• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

سود

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا  500 یا 700 کا پرائز بانڈ جائز ہے؟ اگر سخت مجبوری ہو کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے سے، کاروبار بھی نہیں ہے تو کیا لے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء دوبئی میں یہ انعامی سکیم چل رہی ہے کہ موبائل کارڈ 35درہم کا فروخت ہوتا ہے جس میں 25درہم کا کال وغیرہ کا بیلنس ہوتا ہے اور ہر ماہ قرعہ اندازی ہوتی ہے جس پر مختلف لوگوں کے مختلف انعامات نکلتے ہیں، کیا یہ اسکیم جائز ہے...

استفتاء لاٹری جودکان سے ملتی ہےجوبچے لیتے ہیں جس کے انعام میں نقدرقم اورچیزیں نکلتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ اس کی تفصیل یہ ہے کہ بچے دکاندار سے جاکرایک کاغذ نما ٹکراپانچ یا دس روپے میں خریدتے ہیں جس پر یا  نمبر لگاہوتا ہے یا ...

استفتاء کیا Credit Card    کا استعمال جائز ہے، اگر  وقت پے پیمنٹ کر لی جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تب بھی جائز نہیں، کیونکہ کریڈٹ کارڈ لیتے وقت سود کی ادائیگی پر مشروط آمادگی ظاہر کی جا...

استفتاء آج کل رواج ہے کہ جو رقم ہم شادی کے موقع پر کسی کے گھر یا  دولہے کو بطور سلامی اس نیت کے ساتھ 1000روپے دیتے  ہیں کہ کل ہماری بیٹی یا بیٹے کی شادی کے موقع پر اتنی ہی رقم یعنی 1000 یا اس سے زائد بطور واپسی وصول کریں گے...

استفتاء میں سعودیہ سے پیسے کما کر ابو کو پاکستان دیتارہا تقریبا دس سال تک دیتارہا اس وقت پیسوں کے مالک وہ ہیں ان کاذاتی بچت (سود)والا اکاونٹ ہے ۔میں شروع سے ابو سے کہتا تھا کہ سود حرام ہے کرنٹ اکاونٹ کھلوایے وہ نہیں مانتے ت...

استفتاء ایک  بندہ جوا کھیلتا تھا، وہ بندہ جوئے میں ہی پیسے ہارا اور اس نے اس آگے والے بندے کو پیسے نہیں دیئے اور فوت ہوگیا، اب جو اس نے اس بندے کا پیسہ دینا تھا کیا اس کے وارث اس کا یہ پیسہ ادا کریں گے؟ کیونکہ جوا تو اسلام ...

استفتاء آجکل اکثر بینک گھر کے لیے قرضہ فراہم کر رہے ہیں جس میں میزان بینک بھی شامل ہے  (یعنی حکومت کی طرف سے جو اسکیم چل رہی ہے وہ مراد ہے)  تو معلوم یہ کرنا ہے کہ یہ قرضہ لینا شرعاً جائزہے یا نہیں؟ ، برائے مہربانی آگاہ کیج...

استفتاء حضرت پوچھنا یہ تھا کہ نوٹوں والا ہار خریدنا جائز ہے ،جبکہ 1000روپے والا 1200 روپے میں  ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1000روپے کی مالیت والا ہار 1200 روپے میں خریدنےمیں  سود تو نہیں ہے البتہ چونک...

استفتاء حضور نبی کریمﷺ کا ارشاد گرامی  ہے کہ رشوت لینے اور دینے والا دونوں جہنمی ہیں  اور آجکل ایسے کام ہیں کہ اگر آپ نے کوئی پلاٹ  کی خریداری کی ہے اور جب آپ اس کو اپنے نام کروانا چاہتے ہوں تو جو محکمہ والے ہیں وہ کہتے ہیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارےمیں  کہ دو بندے ثاقب اور شوکت لاہور میں کام کرتے ہیں ایک ساتھی (ثاقب)گھرپیسے بھیجنا چاہتے ہیں تو شوکت نے اسے کہا کہ آپ مجھے پیسے دے دیں پشاور میں میرا بھائی آپ کے بھائی ک...

استفتاء جاز کیش اکاؤنٹ میں ریڈی کیش(ReadyCash)  آفر  سے پیسے حاصل کر کے استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟نوٹ : جاز کمپنی کی ویب سائٹ سے حاصل شدہ معلومات کے مطابق  اس آفر میں صارفین سو(100) روپے سے لے کر  دس ہزار (10000) روپ...

استفتاء مفتی صاحب زید نے اپنے دوست بکرسے دو سال پہلے تین لاکھ روپے قرض لیے تھے اور وعدہ کیا تھا کہ ایک سال کے اندر لوٹا دوں گا مگر زید نے اب تک وہ رقم نہیں لوٹائی اور باربار مطالبہ کرنےکے باوجود واپس کرنے کا نام نہیں لیتا۔ح...

استفتاء *786*8*1*1# ملا کر جاز کیش بچت اکاؤنٹ حاصل کریں  جس میں آپ کو پانچ (5) فیصد سالانہ کے اعتبار سے یومیہ نفع ملے گا۔ بچت اکاؤنٹ کی کوئی فیس نہیں ہے۔ برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ کیا یہ نفع ہے یا سود ہے؟تنقیح:  جاز...

استفتاء ہم لوگ شوگر ملز اور سیمنٹ فیکٹری وغیرہ میں استعمال ہونے والے پُرزے بیچتے ہیں، ان فیکٹریوں کے تین عدد اداروں  سے ہمارا واسطہ رہتا ہے۔۱)Purchase Department(شعبہ خریداری) ۲)Site/Factory(فیکٹری کےتکنیکی حصے کے ملازم...

استفتاء اسلام میں سود لینے، دینے، گواہ اور لکھنے والے کے لیے سخت  وعید ہے۔میرا بینک میں سیونگ اکا ؤنٹ ہے جس پر ماہانہ کچھ پرافٹ ملتا ہے۔ہم کچھ دوستوں، عزیزوں اور گھر والوں نے ایک گروپ بنایا ہوا ہے۔جس سے ہر ماہ بیوہ، یتیم بچ...

استفتاء سائل ایک پلاسٹک مینوفیکچرنگ کمپنی میں بطور امپورٹ ایگزیکٹو (Import Executive) چار مہینے سے کام کررہا ہے۔ ہماری کمپنی کے مالکان کے پاس  مختلف شہروں میں  جائیدادیں ہیں جن میں ان کے ذاتی استعمال کے گھر اور فیکٹریاں ہیں...

استفتاء اگر قرض دار معینہ مدت پر قرض واپس نہ کر پائے اور قرض دینے والے کو کہے کہ کچھ وقت کے بعد میں واپس کردوں گا اور کچھ اضافی رقم بھی دے دوں گا جس کا قرض دار نے کوئی مطالبہ نہ کیا ہو اور نہ ہی پہلے سے ایسی نیت ہو تو کیا ا...

استفتاء ایک شخص کے پاس کچھ بانڈز اس کو ریٹائرمنٹ کی پیمنٹ کے طور پر ملے ۔اب وہ بانڈز نکل آئے ۔جن کی رقم  17 سے 20 ہزار تک ہے ۔کیا اس رقم سے وہ شخص اپنا قرضہ ادا کرسکتا ہے ؟ قرضہ زیادہ ہے لیکن بانڈز پر نکلنے والی رقم سے کچھ ...

استفتاء میرے شوہر کو ملازمت کی آفر ہورہی ہے دو لاکھ روپے رشوت مانگ رہے ہیں وہ مان نہیں رہے بہت سمجھایا انہیں حدیث بھی سنائی لیکن وہ کہتے ہیں کہ آج کل پیسے سے ملازمت ملتی ہیں تو کیا اس ملازمت سے آنے والی کمائی حرام شمار ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کسی کے مرحوم سسر کا پرائزبانڈ نکلے اور بچے آپس میں بانٹ لیں تو کیا یہ پیسے جائز ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کے نتیجے میں جو رقم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ 1984میں جب ہم نے یہ دکان پگڑی پر لی تھی تو اس کی اصل قیمت 80,000 روپے تھی تو ہم نے اس کی آدھی قیمت(یعنی چالیس ہزار روپے) بطور پگ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ موبائل اکائونٹ میں رقم کو محفوظ کرنا کیسا ہے ؟۲۔ کمپنی کی طرف سے یہ آفر آتی ہے کہ اپنے موبائل اکائونٹ کے اندر ایک ہزار یا اس سے زیادہ کی رقم رکھیں اور مہینے میں ایک دفعہ ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سٹاف ویلفیئر فنڈ اس فنڈ کا باقاعدہ اجرا ءانشاءاللہ جنوری 2019 سے ہوگا۔شرائط1۔ فنڈ کو مدنظر رکھتے ہوئے درخواست گزار یعنی سٹاف ممبر 25000 تک کا قرضہ لے سکے گا جو سو ف...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےمتعلق کہ لکی ڈرا موٹر سائیکل کمیٹی سے موٹر سائیکل لینا شرعاً کیسا ہے؟جس کاطریقہ یہ ہے کہہر ماہ قرعہ اندازی کی جاتی ہے جس کا نا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved