• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء 1۔ عید کے موقعہ پر یا اسکے علاوہ کسی خوشی کے موقعہ پر لوگ بینکوں یا کرنسی کا کاروبار کرنے والوں سے نئے نوٹ مہنگے داموں لیتے ہیں ۔مثلاً 1000/کی کاپی 1100/اور 2000/کی کاپی2100/اور5000/کی کاپی5100/میں لیتے ہیں ۔ آیا اس...

استفتاء پرچی والی عمرہ کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟ مثلاً 20  ممبروں سے 50 ہزار روپے جمع کر کے قرعہ اندازی کے ذریعے سے ہر ماہ ایک ممبر کو عمرہ کیلئے بھیجا جاتا ہے۔اور یہ معاملہ تمام ممبروں سے یکے بعد دیگرے کیا جاتا ہے ۔...

استفتاء ایک سوسائٹی ہے جو پلاٹس کو اس طریقے سے فروخت کرتی ہے کہ ایک پلاٹ جسکی مالیت75 لاکھ روپے ہے ۔یہ سوسائٹی خریدار سے ابتداً 85000وصول کرتی ہے ۔پھر خریدار حضرات کے درمیان قرعہ اندازی کرتی ہے ۔جس شخص کا نام نکل آتا ہے اس ...

استفتاء اپنی ماں کا حقیقی چچا،اورماں کا حقیقی ماموں اسی طرح پھوپھا اسی طرح خالو کسی عورت کیلئے کیا محرم ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محرم ہیں ۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 1۔ ایک آدمی اپنا مال باہر ممالک سے 100روپیہ کااصل قیمت میں خریدتا ہے اور اصل قیمت پر ہی اپنے ملک کے اندر امپورٹ کرتا ہے ۔بندرگاہ پر کسٹم آفیسر زخواہ مخواہ تنگ کرتے ہیں کہ تم نے اصل قیمت 100روپیہ جو کاغذات میں لکھی ہ...

استفتاء ہم لوگ چار بھائی ہیں۔ ہمارے والد صاحب ایک کارخانہ چلاتے تھے۔ ایک عرصہ تک وہ اس میں کاروبار کرتے رہے۔ کچھ عرصہ بعد وہ بڑے بھائی صاحب کو بھی اپنے ساتھ کارخانہ میں لے گئے۔ وہ بھی والد صاحب کے ساتھ کام کرتے تھے۔ جبکہ ان...

استفتاء 1۔ بعضے لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن پڑھانے پر تنخواہ لینا یا فیس لینا ایسے ناجائز ہے جیسا ختم میں تراویح کے موقع پر لینا نا جائز ہے ۔ اگر اس میں کوئی فرق ہے تو مع حوالہ جواب تحریر فرمائیں۔2۔ گھروں میں قرآن خوانی...

استفتاء صراف حضرات لیبارٹری میں کھوٹ شدہ سونا بھیج دیتے ہیں مثلاً کسی سنار نے 50گرام کھوٹ شدہ سونا لیبارٹری بھیجا ۔ لیبارٹری میں سونا پرکھنے والا یہ بتاتا ہے کہ اس میں 40گرام خالص ہے لہذا اس 50گرام کھوٹ شدہ کے بدلے میں 40گر...

استفتاء تصدیق کی جاتی ہے کہ من ( محمد *** ولد ***) کی شادی مسماہ *** بنت پروفیسر*** سے ۲۶ جون ۲۰۰۵ میں اسلامی قوانین کے مطابق ہوگئی۔اسلامی طریق  پر شادی کی وجہ سے...

استفتاء آپ نے فرمایا تھا کہ وصیت کے مطابق گھر73/74*** پارک کا وقف صحیح نہیں کیونکہ یہ لیز پر ہے ،چنانچہ اگر اس کو فروخت کرنا چاہیں تو مارکیٹ میں اس گھر کی مالیت 70,80لاکھ روپیہ ہے ۔گھر کے روثاءچاہتے ہیں کہ اس گھر میں دین کی...

استفتاء قسطوں میں چیزیں خریدنا درست ہے کہ نہیں ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ سود ہے ۔مہربانی فرما کر وضاحت فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قسطوں میں کسی چیز کا خریدنا درست ہے بشرطیکہ قسط کی ا...

استفتاء مدارس اور جامعات کے سفیر حضرات دیگر شہروں و علاقوں میں جاتے ہیں تو ان کو مہتممین حضرات کی جانب سے کرایہ و کھانا و ناشتہ وغیرہ دیگر خرچوں کی دورانِ سفر مدرسہ کے فنڈ سے خرچہ لینے کی اجازت ہو تی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ان م...

استفتاء 1۔ کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ہے یا نہیں۔۔؟2۔ کمپیوٹر کا استعمال اور خریدنے اور بیچنے کا کیا حکم ہے۔۔؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- کمپیوٹر کے پرزوں کی خریدوفروخت جائز ...

استفتاء میں نے بینک سے تقریبا ۸ لاکھ ۰۸ ہزار روپے قرض لیکر مکان تعمیر کیا ۔اس قرض پر بینک رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت مجھے سود ادا کرنا پڑ رہا ہے جو فکس نہیں ہےبلکہ سٹیٹ بینک کی ہدایات کے مطابق ہر سال تبدیل ہوتا رہتا ہے ۔یہ ق...

استفتاء فریق اول:زید ولدبکر۔ فریق دوم: عبد اللہ ولد خالد۔فریق اول زید کا بیان:یہ کہ فریق اول نے  فریق دوم سے مبلغ  گیارہ لاکھ روپے  اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لیے نقد لیے ہیں جو کہ فریق دوم ...

استفتاء Pepsiکمپنی میں جو کہ یہودیوں کی کمپنی کہی جاتی ہے اس میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ وضاحت سے جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ پاکستانی پیپسی کو...

استفتاء 1: اگر ایک آدمی اعلانیہ یہ اقرار کرتا ہے کہ  اس کی کمائی حرام ہے تو کیا اگر وہ کسی کو ہدیہ دے یا کوئی اس شخص سے قرض لے تو ان دونوں کے لیے ہدیہ اور قرض استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ اگرچہ ہدیہ یا قرض لینے والے خود ضر...

استفتاء میں نےKEPCO کمپنی کے پندرہ ہزار روپے کے شیئرز خریدے ہیں ۔تقریباً دو ماہ کے بعد اب وہ دوگنا ہو گئے ہیں ۔ کبھی ان کا ریٹ بڑھ جاتا ہے اور کبھی پندرہ ہزار سے کم بھی ہو سکتے ہیں ۔اس طرح ایک سال کے بعد نفع یا نقصان سے آگا...

استفتاء میں زید نے رہائش کیلئے مکان کرائے پر لیا خالد صاحب سے ۔یہ بات آپس میں دونوں حضرات نے طے کی ہے کہ دو لاکھ دس ہزار روپے کرائے کی مد میں پہلے ادا کر دیا جائے جو 250روپے کے حساب سے 70سال کا کرایہ ہے ۔ کرائے میں تخفیف اس...

استفتاء دوران ملازمت ڈیوٹی کی ادائیگی میں کوئی غفلت ہو جائے تو اس کی تلافی اندازاً اتنی رقم کی واپسی سے ہی ہو سکتی ہے یا بغیر بتائے انہیں ضرورت کی چیز خرید کر دے دینے سے بھی تلافی ہو سکتی ہے یا زائد ڈیوٹی ادا کرنے سے بھی تل...

استفتاء اگر کوئی آدمی نقد چیزیں لیکر قسطوں پر اسے آگے بیچتا ہو تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور قسطوں کی بھی آجکل کئی قسمیں ہیں1۔ قسطوں پر دینے سے پہلے کئی لوگ یہ طے کرتے ہیں کہ اگر قسطوں کی ادائیگی م...

استفتاء 3۔ آج کل بینکوں نے قسطوں پر گاڑی، مکان، پلاٹ وغیرہ دینے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ چند علماء کرام کی متفقہ رائے کے مطابق یہ کاروبار کرنا صحیح ہے۔ مگر یہاں یہ سوال ہے کہ بینک جس پیسے سے وہ گاڑی خرید کر ہمیں دے گا وہ پ...

استفتاء بینک میں رقم رکھنے کے بعد جب میں نے وہ تمام رقم نکلوائی تو اس پر بینک نے خاطر خواہ منافع دے کر لوٹایا۔ اب اگر یہ رقم جائز نہیں تو اس اضافی رقم کا کیا کیا جائے؟ اگر ہم اس اضافی رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں نہیں لا سک...

استفتاء بینک میں رقم رکھنے پر ایک مقرر کردہ منافع حاصل ہوتا ہے۔ یہ منافع بینک اس صورت میں دیتا ہے جب بینک نے ہماری جمع کردہ رقم سے کاروبار کیا ہو اور اس منافع کی نوعیت Profit, loss  کی ہوتی ہے اور منافع گھٹنتا بڑھتا بھی رہت...

استفتاء میں ایک عمر رسیدہ شخص ہوں میرے پاس سوائے دو مکان ،۲مرلہ اور ۳ مرلہ کے اور کچھ نہیں ۔میں اپنی زندگی میں یہی چاہتا ہوں کہ اولاد میں جائیداد کو تقسیم کر دوں ۔میرے پانچ بیٹے اور پانچ بیٹیاں ہیں ۔اور ہم دو میاں بیوی۔ ان ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved