• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز جنازہ کی نیت

  • فتوی نمبر: 11-65
  • تاریخ: 05 فروری 2018

استفتاء

حضرت نماز جنازہ ادا کرنے کی نیت کیسے کرتے ہیں اردو میں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

زبان سے نیت کرنا ضروری نہیں ،دل میں اتنی نیت کافی ہے کہ میں جنازہ پڑھ رہا ہوں ،اتنی بات زبان سے کہنا چاہیں تو وہ بھی کہہ سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved