• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسجد کے اندر سے سیڑھی بنانا

استفتاء

ہماری مسجد ***میں واقع ہے اب مسجد کی تعمیر جدید کاکام ہو رہا ہے دوسری منزل پر جانے کے لیئے سیڑھی بنانا مقصود ہے بعض نمازی حضرات فرماتے ہیں کہ جس جگہ کو مسجد کے لیے متعین کر لیا جائے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور سیڑھی بھی مسجد کی متعین جگہ سے نہیں بنائی جا سکتی اور اس کے علاوہ کوئی ایسی صورت نہیں بن سکتی جہاں سے سیڑھی بنائی جا سکے ۔تو کیا اگر مسجد کے اندر سے سیڑھی بنا لی جائے ۔جہاں سے مسجد کے آداب کو بھی ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔اور نمازیوں کی لیئے بھی سہولت ہو جائے۔ جائز ہے یا نہیں                      ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے                    ۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved