• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

اُونٹ کی ہڈی کے بارے میں کوئی فضیلت حدیث یا بزرگوں سے ثابت؟

استفتاء

اونٹ کی ہڈی کے بارے میں کوئی فضیلت اور برکت حدیث یا ہمارے بزرگوں اور اکابرین کی کتب میں موجود ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تلاش کے باوجود ذخیرہ کتبِ احادیث میں ايسی کوئی روایت نہیں ملتی اور نہ ہی اکابر سے اس کی فضیلت کے بارے کچھ منقول ہے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved