• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء 1۔ ایک ساتھی کرنسی ایکسچینج کا کام شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس کے متعلق  ان کو کن اصولوں کا خیال رکھنا ہو گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ کرنسی ایکسچینج میں اگر دونوں طرف کی کرنسی ایک ہ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ كيا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ حالات میں گندم کی ذخیرہ اندوزی جائز ہے؟ جبکہ حکومت کی طرف سے اس دفعہ سختی زیادہ ہے، پیداوار بھی اس دفعہ کم ہے۔ وضا...

استفتاء (2)  گاہک اور بیچنے والے دونوں سے کمیشن لینا کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 1)  میرا رائے ونڈ شہر کے قریب  مین روڈ پر کنڈا ) کانٹا(  ہے  جس پر چارہ تولا جاتا ہے جس کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ لو...

استفتاء میں ایک فارما ڈسٹری بیوٹرکمپنی میں  ملازمت کرتا ہوں،ہماری کمپنی  ایک فارما کمپنی سے ادویات لے کر ہسپتال کی فارمیسی میں سپلائی کرتی ہے ،فارما کمپنی ہمیں صرف ہاسپٹل میں ادویات سپلائی کرنے کی اجازت  دیتی ہےاور مارکیٹ م...

استفتاء میں خود قسطوں کا کاروبار کرتا ہوں ،کسی بہت زیادہ اضافہ اور پرسنٹیج کے بجائے میری قیمت نقد کے بالکل قریب ہوتی ہے ،کوشش ہوتی ہے کہ کسی کے ساتھ بھلا ہو جائے۔چار اقساط ہوں،چھ ہوں یا پھر اس سے بھی زیادہ ہوں بہرحال جوقیمت...

استفتاء جناب میں انسٹالمنٹ (قسطوں )کاکام کرتا ہوں میں کسی بھی شخص کو نقد رقم نہیں دیتا  بلکہ جو چیز بھی انہیں چاہیے ہوتی ہےوہ انہیں خریدکرقسطوں پر فروخت کرتا ہوں ۔ مثلاً10  ہزار کا موبائل 13 ہزار میں قسطوں پر دیتا ہوں او...

استفتاء میں ایک چیزقسطوں پر لینا چاہتا ہوں،اور جو ان کی نقد کی قیمت ہے وہ قسطوں پر تھوڑی بڑھ جاتی ہے وہ کہتے ہیں کہ کاروبار میں اتنے کا اضافہ سود نہیں ہے، کیا قسطوں پر چیزلے سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء ہم میڈیکل سٹور پر دوائیاں بیچتے ہیں اور ٹوٹل بل بننے پر رعایت بھی کرتے ہیں جو کہ مخصوص نہیں ہے جتنی چاہے کردیتے ہیں اور جب گاہک دوائیاں واپس کرنے کے لیے آتا ہے تو پرنٹ ریٹ کے مطابق پورے پیسے  وصول کرتے ہیں اب ہم نے ...

استفتاء میرے چچا زاد بھائی کسٹم ہیں وہ کبھی کبھی گھر میں ضروریات زندگی کی چیزیں لاتے ہیں مثلاً خوراک کی چیزیں کپڑے پرفیوم وغیرہ اگر میں اپنی ضروریات کی چیزیں اس سے قیمت پر خریدوں تو یہ میرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ وضاحت مطل...

استفتاء میرے بھانجے نے بزنس شروع کیا ہے لوگوں کے پیسے انویسٹ کروانے ہیں اگر آپ ایک لاکھ کسی کاانویسٹ کرواتے ہیں تو اس کا 15000 آپ کو کمیشن ملے گا اور جس کے پیسے انویسٹ ہوئے ہیں اس کو دس ہزار ہر مہینے ملے گا ڈھائی سال نو ماہ...

استفتاء ہمارا ٹرانسپورٹ کا کام ہے . ایک شہر سے دوسرے شہر مال منتقل کرنے کے لئے ٹرک اڈے پرجس  پرچی میں سامان کی تفصیلات اورطے شدہ کرایہ درج کرتے ہیں وہ پرچی بلٹی کہلاتی ہے ۔بعض اوقات کرایہ طے کرتے ہوئے سامان بک کروانے وال...

استفتاء STC بیرون ممالک سے میڈیکل لیبارٹری سے متعلق سامان (مشینیں اور کیمیکل وغیرہ) گورنمنٹ اور پرائیویٹ اداروں کو امپورٹ کر کے دیتی ہے۔ STC کی طرف سے اپنے سٹاک میں سے ڈیلرز اور عام کسٹمرز کو بھی سامان فروخت کیا جاتا ہے۔STC...

استفتاء زید اور عمر کا بھنگ کی حلت و حرمت میں اختلاف ہوا ،زیدکا موقف ہے کہ بھنگ کی بیع و شراء جائز ہے اور دلیل یہ بیان کرتے ہیں کہ بھنگ میں نشہ ولہولعب کے علاوہ دوسرے منافع بھی پائے جاتے ہیں مثلا بھنگ بعض دواء وغیرہ میں است...

استفتاء ہم کچھ لوگ کاروبار کرتے ہیں ہم سے ایک مولوی صاحب نے یہ مسئلہ بیان کیا ہے کہ کاروبار کے کسی خاص ایک حصے میں کوئی شرکت نہیں کر سکتا مثلا یک بندے کا جنرل سٹور ہے تو اگر ایک شخص چاہے کہ  جنرل اسٹور میں  مثلا جو چینی   ف...

استفتاء گزارش ہے کہ کاروباری تقسیم کے حوالے سے معاملہ درپیش ہے  اس کے بارے میں شریعت کےاعتبار سے رہنمائی درکار ہے۔ کچھ ابتدائی تفصیل: ہمارے دادا جی کے پانچ بیٹے تھے جمال الدین ،لال خان،کمال خان،شیرخان،دلیر خان،۔1980سے...

استفتاء کاروبار میں اشیاء کو ڈبل قیمت میں فروخت کرنے کے بارے میں کوئی حدیث کا حوالہ۔ جس میں بیان ہو کہ اگر کسی چیز کو ڈبل قیمت میں فروخت کریں تو منافع حرام ہے؟ ایسی کوئی حدیث پس منظر یہ کہ میری دکان ہے سبزی کی کچھ سبزیاں...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ بیع کے اقالہ کی صورت میں پیسوں میں کمی بیشی کی جا سکتی ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیع کے اقالہ کی صورت میں پیسوں میں کمی پیشی نہیں کی ج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ بعض دفعہ بائع مشتری کو کہتا ہے کہ یہ چیز لے جاؤ ایک دو دن تک دیکھ لو اگر پسند نہ آئے تو واپس کر دینا تو اس صورت میں یہ خیار  شرط کس کا سمجھا جائے گا؟ اوربائع کو رجوع کرنے کا اختیار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میرے پاس زمیندار کپاس لے کرآتے ہیں،کبھی کپاس ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہےتومیں اگردن میں بیچوں توکم قیمت میں بکےگی،اگر رات کو بیچوں توخریدارکوکوالٹی کاپتانہیں چلتاجس کی وجہ سےقیمت اچھی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری کھاد کی دکان ہے میرے پاس منڈی کے آڑھتی کھاد لینے آتے ہیں جن کو میں ادھار کھاد دیتا ہوں ریٹ لگانے کی ترتیب یہ ہوتی ہے آڑھتی آج کی تاریخ  میں مجھ سے کھاد لے جاتے ہیں اور میں رات...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب یہ درج ذیل کمپنی کے رولز ہیں کیامیں درج ذیل رولز کے ساتھ کمپنی سےکارلے سکتا ہوں؟ 1۔ آپ کو دو اشخاص کی ضمانت دینی ہوگی جو کہ ایک گورنمنٹ ملازم ایک دکاندار جن کی معقول آ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  میری غلہ منڈی میں دکان ہے، جہاں میرے پاس زمیندار اور بیوپاری کپاس لے کر آتے ہیں، ہر ایک کی کپاس کی کوالٹی مختلف ہوتی ہے، اب جب ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں.کہ  ہمارے ہاں ستمبر میں لوگ کھاد لے کر کھاد والے کے پاس ہی رکھ دیتے ہیں اور پیسے نقد دے دیتے ہیں، جب قیمت بڑھ جاتی ہے تو اسے ہی(یعنی جس سے کھادخریدی تھی)کھاد کی موجودہ ق...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتیان کرام کی خدمت میں کچھ سوالات کے جوابات مدلل اور محقق مطلوب ہیں امید ہے کہ سائل کے مدعی کی رعایت رکھ کر حضرات شکریہ کا موقع دیں گے۔ پراپرٹی کی خرید و فروخت میں آجکل کی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ہمارے دادا مرحوم نے کچھ کمپنیوں کے شیئرز خریدے تھے جن میں پنجاب بینک، اٹلس انجینئر نگ اور سوئی گیس کے شیئرز شامل ہیں، ان شیئرز کی مزید کوئی دستاویزات یا معاہدہ نہیں لکھا گیا، ان شیئرز ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved