• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

متفرقات مالی معاملات

استفتاء پی کمپنی کے پراجیکٹ ڈیپارٹمنٹ میں ریکوری (یعنی کلائنٹ سے واجب الاداء رقم کی وصولی) کے لیے دو ملازم ہیں۔ اگر کلائنٹ کے ساتھ ایڈوانس ادائیگی کا معاہدہ (Agreement) ہوا ہو تو اس صورت میں ریکوری والا ملازم پہلے کلائنٹ کے...

استفتاء ١۔          پاپولر کمپنی کی طرف سے بعض اوقات کلائنٹ کو ڈیلیوری وقت مقررہ سے لیٹ ہوجاتی ہے۔ اس پرکلائنٹ کے ساتھ بحث مباحثہ ہو جاتا ہے۔ اس صورت میں شرعاً کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء غلہ منڈی میں عورتیں بھی مزدوروں کی طرح کام کرتی ہیں جن کے ذمے بوریوں کا بھرنا، سینا اور جھاڑو لگانا وغیرہ ہوتا ہے۔ ان میں جوان اور خوبصورت عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ مزدور وغیرہ کبھی کبھار ان سے ہنسی مذاق بھی کرتے ہیں۔ ان...

استفتاء غلہ منڈی میں اگر ایک آڑھتی دوسرے سے مال خریدے اور جب مال وصول ہونے کے بعد اپنے پاس وزن کرنے کی صورت میں مال کم معلوم ہو تو وہ تحقیق اس طرح کرے گا کہ بیچنے والے آڑھتی سے ریکارڈ لے گا جس کے مطابق اس نے زمیندار سے مال ...

استفتاء مفتی صاحب میرے سرکاری دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہے، میں صبح بیٹی کو سکول چھوڑ کر مجبوراً تقریباً 45: 8 پر دفتر پہنچتا ہوں اور چھٹی 3 بجے کر لیتا ہوں، کیونکہ آفیسر وغیرہ بھی چلے جاتے ہیں اور کام بھی تقری...

استفتاء ہمارے گاؤں میں ایک ویلفیئر سوسائٹی ہے، جو لوگوں کو قرض فراہم کرتی ہے، قرض کی رقم 20 ہزار روپے تک دی جاتی ہے، واپسی تقریباً 5% کے حساب سے مبلغ 1100 روپے اضافی لیا جاتا ہے، یعنی کہ 20 ہزار روپے کی بجائے 21100 روپے واپ...

استفتاء میرا نام***ہے میں ایک دکان پر کام کرتا ہوں جو آپٹیکل کی ہے، اسی حوالے سے پچھلے چار سالوں سے میں نے اپنے گھر میں بھی اس کام کو شروع کیا ہوا ہے اور ہوتا یہ ہے کہ اگر میرا کوئی ذاتی کسٹمر آتا ہے تو میں دکان کے وقت می...

استفتاء دو شخص اپنا پیسہ کسی کاروبار میں لگانا چاہتے ہیں، ایک آدمی ان کی کسی دوسرے شخص سے ڈیل کروا دیتا حال یہ ہے کہ جس سے کام کروانا ہے، وہ شخص ڈیل کروانے والے کا جاننے والا ہے اور کہ اگر یہ شخص جو کہ درمیان میں واسطہ نہ ...

استفتاء ہمارا سکیم موڑ ***روڈ پر لوہے کی خرید و فروخت کا کام ہے، ہم تقریباً لوہا مارکیٹ اور فیکٹریوں سے عمارتی لوہا جو گیٹ کھڑکیوں اور جنگلوں وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے، خریدتے ہیں اور تھوڑا تھوڑا کر کے ویلدنگ والوں کو فروخت...

استفتاء ایک بھائی فوج میں ملازم تھا، وہ سیاچین بارڈر پر دوران سروس شہید ہو گیا، اس کے ہاں ایک بچہ اور ایک بیوی تھی، شہادت کے بعد آرمی کی طرف سے شہید کو نقد رقم دی جاتی ہے  یا اگر وارث مطالبہ کریں تو حکومت کی جانب سے شہید کو...

استفتاء میں (ACCA) کا طالب علم ہوں جو کہ معاشیات کا ایک کورس ہے۔ میرا تقریباً ایک سال تک ان شاء اللہ (ACCA) ختم ہو جائے گا، جب میں اپنا کورس مکمل کروں گا تو مختلف کمپنیوں اور خاص طور پر بینکوں میں نوکری کرنے کا اہل ہو جاؤں ...

استفتاء میری ایک پھوپھی زاد ہیں جس کو میرے والد صاحب نے بچپن سے پالا پوسا، سب طرح کا خرچہ برداشت کیا، جان سے، مال سے، حتی کہ شادی، جہیز سب کیا پھر بچوں کا خرچ اٹھایا۔ والد کے انتقال کےبعد ہم بھائیوں نے سگی بہن سے بڑھ کر ہمی...

استفتاء پراپرٹی ڈیلر کے ہاں ایک شخص ملازم ہے اور وہ گاہک لے کر آتا ہے، یا گاہک کو متعارف کروانے یا خرید و فروخت میں واسطہ اور ذریعہ بنتا ہے۔ کیا اس ملازم کے لیے پراپرٹی ڈیلر سے معاوضہ (کمیشن) لینا درست ہے؟ ...

استفتاء ایک عورت کو جو کہ شادی شدہ ہے اور اس کا خاوند کوئی مستقل کام کاج نہیں کرتا تو کیا اسے ہسپتال میں نوکری کرنے کی اجازت ہو گی؟ جبکہ وہ عورت شرعی پردہ بھی کرتی ہے اور جہاں وہ نوکری کرتی ہے وہ بھی خاص خواتین کا شعبہ ہے۔ ...

استفتاء حکومت آرمی کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے کاٹتی ہے جس کے ساتھ اضافہ لگا کر واپس دیتی ہے۔ اور اگر کوئی ملازم زیادہ پیسے کٹوائے اور جب حکومت واپس دے تو ملازم اپنی اصل رقم رکھ لے اور اضافہ وغیرہ کسی غریب مسکین کو بغیر صدقہ ...

استفتاء میں موہنی روڈ رہتا ہوں۔ میری ملاقات کرن نام کی لڑکی سے ہوئی۔ میں دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگا۔ میں نے کئی دفعہ اس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن بات نہ ہوسکی۔ کچھ دن بعد اللہ کی طرف سے دوست ک...

استفتاء موجودہ زمانہ میں تقریباً ہر ادارہ/ کمپنی/ اسکول وغیرہ میں معاہدہ ملازمت (Employment contract) میں ایک شق لازمی  طور پر ہوتی ہے وہ یہ کہ ’’ فریقین میں سے ہر ایک کو لازم ہے کہ وہ معاہدہ ختم کرنے، ملازمت چھوڑنے سے ایک ...

استفتاء 2۔  ہمارے بھائی نے ہمیں کاروبار شروع کرنے کے لیے اور کئی کاموں کے لیے مختلف اوقات میں رقم فراہم کی۔ جب یہ رقم فراہم کی اس وقت یہ نہیں کہا تھا کہ یہ رقم ادھار کے طور پر دی ہے یا مدد کی ہے۔ کچھ سال پہلے انہوں نے مطالب...

استفتاء Innovative پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کی کار پالیسی کے بارے میں آپ حضرات کا کیا خیال ہے؟ کمپنی کی پالیسی اور ایگریمنٹ وغیرہ منسلک ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس سکیم میں موجود خرابیاں:...

استفتاء *** آٹوز پر موٹر سائیکل کے کام کے لیے آیا اور آئل چینج کروایا تو پرانا آئل ان کے پاس چھوڑ دیتا ہے اس طرح آئل کی بوتل وہ بھی ان کے پاس چھوڑ جاتا ہے۔*** آٹوز والے اس کو آگے بیچ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ...

استفتاء شفیق  آٹوز پر موٹر سائیکل مرمت کا کام بھی ہوتا ہے اور ایک صورت یہ بھی ہوتی ہے کہ بعض دفعہ ایک شخص کی موٹر سائیکل کا انجن خراب ہوتا ہے اور مکمل کا کام کرنا ہوتا ہے۔ تو اس کو بتا دیتے ہیں کہ پرزے تقریباً اتنے کے ہوں گ...

استفتاء کارڈیکس کلینک میں چھٹیوں کا یہ ضابطہ طے ہے کہ " ہر ملازم کے لیے سالانہ چالیس چھٹیوں کا استحقاق ہے (Paid Leaves ) اور سال کے اندر اگر اس نے ان کو استعمال نہ کیا تو سال کے آخر میں ان کا معاوضہ مل جائے گا چھٹیاں اگلےسا...

استفتاء جو چھٹی مانگے گا اس کو اپنی جگہ کام کرنے کے لیے کسی دوسرے کو تیار کرنا ہوگا اور جو شخص اس کی جگہ کام کرے گا اس کو باقاعدہ اوور ٹائم ملے گا۔کیا اپنے ملازمین کے لیے کارڈیکس کلینک کا یہ انتظامی ضابطہ مقرر کرناجائز ہے؟ ...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاؤں سے مسجد میں بدبو آ رہی تھی۔ اس صورتحال سے خطیب صاحب  اور بہت سے نمازی  سخت پریشان تھے۔ بدبو سے نجات کی دو ہی صورتیں تھیں:۱۔ بیت الخلاء ختم کر دیئ...

استفتاء خلاصہ سوال یہ ہے کہ ہم اس معاملے میں حق پر ہیں لیکن کیس کے لیے وکیل صاحب نے یہ کہا ہے کہ اگر آپ اسی طرح بیان عدالت میں دیں گے تو اس سے آپ کو اپنا  حق نہیں ملے گا۔ بلکہ آپ دوسرے طریقے سے ( جوکہ خلاف واقعہ ہے ) تب حق ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved