خیارشرط کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہبعض دفعہ بائع مشتری کو کہتا ہے کہ یہ چیز لے جاؤ ایک دو دن تک دیکھ لو اگر پسند نہ آئے تو واپس کر دینا تو اس صورت میں یہ خیار شرط کس کا سمجھا جائے گا؟ اوربائع کو رجوع کرنے کا اختیار...
View Detailsدھوکہ دے کر چیزبیچناجائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیرے پاس زمیندار کپاس لے کرآتے ہیں،کبھی کپاس ہلکی کوالٹی کی ہوتی ہےتومیں اگردن میں بیچوں توکم قیمت میں بکےگی،اگر رات کو بیچوں توخریدارکوکوالٹی کاپتانہیں چلتاجس کی وجہ سےقیمت اچھی ...
View Detailsکھاد کےریٹ کے متعلق سوال
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری کھاد کی دکان ہے میرے پاس منڈی کے آڑھتی کھاد لینے آتے ہیں جن کو میں ادھار کھاد دیتا ہوں ریٹ لگانے کی ترتیب یہ ہوتی ہے آڑھتی آج کی تاریخ میں مجھ سے کھاد لے جاتے ہیں اور میں رات...
View Detailsقسطوں پراشیاء لینے کی شرائط کے متعلق سوالات
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب یہ درج ذیل کمپنی کے رولز ہیں کیامیں درج ذیل رولز کے ساتھ کمپنی سےکارلے سکتا ہوں؟1۔ آپ کو دو اشخاص کی ضمانت دینی ہوگی جو کہ ایک گورنمنٹ ملازم ایک دکاندار جن کی معقول آ...
View Detailsادنی اوراعلی کپاس کو ڈھیریوں کے اعتبار سے بیچنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری غلہ منڈی میں دکان ہے، جہاں میرے پاس زمیندار اور بیوپاری کپاس لے کر آتے ہیں، ہر ایک کی کپاس کی کوالٹی مختلف ہوتی ہے، اب جب ک...
View Detailsکھاد میں بیع قبل القبض کی ایک صورت کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارےمیں.کہ ہمارے ہاں ستمبر میں لوگ کھاد لے کر کھاد والے کے پاس ہی رکھ دیتے ہیں اور پیسے نقد دے دیتے ہیں، جب قیمت بڑھ جاتی ہے تو اسے ہی(یعنی جس سے کھادخریدی تھی)کھاد کی موجودہ ق...
View Details1۔ٹوکن منی وبیعانہ کی شرعی حیثیت(2)ٹوکن منی /بیعانہ ضبط کرنا جائز نہیں(3)ٹوکن منی اوربیعانہ سے بیع کب تام ہوتی ہے۔(4)اورزمین کی خریدوفروخت کے مختلف مسائل
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتیان کرام کی خدمت میں کچھ سوالات کے جوابات مدلل اور محقق مطلوب ہیں امید ہے کہ سائل کے مدعی کی رعایت رکھ کر حضرات شکریہ کا موقع دیں گے۔پراپرٹی کی خرید و فروخت میں آجکل کی...
View Detailsشیئرز کی خریدوفروخت جائز نہیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ہمارے دادا مرحوم نے کچھ کمپنیوں کے شیئرز خریدے تھے جن میں پنجاب بینک، اٹلس انجینئر نگ اور سوئی گیس کے شیئرز شامل ہیں، ان شیئرز کی مزید کوئی دستاویزات یا معاہدہ نہیں لکھا گیا، ان شیئرز ک...
View Detailsانڈےبیچنے کےمتعلق سوالات ومنافع کی شرح کی حد
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب معلوم یہ کرنا ہے کہ ایک شخص مرغی کے انڈوں کا کاروبار کرتا ہے وہ مکس مال (چھوٹا بڑا اکٹھا) خریدتا ہے اور دکانوں پر سپلائی بھی اسی طرح مناسب منافع رکھ کر دیتا ہے۔لیکن د...
View Detailsگڑیوں کی خریدوفروخت اوران کوگھر میں رکھنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیابچوں کو چھوٹی بڑی گڑیاں لے کر دینا اور ایسی چیزوں کا گھر میں رکھنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر گڑیا ں ایسی ہوں کے ان کی شکل وصورت جا...
View Detailsبیعانہ ضبط کرنا کیسا ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1.افضال نامی شخص سے محمد اکرم نامی شخص نے ایک مکان رقبہ ڈیڑھ مرلہ اکیس لاکھ پچاس ہزار (2150000) میں خریدا اور 15000 کمیشن اس کے علاوہ دی یعنی اسے یہ پلاٹ اکیس لاکھ پینسٹھ ہزار میں...
View Detailsانعامی اسکیم کا ایک مسئلہ
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔مفتی صاحب ایک کمپنی سامان کی مشہوری کے لیے کچھ چیزیں مثلا استری کا ڈبہ دیتی ہے بایں شرط کہ اس ڈبے کو ہمارے سامنے کھولو اگر کوئی انعام نکلا تو آپکو ساڑھے نو ہزار روپے ادا کرنے ہ...
View Detailsکسی امپورٹڈ یالوکل برانڈ کی کاپی تیار کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکسی امپورٹڈ یالوکل برانڈ کی کاپی تیار کرنا کیسا ہے؟ چائنہ کی بنی ہوئی کاپی کو فروخت کرنا کیسا ہے؟ہمارا ہول سیل کا کام ہے ہم دکاندار کو فروخت کرتے ہیں۔ ...
View Detailsاسپرے ادھار لینا اورزائد پیسوں کےساتھ واپسی کرنا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہماراا سپرے کا کام ہے،کبھی ہمارے پاس کوئی اسپرے موجود نہیں ہوتی تو ہم دوسری دکان سے منگوا کر دے دیتے ہیں جب ہمارے پاس وہ اسپرے آتا ہے تو ہم اس کواسپرےلوٹادیتے ہیں، ساتھ کچھ پیسے بھ...
View Detailsدوسرے کے زمین سے شہد اتارنا
استفتاء 1۔ کسی نے دوسرے کےزمین میں شہد پایا۔ تو کیا پانے والا شہد کاٹ سکتا ہے؟2۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ کوئی جگہ کسی آدمی کی ملکیت میں ہوتی ہے لیکن قومی قانون کی وجہ سے وہ آدمی اس جگہ سے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لے سکتا۔ تو ...
View Detailsکمپنی کا جی پی فنڈ میں کاٹی ہوئی رقم اورانپی طرف سے دئیے جانے والے منافع کو کہیں انویسٹ کرنے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحضرت قرآن اور سنت کی روشنی میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ہوں ،رہنمائی فرمائیے گامسئلہ یہ ہے کہ ایک شخص سعودی عرب کی کسی کمپنی میں کام کرتا ہے اور کمپنی کے ساتھ ملازمت کے معا...
View Detailsبرتن کا ہدیہ اور اس کا استعمال
استفتاء طالب علم بازار گئے ایک کو گھر کے لئے برتن کی ضرورت تھی جب دوکاندار سے برتن لیا تو دوکاندار نے کہا کہ تم طالب علم ہو۔ انہو ں نے کہا جی ہاں ،تو برتن دوکاندار نے ویسے دیدیا اب ان میں سے ایک ساتھی برتن گھر لے گیا اب اس...
View Detailsخریدنے اور فروخت کرنے پر کمیشن لینا
استفتاء شفیق آٹوز کو ایک صاحب نے کاروبار کے لیے پیسے دیے۔ شفیق آٹوز نے ان کی رضامندی سے پہلے سے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق ان صاحب کے لیے ایک موٹر سائیکل خریدی اس پر ایک ہزار کمیشن وصول کیا پھر اس کی ضروری مرمت کی جو تقریب...
View Detailsوڈیو گیم کے ذریعے پیسے کمانے کا حکم
استفتاء مجھے آن لائن کمائی کے بارے میں ایک مسئلہ پوچھنا ہےوہ یہ کہ میں نے 3،4 سال تک ایک وڈیو گیم کھیلی ہےجس کا نام’’ Hayday‘‘ہے ،یہ ایک فارمنگ(زراعت سے متعلق) گیم ہے اس میں جانور وغیرہ پالے جاتے ہیں ، فصلیں کاشت کی جات...
View Detailsمکان پرقبضہ چھوڑنے کےلیےعدالت میں جھوٹ بولنا جائز نہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب!ہمارے مکان پر کچھ لوگوں نے قبضہ کرلیاہے اب قبضہ واپس لینے کےلیے کیس کرنا چاہتے ہیں لیکن وکیل یہ کہتا ہے کہ دو گواہ پیش کرنے پڑیں گے جو یہ گواہی دیں کہ انہوں نے عارضی طور ...
View Detailsٹیچر نے بچہ کوسکول میں ماردیا تو ہرجانہ فیس وخرچہ وصول کرنا جائز نہیں
استفتاء میرے بھائی کابچہ امریکن لاسیٹف اسکول میں پلے گروپ سے زیر تعلیم تھا اور اب دسویں جماعت کا طالب علم تھا ،پچھلے دنوں اس کی موت استاد کے تشدد کرنے سے واقع ہوئی،اس کے پاس کمپیوٹر کی کتاب نہیں تھی تو استاد نے اس کو دس منٹ...
View Detailsبیوی کو ہدیہ دیا گیا پلاٹ طلاق وخلع کی صورت میں واپس لینا جائزنہیں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک مسئلہ دریافت کرنا ہے کہ محمود علی کی شادی ہوئی اور کافی عرصہ تک اس کی اولاد نہ ہوئی تو اس نے پہلی بیوی کی اجازت سے دوسری شادی کی اور اس موقع پر محمود نے پہلی بیوی کے نام ایک پل...
View Detailsکسی کی طرف سے لوڈ آگیاتوصدقہ کریں
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمجھے کسی نے سو روپے کا بیلنس بھیج دیا ہے،مجھے نہیں معلوم کس نے بھیجا ہے، ظاہر ہے کسی نے غلطی سے بھیج دیا۔یہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟نہیں تو اس کا کیا جائے جلد جواب دیجیے اور ...
View Detailsجی پی فنڈاورڈی ایس چی فنڈ کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہجناب مفتی صاحب! میرا نام شاہد اقبال ولد محمد سرور ہے ۔میں جس مسئلے پر آپ سے فتوی لینا چاہتا ہوں وہ ہے ڈی ایس پی فنڈ کا مسئلہ،حضرت جی جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ سرکاری اداروں میں...
View Detailsپرائیویٹ ڈاکٹر،حکیم کاہدیہ قبول کرنا جائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔کوئی بھی پروفیشن (پیشہ) کے طور پر معالج ہو اور کچھ مریض جو دور دراز سے آتے ہوں اور کچھ اکرام اور تحفہ تحائف بھی کبھی لے آتے ہوں، تو قبول کرنا جائز ہے یا نہیں؟2۔معالج فی میل ہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved