• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نوافل میں دوسری عبادات کی نیت کرنا

استفتاء

نماز میں جو نوافل جیسے ظہر کے دو نفل اور عشاء کے آخری نفل ان میں ہم کسی اور نفل جیسے شکرانے  اور قضائے حاجات وغیرہ کی نیت کرسکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ان نوافل میں شکرانے اور قضائے حاجات کی نیت کرسکتے ہیں ۔

حاشیہ طحطاوی علی مراقی الفلاح (216)میں ہے:

ثم أنه إن جمع بين عبادات الوسائل في النية صح كما لو اغتسل لجنابة وعيد وجمعة … وكذا يصح لو نوى نافلتين أو أكثر كما لو نوى تحية مسجد وسنة وضوء وضحى وكسوف.

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved