• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

مسبو ق کے لیے ثنا ء پڑھنے کا حکم

استفتاء

ایک آدمی جماعت میں شریک ہوا۔ امام صاحب ظہر کی نماز میں حالت قیام میں تھے۔ تو کیا یہ مسبوق ثناء پڑہے گایا خاموش رہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر غالب گمان یہ ہو کہ امام سورة فاتحہ شروع کرچکا ہے تو یہ شخص خاموش رہے۔ ورنہ ثنا ء پڑھ لے۔

وقرء كما كبر سبحانك اللهم ….إلاإذا شرع الإمام فی القرأة سواء كان مسبوقاً أومدركاًوسواء كان إمامه يجهر بالقرأة أولا فإنه لا يأتي به.(شامی2/ 231) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved