• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاءہمارے علاقے میں کچھ اس طرح کاروبار کرتے ہیں کہ  کھاد کی جن بوریوں  کی نقد  قیمت مثال کے طور پر ہزار1000 روپے ہو  تو اس کو  ادھار اٹھارہ1800سو پر اس شرط کیساتھ بیچتے ہیں  کہ جب آپ کی فصل آئے گی تو پیسے دے...

استفتاء 55مرلہ کا سودا ہوا تھا، مجبوری کے عالم میں جبکہ مجھے پیسوں کی اشد ضرورت تھی دوسری جگہ کسی کو دینے تھے، 55مرلہ کی ٹوٹل قیمت تھی ایک کروڑ دس لاکھ روپیہ جس میں سے 70لاکھ روپیہ وصول ہوا، 40لاکھ روپیہ ابھی تک بقایا ہے۔ ج...

استفتاء گذارش ہے کہ میں نے ایک بلڈنگ خریدی ہے جس کی کل مالیت ایک کروڑ پچھتر لاکھ ہے ۔مالک کو بیعانہ  پچاس لاکھ ادا کردیا ہے اور باقی ایک کروڑ پچیس لاکھ 6 ماہ بعد ادا کرنا طے پایا ہے ۔ بلڈنگ کرایہ پر چڑھی ہوئی ہے ۔کیا اس بلڈ...

استفتاءزید گاڑیوں اور گاڑیوں کے ٹائرز کا کاروبار کرتا ہے۔ اور مختلف لوگوں کو گاڑی اور ٹائرز قسطوں پر دیتا ہے، ساری شرائط و معاملہ طے کرنے کے بعد زید ان کو کہتا ہے اگر آپ نے مقررہ تاریخ تک قسط ادا نہ کی تو پھر آ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے متعلق کہ خواتین  کے بغیرآستین والے کپڑے ’’فراک‘‘کی تجارت کرنا کیسا ہے اور نابالغ بچیوں کے فراک کی تجارت کا شرعی حکم کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب میں نے ایک سوسائٹی جو کہ شرق پور روڈ پر النور آچرڈ کے نام سے واقع ہے اس میں پانچ مرلے کی فائل مبلغ دو لاکھ پچھتر ہزار(2،75،000) روپے میں خریدی اس کی کل قیمت مبلغ چھپن لاکھ پچاس ہزار (56،50،000)ر...

استفتاء ایک گاؤں ہے اور اس میں کئی دکانیں ہیں اس میں ایک غریب شخص ہے وہ ایک دکاندار کو 50 ہزار روپے دیتا ہے اس شرط کے ساتھ کہ آج سے میں اپنے گھر کا سامان آپ سے لوں گا اور آپ نے یہ سامان بازار کے ریٹ پر دینا ہے نہ کہ گاؤں وا...

استفتاءنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے اور بلی کی قیمت لینے سے منع فرمایا ہے۔(سنن ابو داود) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کی قیمت لین...

استفتاء جیسا کہ آج کل الیکٹرونکس اور دوسری گھریلو چیزیں مثلاً فرنیچر وغیرہ قسطوں میں دینے کا کاروبار عام ہے اسی طرح     conventional banks(سودی بینک)بھی گاڑی اور گھر کے لئے قرض دے رہے ہیں تو ان سے قرضہ لینا یا islamik bank...

استفتاء میرے سامنے ایک لڑکے نے اپنے بھائی سے فون پر بات کرتے ہوئے موبائل کا چارجر منگوایا تو میں نے بھی اس سے اپنے لئے چارجر لانے کا کہہ دیا لیکن جب وہ چارجر لے کر آیا اور میں نے جب چارجر لیا تو وہ ڈبہ میں نہیں تھا(یعنی بغ...

استفتاء نظر ثانیہم نے آپ کے ادارے سے فتویٰ نمبر(3/386)  لیا تھا اور دارالعلوم سے بھی فتویٰ لیا ہے، دونوں فتوے مختلف ہیں، اس سلسلے میں ہماری رہنمائی فرمائیں۔وضاحت مطلوب ہے کہ:دارالعلوم ...

استفتاء والد صاحب ایک ایل سی ڈی (LCD) لیکر آئے تھے وہ تو فوت ہوگئے اب ہم اس کو ان کی وفات کے بعد بیچنا چاہتے ہیں کیونکہ وہ مہنگا ہے تو کیا ہم اسے بیچ سکتے ہیں یا صرف اس کو توڑ ہی دیں لیکن اگر بیچنے کی صورت نکلتی ہو تو رہنما...

استفتاء حضرت میل وومز  کے نام  سے ایک کیڑا ہے جن کی افزائش  بذریعہ فارم   ہاؤس  چوکر اور سبزی  سے کی جاتی ہے ۔ان کیڑوں کو بطور پرندوں کی  خوراک کے  بیچا بھی جاتا ہے اسی طرح ان  کو بیرون ملک انسان  بھی بطور  خوراک استعمال کر...

استفتاء مفتی صاحب !”پرندوں کی خریدو فروخت میں بیعانہ کے بعد قبضہ سے پہلے پرندہ مر جائے تو نقصان کس کا شمار ہوگا “ یہ مسئلہ آپ سے دریافت کیا تھا جس کا جواب الحمد للہ موصول ہو گیا ہے ۔ اور اس کو سوشل میڈیا پر متعلقہ لوگوں کے ...

استفتاء ***نے***سے سات گائیوں کی بیع کی ان میں سے ایک گائے  پر دونوں رضامند ہوئے البتہ باقی گائیوں کے بارے میں*** نے کہا کہ میں باقی گائے آپ کو ڈاکٹر سے چیک کرکے دیتا ہوں کہ یہ حاملہ ہیں لیکن*** نے کہا کہ میں آپ کے اعتماد پ...

استفتاء ہماری ایک کمپنی ہے اور ہمارا کام  انڈسٹریز میں انڈسٹریل آئٹم سپلائی کرنا  ہے، ہمیں سب سے پہلے انڈسٹریز سے پرچیز آرڈر آتا ہے پھر اس کے بعد ما ل ہم  اس انڈسٹری کے پلانٹ میں بھجواتے ہیں اسی طرح ہمیں ایک کمپنی سے آرڈر و...

استفتاء ہم آسٹریلیا میں رہتے ہیں ،وہاں بجلی /  گیس کے ماہانہ  بلوں کی ترتیب یہ ہوتی ہے کہ ہمیں جو بل دیا جاتا ہے اس پر ہماری خرچ کی ہوئی بجلی کی مقدار ، اس کی اصل قیمت اور ادائیگی کی مقررہ  تاریخ  درج ہوتی ہے،اور جمع کروانے...

استفتاء حضرت ! عرض یہ ہے کہ  جس مکان میں ہم مقیم ہیں وہ میں نے انکم ٹیکس کے وکیل کے مشورے سے انکم ٹیکس میں دکھانے کے لیے اپنی اہلیہ کے نام سے لیا تھا مگر کبھی بھی اہلیہ سےیہ نہیں کہا کہ یہ مکان ان کا ہے یا میں نے ان کو دیا ...

استفتاء ***کی وفات کے بعد ان کی ملکیت میں ایک عدد  وراثتی مکان تھا جس میں سے ان کے بیٹے (***) نے اپنی ہمشیرہ اور بھائی ***سے  ان کا حصہ  خرید لیا،مکان کی کُل قیمت 15500000 طے ہوئی جس میں سے ہمشیرہ کا حصہ باہمی رضامندی سے  2...

استفتاء ایک پلاٹ تھا جس پرمیرے بھائی  نے بلڈنگ تعمیر کرائی کہ میری والدہ اور بھائی اس میں رہیں، یہ صاحب خود ملک سے باہر رہتے ہیں  اس بات کو تقریباً 15 سال گزر گئے ہیں  پلاٹ والدہ کی ملکیت ہے اب یہ تقاضا کر رہے  ہیں کہ بلڈنگ...

استفتاء قسطوں پر موبائل بیچنے کی اس صورت کا کیا حکم ہے کہ بیچنے والا یہ کہے کہ اگر چار ماہ میں پیسے ادا کیے تو چالیس ہزار کا اور اگر پانچ ماہ میں پیسے ادا کیے تو پچاس ہزار کا اور معاملہ کرتے وقت کوئی ایک صورت متعین نہ کی جا...

استفتاء اگر کوئی آدمی جمعہ کی اذان کے بعد خرید وفروخت کرتا ہے تو کیا شرعاً اس بیع کو توڑنا لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرعاً اس بیع کو  بھی توڑنا لازم ہے تاہم اگر دوسرا فریق توڑنے پر...

استفتاء ہمارے علاقے میں عیسائیوں کا پرانا گرجا گھر ہے۔ اس کی تعمیر نو کے لیے عیسائی چندہ کررہے ہیں اور وہ مسلمانوں سے کہتے ہیں کہ گرجا گھر بھی درحقیقت اللہ کا گھر  ہے عیسائی بھی اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور زمین  پر اللہ کا گ...

استفتاء ایک شخص دوسرے سے دودھ خریدتا ہے ،خریدار کہتا ہے کہ مجھے روزانہ 16من دودھ چاہیے اور اس کے لیے خریدار دوسرے کو ایک سال کی قیمت ایڈوانس دے دیتا ہے ،چاہے سال کے دوران دودھ کی قیمت کم ہو یا زیادہ ہو۔۔کیا یہ صورت جائز...

استفتاء ایک مسئلہ میں آپ کی رہنمائی درکار تھی کہ ایک گاڑی جو میں نے اکتوبر 2021 میں ایک صاحب کو بیچ دی قانونی لحاظ سے وہ گاڑی کو 15 دن کے اندر اپنے نام کروانے کے پابند تھے جو کہ انہوں نے نہیں کروائی اور تقریبا ایک ماہ کے بع...

© Copyright 2024, All Rights Reserved