• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مردوں کے لئے تراویح کی نماز گھر میں یا مسجد میں پڑھنے کا حکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

ایک مسئلہ دریافت طلب ہے کہ مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں پڑھنا افضل ہے یا گھر میں جماعت سے پڑھنا افضل ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مردوں کے لئے تراویح کی نماز مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے۔

عالمگیری( 1/247 )میں ہے:

و ان صلى  بجماعة فى البيت اختلف فيه المشايخ و الصحيح ان للجماعة فى البيت فضيلة و للجماعة فى المسجد فضيلة اخرى فاذا صلى فى البيت بجماعة فقد جاز فضيلة ادائها بالجماعة و ترك الفضيلة الاخرى هكذا قاله القاضي الامام ابو على النسفى و الصحيح ان ادائها بالجماعة فى المسجد افضل و كذلك فى المكتوبات

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved