• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز عشاء کے وقت کی حد

استفتاء

عشاء کی نماز کا وقت تہجد کے وقت تک ہوتا ہے یا 12بجے تک ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

عشاء کی نماز کا وقت تہجد کا وقت ختم ہونے تک رہتا ہے البتہ بغیر عذر کے  آدھی رات سے زیادہ تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved