• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء میرا گودام مسجد کے پیچھے ہے ،کیا  میں اپنے  گودام کی سیکیورٹی کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ لگا سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گودام کی سیکیورٹی  کے لیے مسجد کی دیوار پر کیمرہ ...

استفتاء T.S*** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے ملازمین کو جو تنخواہیں دی جاتی ہیں وہ مہینہ کی پہلی تاریخ تک دے دی جا...

استفتاء T.S *** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے ملازمین کے لیے اسٹور کے أوقات کار کے علاوہ میں کوئی بھی، کسی بھی قسم...

استفتاء T.S*** میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے ملازم کو ملازمت پر رکھتے وقت ہی یہ بات بتا دی جاتی ہے کہ اسٹور کے أوق...

استفتاء T.S میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S میں اگر ملازمین سے اسٹور میں کسی بھی قسم کا نقصان ہو جائے، جان بوجھ کر یا انجانے می...

استفتاء T.S***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کی جانب سے ملازمین کے لیے سالانہ چھٹیوں کی کوئی پالیسی نہیں ہے، اور نہ ہی T.S کی ...

استفتاء ایک مسئلہ پوچھنا ہے کہ ہمیں ا یک بھائی نے ایک جریب زمین مسجد اور مدرسہ کے لئے وقف کردی اوراس پر مسجد اور مدرسہ کے کچھ کمرے بنائے گئے اب وہ واقف اس وقف زمین میں اپنی باقی زمین کی طرف جو اس وقف زمین کی بیک سائڈ پر ہے ...

استفتاء محترم مفتی صاحب زمین مسجد کے لیے وقف کی گئی ہے اور مسجد  کے نام انتقال ہو چکا ہے کیا اس زمین کو فروخت کیا جاسکتا ہے،شرعی حکم بیان فرمائیں۔تنقیح:پانچ بندوں نے مسجد کیلئے جگہ وقف کی مسجد کاکام شروع ہے ،یہ جگہ چار ...

استفتاء السلام علیکم! محترم حضرت مفتی صاحب، ایک مسئلہ ہے کہ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد ہے، ابھی حالیہ بارشوں کی وجہ سے منہدم ہوئی ہے  اب مسجد والے اس مسجد کو دوسری جگہ منتقل کرنا چاہتے ہیں چند وجوہات کی بنا پر:...

استفتاء 1)ہم ایک(سیمنٹ) فیکٹری میں کام کرتے ہیں ،وہاں پر ہمیں  ہاتھ دھونے،مشین یا فرش صاف کرنے کے لیے سرف ملتاہے ، کیا ہم اس سرف سے اپنے کام والے کپڑے دھو سکتے ہیں؟2)ہمیں کاٹن ریگ(صفائی کے لیے کٹ پیس)ملتے ہیں ،ان میں بع...

استفتاء میں نے ایک آدمی کو بھینس لے کردی ہے اور اس کےساتھ یہ طے کیا ہے کہ اس بھینس پر سارا خرچہ وہ کرے گا اور اس کے بچوں میں ہم دونوں  آدھے آدھے شریک ہوں گے اور اسی طرح اس کے دودھ میں بھی ہم دونوں آدھے آدھے شریک ہوں گے اور ...

استفتاء T.S ***میں واقع ایک کاسمیٹک اسٹور ہے، جہاں پر کاسمیٹک سے متعلق سامان کی ریٹیل اور ہول سیل کے اعتبار سے خرید و فروخت کی جاتی ہے۔T.S کے یہاں کبھی ایسا ہوتا ہے کےکسٹمر (خریدار) اپنا آرڈر موبائل کے ذریعے بتادیتا ہےا...

استفتاء *** اور *** دو سگے  بھائی تھے۔ *** بڑے اور *** چھوٹے تھے۔ *** کی شادی پر *** نے *** کو زیور بنا کر دیا جو بعد میں چوری ہو گیا۔یہ ہمیں معلوم نہیں کہ بطور ہدیہ دیا تھا یا بطور قرض دیا تھا، *** نے بیوی کو دوبارہ زیور ب...

استفتاء آج کل بعض کتابوں پر مختلف الفاظ لکھے ہوتے ہیں ’’خرید وفروخت ممنوع ہے‘‘ ’’نا قابل فروخت‘‘ ’’وقف للہ‘‘وغیرہ تو ک...

استفتاء اسٹیٹ ایجنٹ سے میں نے کسی کو پلاٹ دلایا، ایجنٹ نے کہا کہ میں آپکو گفٹ دوں گا اور اس نے میرے پلاٹ کی انسٹالمنٹس(قسطیں) جمع کروائیں۔ کیا یہ شرعاً جائز ہے جبکہ میری کوئی ڈیمانڈ نہیں تھی۔وضاحت مطلوب ہے :(1) ایجنٹ نے...

استفتاء کسی قسم کا جرمانہ بطور سزا یا تادیبی کارروائی کے نہیں ہے۔اب  وفاق المدارس کی طرف سے جو طے ہے کہ اگر ایک مہینے سے زیادہ تاخیر کی تو دوگنا فیس ہو گی اس طرح وقت کے ساتھ فیس میں اضافہ ہوتا ہے تو کیا یہ جرمانہ ہے؟ اس کی ...

استفتاء مسجد کے لئے ایک جگہ وقف ہےجو  مسجد سے دس قدم دور ہےوہاں اب بنات کا مدرسہ بن چکا ہے،مدرسہ کے اوپر عالمہ باجی کی رہائش ہے یہ جگہ مسجد کے لئے وقف تھی لیکن اب اس جگہ کا مسجد کو کوئی فائدہ نہیں ہورہاہے۔شرعی لحاظ سے یہ پو...

استفتاء میں***عرض کر رہاہوں۔ میں ایک سافٹ ویئر انجینئر ہوں اور ***میں ایک موبائل گیمنگ کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ میں بیک انڈ (back-end) انجینئر ہوں; یعنی میرا کام گیم کھیلنے والے کو براہ راست نظر نہیں آتا۔ گیم میرے سافٹ ویئر ...

استفتاء فری لانسنگ کرنا کیسا ہے؟ کن صورتوں میں کرنا جائز ہے اور کن صورتوں میں ناجائز ہے؟ اس کا تفصیلی جواب چاہیے۔تنقیح: فری لانسنگ میں کسی ایک خاص کمپنی یا شخص سے منسلک ہوئے بغیر  گھنٹہ، دن ، ہفتہ، یا پروجیکٹ کے حساب سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے کہ ہماری مسجد میں چھت کے نیچے سیلنگ لگی ہوئی ہے چھت اور سیلنگ کے درمیان جو ذلاہے اس میں کبوتر وں نے گھونسلے بنائے ہوئے ہیں جس میں وہ بیٹ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام ان میں مسائل کے بارے میں کہ:م:   یہ علامت وقف لازم کی ہے ۔معلم قرآن طلباء کرام کو اس وقف لازم پر وقف نہ کروائے تو قاری صاحب شرعا  گناہ گار ہوں گے ؟ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہآپ سے سوال ہے کہ اگر کسی کے والد کا سرکاری طرف سےہسپتال میں مفت میں علاج ہو رہا ہو، ساتھ میں ان کے بچوں کو بھی دیا جا رہا ہے ۔سرکارکی طرف سے یہ اصول ہے اگر بچہ ملازمت کر رہا ہے تو ...

استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام اور مفتیان عظام بیچ اس مسئلے کے کہ اگر آدمی عام بینک کی نوکری جائن کرے توکیا حکم ہے۔مہربانی فرماکرتفصیلی راہنمائی فرمائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کہیں پر...

استفتاء عرض ہے کہ میرے برادر نسبتی کا پرنٹنگ پریس ہے اغلب کام بغیر تصاویر کا ہے لیکن ایک اندازے سے تقریبا 10فیصد کا م تصاویر کی چھپائی کا ہے ۔ایک علاقائی مفتی صاحب نے جواز کا فتوی دیا ہے ۔میرے گھر میں ان کی طرف سے کوئی کھان...

استفتاء آپ سے کافی عرصہ پہلے مسئلہ پوچھا تھا اس وقت آپ داتا دربار ہسپتال میں تعینات تھے۔ اب ایک مسئلہ در پیش ہے۔میں ایک سرکاری ملازم ہوں پوسٹ گریجویٹ ہوں میری میٹرک کی سند پر عمر ڈیڑھ سال کم لکھوائی گئی تھی، یہی عمر آگے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved