• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز جنازہ کے بعد دعا

  • فتوی نمبر: 11-337
  • تاریخ: 09 مئی 2018

استفتاء

نماز جنازہ کے بعد دعا مانگنی چاہیے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نماز جنازہ کے بعد دعامانگنا  آپ ﷺ ،صحابہؓ سے ثابت نہیں اسی وجہ سے حضرات فقہاء کرام جنازہ کے بعد دعا مانگنے سے منع کرتے ہیں لہذا جنازہ کے بعد دعا نہیں مانگنی چاہیے۔

خلاصۃ الفتاوی (1/225)میں ہے :

لا یقوم بالدعا ء بعد صلوة الجنازة.

ترجمہ:نماز جنازہ کے بعد دعا میں نہ لگے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved