• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مہندی لگا کر نماز پڑھنا

استفتاء

مفتی صاحب کیا فرماتے ہیں :

اگر کوئی عورت بازارکی بنی ہوئی کون مہندی جس میں تیز قسم کی خوشبو یا بو ہے جو نامعلوم کن کیمیکل سے تیا ر کی جاتی ہے،ہاتھوں پر لگائے ہوئے نماز پڑھ سکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جب خوشبو آرہی ہوتو نماز پڑھ سکتی ہے اور اگر بو  آرہی ہو تو ہاتھ دھو کر نماز پڑھے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved