• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مولانا محمد زکریا ؒ والی منزل کا حضورﷺیا صحابہ ؓسے ثبوت

استفتاء

حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا ؒ والی منزل کے بارے دریافت کرناہے کہ کیا یہ منزل نبی کریم ﷺکی طرف سے یا خلفاء راشدین وصحابہ کرام ؓکی طرف سے تجویز کردہ ہے یا ہمارے دورکے محدثین سے یہ ماخوذ ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ماضی قریب کے بعض بزرگوں  کی خود تجویز کردہ ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved