کہ 1969میں میرا ایک رشتہ دار جو کہ ملازمت سے علیحدہ کر دیا گیا تھا ۔اپنا کیس ہائی کورٹ میں لڑنے کیلئے لاہو ر آیا ۔اور میری بیوی کی بہن کے اصرار پر میرے گھر تقریبا تین سال رہا ۔دورانِ رہائش ہم اسکے کھانے کے ...

استفتاء شیئرز کی شرعی حیثیت کیا ہے ۔ اگر ناجائز ہے تو اب شیئرز کا کیا کریں ،اور اگر شرائط کے ساتھ جائز ہے تو وہ کیا شرط ہے اور اگر اب تک ان شرائط پر عمل نہیں ۔تو کیا کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء **** نے **** سے ۵۲ تھان کپڑے کے خریدے اب ان میں سے دو تھان نقص والے نکل آئے ہیں جبکہ بیچتے وقت **** نے **** کو انکے نقص کے بارے میں نہیں بتایا تھا ،**** نے **** کو وہ تھان واپس کرنے یا قیمت کم کرنے کے بارے میں کہا ل...

استفتاء دینی اخبارات و رسائل کو  ردّی میں بیچ سکتےہیں؟ بہتر طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بصورت مسئولہ دینی اخبار ورسائل کو ردی میں بیچنے کے بجائے کسی ایسے شخص کو دیدیئے جائیں جو ...

استفتاء *** کو پیسوں کی ضرورت ہے اس نے خالد سے قرض مانگا کہ آپ مجھے اتنی رقم ادھار دے دیں ۔خالد نے کہا کہ میں آپ کو نقد روپیہ نہیں دونگا۔البتہ دوکاندار سے کوئی چیز خرید کر آپ کو اتنی قیمت پر دے دوں گا ۔مثلاً ایک ہزار کی قیم...

استفتاء میرے خاوند نے کسی سے دھاگا خریدا تھا۔ انہون نے کسی دھاگے والے کے پیسے دینے تھے وہ دھاگے والے کو پیسے دینے کے لیے  مجھ سے مانگتے تھے ۔ میرے پاس گھر کے خرچے  میں سے جوڑے ہوئے پیسے  موجود تھے۔ وہ کچھ پیسے غلط جگہ بھی ل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved