• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

میڈیکل ریپ سے Extra Discount کا مطالبہ

استفتاء

میڈیکل ریپ اپنے پاس سے  Discount دیتے ہیں صرف اپنی سیل بڑھانے کے لیے۔ کیا ہم میڈیکل ریپ سے Extra Discount کا کہہ سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ جائز نہیں ہے۔ فقط و اللہ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved