رشوت دے کر نوکری حاصل کرنا
استفتاء ایک شخص رشوت دے کر کسی نوکری پر لگتاہے ۔ رشوت دینے کا اسے گناہ ہوگا ہی ہوگا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اسکے لیے وہ نوکری اور اس سے آنے والی کمائی کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے: ...
View Detailsگاڑی میں انویسٹر ڈالنا
استفتاء ایک آدمی گاڑی خریدنا چاہتا ہے اس کے پاس 1800000روپے ہیں اور گاڑی کی قیمت ہے اکیس لاکھ ہے وہ اپنے دوست سے کہتا ہے کہ آپ تین لاکھ دے دو اور جب میں یہ گاڑیاں فروخت کروں گا تو آپ کو کچھ منافع دوں گا تو کیا اب اس کو مناف...
View Detailsانویسٹر کا متعین نفع لینا سود کے حکم میں ہے
استفتاء مفتی صاحب ! ہم قابل استعمال سکریپ کاکام کرتے ہیں، ہمیں مال تجارت کبھی کبھی ملتا ہے اورکیش پر ملتا ہے ہمارے پاس بعض دفعہ اتنے پیسے نہیں ہوتے کہ ہم وہ مال کیش پرلے سکیں۔ کیا ہم کسی انویسٹر سے پیسے لے کرمال لے سکتے ہیں...
View Detailsنوجوان قرضہ اسکیم سے قرض لینا جائز ہے؟
استفتاء گزارش خدمت ہے کہ میں نے آج مورخہ 20-8-8کو بینک کے ملازم سے پوچھا کہ قرضہ دینے کی کیا شرائط ہیں؟ انہوں نے بتایا کہ بینک کی کوئی شرائط نہیں ہیں صرف اپنے شناختی کارڈ کا پراسیس ہوگایعنی اپنے شخصی ضمانت پر ۔بینک آپ سے ...
View Detailsمقروض سے قرض پر نفع کے بدلے میں جو جانور ملے اس کی قربانی کاحکم
استفتاء مفتی صاحب !ایک شخص نے دوسرے آدمی کو کچھ رقم دی قربانی کے جانوروں کی خریدوفروخت کےلیے یہ کہہ کرجو نفع ہو گا اس کے بدلے میں مجھے قربانی کے دو حصے دیدینافقط(1)کیا اس طرح یہ معاملہ درست ہے؟(2)اوراس کی قربانی جائز ہ...
View Detailsقرض پر نفع حاصل کرنے کی ایک صورت
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ کے متعلقعبداللہ نے جاوید کودو لاکھ روپے کسی کام کرنے کے لیے دئیے اور کچھ پیسے جاوید نےعبداللہ کے پیسوں میں ملا کر کام شروع کیا اور آپس میں یہ طے پایا کہ ...
View Detailsنیشنل سیونگ سرٹیفیکیٹ کا حکم
استفتاء میرے بہنوئی آنکھوں سے معذور ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے نیشنل سیونگ سنٹر میں اکاؤنٹ بنوایا ہے اور ماہوار پرافٹ لیتے ہیں اس مد میں رقم میرے والد صاحب نے نیشنل سیونگ سنٹر میں جمع کرائی ہے جس کا پرافٹ بہنوئی لیتے ہیں میر...
View Detailsکلرک کو جائز کام کےلیے رشوت دینا
استفتاء میں ایک گورنمنٹ ٹیچر ہوں ،جائزکام کروانے پر بھی آفس کے کلرک پیسے مانگتے ہیں ۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیںوضاحت مطلوب ہےکہ پورے طور پر واضح کریں کہ جائز کام سے کیا مراد ہے؟جواب وضاحت :سروس بک مکمل کرواناکیونک...
View Details1۔مجبوری میں رشوت دینا 2۔نماز توبہ کا طریقہ
استفتاء 1۔چالیس سال پہلے ہم نے مل کر زمین خریدی تھی اور ہمارے نام پر رجسٹر نہیں تھی ،اب جو دوسرے لوگ تھے انہوں نے ہمیں بتائے بغیر زمین اپنے نام پر رجسٹر کروا لی ،ہمارے بار بار کہنے کے باوجود انہوں نے چپ کر کے زمین اپنے نام ...
View Detailsلاٹری ٹکٹ خريدنا
استفتاء (1)میرا سوال لاٹری ٹکٹ سے متعلق ہے کیا لاٹری ٹکٹ حرام ہے؟(2)اورکیا اگر کوئی شخص بہت زیادہ قرض میں ڈوباہوا ہو اورکوئی چارہ نہ ملے تو وہ اپنے قرض کو اتارنے کےلیے بحالت مجبوری بلکہ انتہای مجبور ی کی حالت میں لاٹری ٹکٹ ...
View Detailsمسجد کےمنجمدپیسے نکلوانے کے لیے رشوت دینا
استفتاء گلبرگ بی بلاک لاہور میں واقع ایک مسجد (بیت السلام)کی انتظامی کمیٹی 1956 سے مسجد اور اس کے ملحقہ ایک ڈسپنسری چلا رہی تھی۔ انتظامی کمیٹی کا ایک اکاؤنٹ نیشنل بینک آف پاکستان میں اور دوسرا حبیب بینک لمیٹڈ میں اُسی دور ...
View Detailsاکاؤنٹس کی ڈگری کی تعلیم کا حکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیں نے بی کام کررکھا ہے اورایک نیم سرکاری ادارے میں ملازمت کررہا ہوں ۔ آگے سی ایم اے (سرٹیفائڈ مینجمنٹ کی ڈگری)کرنے کاارادہ ہے کیا اس ڈگری کو حاصل کرنے کے بعد میں اس کی تعلیم دے س...
View Detailsشبہ سود کی ایک صورت
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میری دکان ہے ،دکان پر ایسا گاہک بھی آتے ہیں جوہفتہ دو ہفتہ بعد آکر مال لیتے ہیں اور جتنا مال لیتے ہیں اس سے کم یا زیادہ پیسے دے دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہفتہ بعد آکر 30 ...
View Detailsمشروط خریداری پر قرعہ اندازی کے ذریعے انعام حاصل کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہمیں دوبئی میں رہتا ہوں ،یہاں مختلف شاپنگ مال میں اگر ایک حدتک شاپنگ کریں تو اس کےبدلے ایک ٹوکن دیتے ہیں اس ک...
View Detailsایڈوانس کرایہ دینے کی وجہ سے کرایہ مارکیٹ ریٹ سے کم طے کرنا
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک شخص کو مکان کی ضرورت ہے اور وہ مروجہ گروی سے بچتے ہوئے یہ صورت اختیار کرے کہ ایڈوانس جو رقم دے گا وہ ایڈوانس کرایہ سمجھا جائے گا ،بس اس ایڈوانس کرائے کیو جہ سے کرایہ میں کمی ک...
View Detailsرشوت کی چیز خریدنا
استفتاء اگر ایک شخص کے پاس کوئی رشوت کی چیز ہے اور ہم اس سے وہ چیز پیسوں میں لے لیں جبکہ ہمیں یہ علم بھی ہو کہ یہ چیز رشوت کی ہے تو کیا یہ جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ چیز خرید...
View Detailsسود کے پیسوں کا مصرف
استفتاء مولانا صاحب میں نے HBL بینک میں اپنا اکاؤنٹ کھلوایا تھا میں سعودیہ ہوتا ہوں ۔میں نے اس میں پیسے بھجوائے ہیں لیکن مجھے میرے پیسوں پر اضافی پیسے ملے ہیں جو جائز نہیں ہیں ۔میرا Saving اکاؤنٹ تھا جس کا مجھے علم نہیں تھا...
View Detailsسرکاری ملازمین کا کمیشن لینارشوت کےزمرے میں آتا ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہمیں ایک کاروباری شخص ہوں اور گورنمنٹ کے اداروں میں جو چیزیں ان کو چاہیے ہوتی ہیں میں بازار سے خرید کر سرکاری ادارے کو سپلائی کرتا ہوں اور اس کے عوض مجھے جو پیسے ملنے ہوتے ہیں وہ اد...
View Detailsقسمت پڑی بھی جوئے کی شکل ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمولانا ایک مسئلہ بتا دیں کہ ہم پرچون کی دوکان پر لاٹری یا قسمت پڑی لاتے ہیں جس میں کسی بچے کوصرف 5 روپے میں100 والی چیز نکل آتی ہے تو کسی بچے کو صرف ایک غبارا ۔تو کیایہ سود یا کوئ...
View Detailsجیزاکاؤنٹ سے مجبوری کی صورت میں ملنے والے فری منٹ کاحکم
استفتاء جناب مفتی صاحب!میرانام محمدشاہد اقبال ولد محمدسرور ہے میں جس مسئلہ پرآپ سے فتوی لینا چاہتاہوں وہ آج کل تقریبا ہربندے کےساتھ درپیش ہے۔مسئلہ یہ ہے کہ میں اپنے جیزکیش موبائل اکاؤنٹ میں ہروقت چار سے پانچ ہزار روپے اور...
View Detailsپلاٹ کی قرعہ اندازی کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہجناب مفتی صاحب ڈیفنس سوسائٹی لاہور میں ایک قرعہ اندازی کا انتظام کیا گیا ہے جس کی تفصیل کچھ یوں ہے 5مرلہ پلاٹ کی مارکیٹ قیمت 60 سے 65 لاکھ ہے اس کی قیمت قرعہ اندازی میں 45 سے 50 لا...
View Detailsگروی مکان لینے کی مروجہ صورتیں ناجائز ہیں
استفتاء 1۔مفتی صاحب!آپ سےپوچھناہےکہ اب جو گروی پر گھر کی ایک شکل آرہی ہے کہ گروی پر گھر نہیں دیتے بلکہ زیادہ ایڈوانس دےکرکرایہ بھی ساتھ بلکہ کرایہ بھی ساتھ ایک یادو ہزارطےکرلیتےہیں،یہ جائز ہےکہ نہیں؟تفصیلی جواب بتادیں؟...
View Detailsاگرسودحکومت اداکرےتوبینک سے قرض لینے کاحکم
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں:حکومت پاکستان عوام کو بینکوں کے ذریعے قرضہ فراہم کر رہی ہے،یہ قرض اصل میں بینک دے گا اور اس قرض پر جتنا شرح سود ہو...
View Detailsپرائز بانڈ کا حکم
استفتاء 2۔پرائزبونڈ کا کیا حکم ہے ؟آیا یہ جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔پرائز بانڈ جائز نہیں۔...
View Detailsکسی کے گھرپرچھت ڈالنا اورکرایہ وصول کرنا جب تک پیسے وصول نہ ہوں ناجائز ہے
استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص کسی کےگھر کی چھت پراپنے پیسوں سے عمارت بنادے اس شرط پر کہ جب تک گھر کامالک اسےپیسے نہیں دیگا اوپر کے پورشن میں وہ رہے گا اورجب اسے پیسے مل جائیں گے وہ مکان خالی کردے گ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved