• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

موذن کا دو مساجد میں اذان دینے کاحکم

  • فتوی نمبر: 12-252
  • تاریخ: 09 جولائی 2018

استفتاء

کیا ایک شخص مختلف مساجد میں  ایک نماز کی اذان کہہ سکتا ہے؟ ہماری مسجد کے ناظرہ کے قاری صاحب جو ہماری مسجد میں  ہوتے ہیں  مگر پانچوں  نمازیں  دوسری مسجد میں  پڑھاتے ہیں  تو کیا وہ فجر کی اذان ہماری مسجد میں  دے سکتے ہیں  اور پھر اپنی مسجد میں  بھی جا کر دے دیں ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایک مؤذن کا دو مسجدوں  میں  اذان دینا مکروہ ہے۔ جس مسجد میں  فرض پڑھنے ہوں  اسی مسجد میں  اذان دینی چاہیے۔ (مسائل بہشتی زیور: 157) ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved