استفتاء
2۔ دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ بھائی نے حفظ مکمل کیا تھا، ان کی عمر 13 ہے، داڑھی ابھی نہیں آئی۔ لیکن جسم بہت بڑا ہے، وزن 95 کلو ہے، اور کوئی بھی دیکھے تو 17 سے 18 سال عمر بتاتا ہے۔ پوری طرح بالغ تو نہیں ہیں مگر زیر ناف بال وغیرہ ہیں۔ اب ان کے پیچھے تراویح کا کوئی جواز نکل سکتا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ تراویح میں بھی امام کا بالغ ہونا یا چاند کے حساب سے پندرہ سال کا ہونا ضروری ہے، جبکہ اس کے پیچھے تراویح پڑھنے والے بالغ ہوں۔ اگر مقتدی نابالغ ہوں تو پھر نابالغ بھی امام بن سکتا ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved