• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مثل اول کےبعد عصرکی نماز پڑھنا

  • فتوی نمبر: 13-17
  • تاریخ: 01 ستمبر 2018

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں   جارہی ہے وہاں   کے لوگ مثل اول کے بعدمیں   نماز عصر پڑھ لیتے ہیں   مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں  کرتے توکیا حنفی حضرات کا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ تحقیقی جواب دیکر مشکور فرمائیں  ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

درست ہے۔کیونکہ خود حنفیہ میں   سے بھی صاحبین ؒ کے نزدیک مثل اول کے بعد عصر کا وقت شروع ہو جاتا ہے اور ضرورت کے موقعہ پر صاحبینؒ کے قول پر عمل کرنے کی گنجائش ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved